Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Hello Guys
This video is about:

Trump’s Crackdown on International Student Visas | Real Stories from Pakistan, India and China

In this video, we explore Donald Trump's controversial crackdown on international student visas during the pandemic era. Through real-life stories from Pakistan, India, and China, we reveal how students with dreams of studying at top U.S. universities like Harvard and MIT were suddenly denied entry — or even deported.

You’ll hear about:
- Samia Khan from Pakistan who lost her Harvard scholarship opportunity
- Xiaoli from China who was stopped at the airport
- Arun Patel from India forced to leave mid-semester

Trump’s statement — “America First” — became a nightmare for thousands of international students.

This video tells the emotional side of a political decision that shook the education system globally.

**If you support the right to education and believe in the power of dreams, share this story.**

**Subscribe for more real stories and global news explained in Urdu.**

#TrumpVisaBan #InternationalStudents #StudyAbroad #Harvard #MIT #F1Visa #StudentVisaCrisis #TrumpVisaBan
#InternationalStudents #StudentVisaCrisis
#StudyAbroad #F1Visa #StudentDeportation
#Trump2020 #UrduNews #HarvardStudents #MITVisaIssue

Category

🗞
News
Transcript
00:01کیا آپ نے کبھی خواب دیکھا ہے کہ آپ دنیا کی سب سے بہترین یونیورسٹی میں بڑھیں؟
00:07ایک پاکستانی لڑکی سمیہ خان نے بھی ایسا ہی خواب دیکھا۔
00:12دن رات کی محنت، امتحان، سکولرشپ، ویزا، ٹرکٹ سب کچھ مکمل ہے۔
00:16لیکن جب وہ لاہور ائرپورٹ پر کہنچتی ہے تو ایک آفیسر کہتا ہے
00:19محضرت، امریکہ نے آپ کا ویزا منسوخ کر دیا ہے۔
00:23اس لبے ایک چیرین طالبی لگتا ہے۔
00:26جیانوزی بیجنگ ائرپورٹ پر کڑا ہے۔
00:29ایک بارتی طالبی لگ، ارون پٹیر، امریکہ میں اپنی پڑھائی شروع کر چکا ہے۔
00:34لیکن ایک ای میل میں لکھا آتا ہے، اپنے وطن واپس چلے جب۔
00:40یہ صرف تین کہانیاں ہیں۔
00:42یہ ہزاروں ٹوٹے خوابوں کا استقرار ہیں۔
00:47اب یہ ہوا کیوں؟
00:50ٹرمپ دور میں ویزا فالسی کی تبدیلی ہے۔
00:53جب دنیا کرونا وائرس سے نمت رہی تھی، امریکی صدر یعنی ٹوٹی ٹوٹی میں،
00:59ڈونال ٹرمپ نے ایمیگریشن اور ویزا فالسی پر سخت اقدامات کی۔
01:04ان میں سب سے متنازہ پیسلہ یہ تھا۔
01:07ایسے پہنے نقوانی طلبہ جو صرف اون لائن کلاسز لے رہے ہیں، وہ امریکہ میں نہیں رہستے۔
01:14یہ پیسلہ اچانک کیا گیا ہے، نہ کوئی پیشگیت اطلاع، نہ کوئی محلت، طلبہ، یونیورسٹیوں اور والدین سب حیران ہیں۔
01:23ٹرمپ کی اگر ہم تکریر اس نے کی تھی، اس کی اگر ہم جلگ دے کے،
01:31ٹرمپ نے یہ کہا تھا کہ چاہے کچھ بھی ہو،
01:35it means like we will not allow people who take advantage of our immigration system to stay here which means in America first.
01:46ہم ایسے اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم ایسے لوگوں کو یہاں نہیں رہنے دیں گے جو ہمارے immigration system کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔
01:54امریکہ سب سے پہلے، ٹھیک ہے؟
01:57جیسے آخر عز نے کہا، امریکہ فرسٹ، it means America سب سے پہلے۔
02:01پالیسی کی تفسیر اگر ہم دیکھیں،
02:05سو، آئی سی ای کے مطابق یعنی امریکی ایمیگریشن اینڈ کسٹمز جو انفارسمنٹ ہے،
02:14بنالاکمی طلبہ جن کی کورسز مکمل طور پر اونلائن اور انہیں بھول چھوڑنا ہوگا،
02:20اگر وہ ایسا نہ کرے تو انہیں ڈیپور کر دیا جائے گا،
02:25it means یہ کس نے کہا تھا، جو پالیسی ہے اس میں یہ لکھا گیا ہے،
02:30ویزا ہولڈرز پر جو ایم ون اور ایف ون اس کی اطلاع خرم دیکھیں،
02:35یہ پیسلہ سائنسی، میڈیکل اور انجینئرنگ کے شعبوں کے ہزاروں طلبوں پر اثرانداز ہوگا۔
02:43اگر ہم ان کے نام، ان کے ملک، یعنی ان کے جو ممالک ہیں، ان کو جاننا چاہے،
02:50تو سب سے پہلا نام ہمارے پاس آتا ہے یاؤ لی، جو کہ چین سے اطلاع کرتا ہے۔
02:55اس نے داخلہ حاصل کیا تھا ایم آئی ٹی،
02:59یاؤ لی نے اس نے اون لائن کلاسز کے دوران امریکہ آنے کی تھیاری کی،
03:04لیکن چین کے ائرپورٹ پر امیگریشن آفیسر نے اسے روکتے ہوئے کہا،
03:08آپ کا ویزا اب کارامت نہیں ہے۔
03:11دوسری ممبر میں ہمارے پاس آتی ہے سمیہ خان،
03:14لیکن پاکستان سے لاہور کی رہائشی سمیہ خان کو ہارڈ ورڈ یونیورسٹی سے مکمل سکالرشپ ملے،
03:22اس نے گھر بار چھوڑ گئے، لیکن امریکہ جانے سے دو دن پہلے ویزا منصور کر دیا گیا۔
03:29اس کی والد کے مطابق ہم نے اپنی بیٹی کی کامیابی کے لیے سب کچھ لگا دیا۔
03:35اور اب سب برباد ہو گیا۔
03:39تیسرے نمبر میں ہمارے پاس آتے ہیں انڈیا سے ارون پٹیل۔
03:44گجرات کا ارون پٹیل امریکہ میں تعلیم حاصل کر رہا تھا۔
03:48وہ انڈیورسٹی کی ہاؤسٹل میں رہتا تھا۔
03:51آن لائن کلاسز لے رہا تھا۔
03:53لیکن ایک دن انڈیورسٹی نے کہا،
03:55نئی قابلسی کے تحت ہمیں آپ کو نکالنا ہو گا۔
04:00وہ اپنے ملک واپس گیا جہاں انٹرنیٹ اور وقت کے فرق نے اس کی تعلیم برباد گیا۔
04:09اب اس پہ اردہ عمل کیا ہو گیا؟
04:12جو قانونی جنگ اور اس کا جو رہدہ عمل ہے وہ کیا ہو گا۔
04:17اس پیسلے کے خلاف عدالت کے مقدمہ ایمائیٹی ہارڈوئر انڈیورسٹی
04:22اور اسی طرح دوسری انڈیورسٹی نے بھی دائر کر آیا۔
04:25انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ غیر انسانی اور غیر منتقی ہے۔
04:30علمی میڈیا نے بھی تنقیق کی۔
04:34اس نے کہا کہ امریکہ اس پشنگ اوے دی ورلز برائیٹس ٹھائیٹس۔
04:40ان کے مطابق جو امریکہ جاتا ہے وہ ورلز کے سب سے برائیٹس ٹھائیٹس تھے۔
04:45اس میں پھر چاہے کچھ بھی ہو گا۔
04:47چند ہی دن بعد ارنی دباؤ اور عدالت کے حکم کے بعد
04:51ٹرمپ انتظامیہ نے یہ فالسی واپس لے گیا۔
04:54ٹرمپ نے یہ فالسی ختم کرنی گیا۔
04:57کیوں عدالت یہ پریشر کی ہو گیا؟
05:00اب اگر ہم اس کا نتیجہ دیکھیں تو یہ صرف ویزے کی بات نہیں تھی۔
05:06یہ ایک نسل کے خوابوں، محنت اور قربانیوں کا محاملہ تھی۔
05:11ٹرمپ کی فالسی نے ظاہر کیا کہ کیسے سیاسی پیسلے تعلیم، ترقی اور علمی تاؤن کو بتاثر کرتے ہیں۔
05:20لیکن میرا آپ لوگوں سے ایک سوال ضرور بدھتا ہے۔
05:24کیوں ایک سوال باقی ہے وہ یہ ہے کہ دنیا کے بہترین دماغوں کے لئے امریکہ اب محفوظ ہیں؟
05:30یا اب خواب کسی اور زمین پر اگیں گے؟
05:34تو یہ میرا بہت ہی امپورٹنٹ سوال ہے آپ لوگوں کے لئے۔
05:39آپ مجھے کمنٹ سیشن میں اس کا جواب ضرور دے دیجئے گا۔
05:43یہ ویڈیو ان تمام طلبہ کے نام ہیں۔
05:47جنہوں نے ہار نہیں مائے۔
05:49اور ان والدین کے لئے جنہوں نے اپنی اولاد کے خوابوں میں یا خوابوں پر یقین رہ کرنا۔
05:56سو دوستو یہاں پر ویڈیو کے انڈنگ ہوتی آئے ہو آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے ہوگی؟
06:01ضرور لائک کمنٹ شیئر کیجئے گا۔
06:03ملتا ہوں نیکس ویڈیو میں تب تکیجئے۔
06:04اللہ حافظ، چیکیئے بھائیں۔

Recommended