Qarz e Jaan - 2nd Last Ep 31 [CC] - 19 April 2025 - Sponsored By Master Paints, Nisa Secure - HUM TV
Qarz e Jaan’ follows the story of Nashwa, a young woman whose life is marked by unforeseen struggles that lead her into a fierce battle for justice. Challenged by external forces, familial dynamics and inner conflicts, Nashwa embodies resilience as she confronts the darkness that threatens to consume her.
Writer:Rabia Razzaque
Directed by Saqib Khan
Produced by Momina Duraid Productions
Cast:
Yumna Zaidi
Usama Khan
Nameer Khan
Aniqa Zulfiqar
Faisal Rehman
Deepak Parwani
Tazeen Hussain
Daniyal Aamir
Sakina Samo
Salma Asim
Ismat Zaidi
Fajr Sheikh
Tabassum Arif
Mubassir Khan
Digitally Powered By Master Paints! #MasterPaints
Digitally Associated By Nisa Secure #NisaSecureSanitaryNapkin
#humtv
#qarzejaanEp2ndlast31
#yumnazaidi
#usamakhan
#nameerkhan
Welcome to Drama Adda, your ultimate hub for Pakistani dramas! We showcase a diverse collection of shows from leading networks like Hum, ARY, Geo, and Green. Enjoy daily uploads featuring the latest episodes, beloved classics, and fan-favorite series that capture the essence of Pakistani culture and storytelling. Whether you're a long-time fan or new to the genre, Drama Adda has something for everyone. Don't forget to follow and hit the notification bell to stay updated on our latest content!
Qarz e Jaan’ follows the story of Nashwa, a young woman whose life is marked by unforeseen struggles that lead her into a fierce battle for justice. Challenged by external forces, familial dynamics and inner conflicts, Nashwa embodies resilience as she confronts the darkness that threatens to consume her.
Writer:Rabia Razzaque
Directed by Saqib Khan
Produced by Momina Duraid Productions
Cast:
Yumna Zaidi
Usama Khan
Nameer Khan
Aniqa Zulfiqar
Faisal Rehman
Deepak Parwani
Tazeen Hussain
Daniyal Aamir
Sakina Samo
Salma Asim
Ismat Zaidi
Fajr Sheikh
Tabassum Arif
Mubassir Khan
Digitally Powered By Master Paints! #MasterPaints
Digitally Associated By Nisa Secure #NisaSecureSanitaryNapkin
#humtv
#qarzejaanEp2ndlast31
#yumnazaidi
#usamakhan
#nameerkhan
Welcome to Drama Adda, your ultimate hub for Pakistani dramas! We showcase a diverse collection of shows from leading networks like Hum, ARY, Geo, and Green. Enjoy daily uploads featuring the latest episodes, beloved classics, and fan-favorite series that capture the essence of Pakistani culture and storytelling. Whether you're a long-time fan or new to the genre, Drama Adda has something for everyone. Don't forget to follow and hit the notification bell to stay updated on our latest content!
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
00:31یہ محبت اور عزت کی جنگ ہے افت
00:33یہ محبت کی عزت کی جنگ ہے بو
00:37اور محبت چیت چکی ہے
00:41شیری فرہاد
00:4226 اپریل سے
00:44ہفتہ عورتوار
00:45شب آٹ بجے
00:49تم نے صرف اسد کو نہیں مارا
00:54بلکہ بینے شر اس کے بیٹے کو جیتے جی مارتی ہے
00:57ماہین ہمارے گھر آئی تھی
01:02انصاف نہیں ملا تھا
01:05اس کے دل سے بددوہاں نکلی تھی
01:10شاید اس کا کہا سچو گیا
01:14بڑوں کا کیا وہاں بیشاں پچوں کے آگے آتا ہے
01:18یہ سب آپ کی اور آپ کی وجہ سے ماجی
01:23مجھے زادہ بات کرنے کی عادت نہیں ہے
01:27اور نامِ لمبی بات کرنے آئے ہوں یہاں پر
01:31تم ایک قابل وکیل ہو
01:34بہت اچھی ریپیٹیشن ہے تمہاری مارکٹ میں
01:36لوگ کہتے ہیں کہ تم آنکھوں کو اور ذہن کو
01:39برچی طرح پر رکھتے ہو
01:42تمہیں پتہ ہوتا ہے کہ کس کیس کو لینا ہے کس کو نہیں
01:45اور تم صرف انہی کیسز کو لیتے ہو جس کو تم جیت سکتے ہو
01:49امار کا کیس تمہیں لینا پڑھے گا
01:53جو امار نے کیا وہ ایک ریاکشن تھا
01:59ایک انگری ریاکشن
02:01نہیں تو آج جو اسد کے ساتھ ہوا وہ کبھی بھی نہ ہوتا
02:05اب اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ امار کے اگینس چارش شیٹ کافی سراؤں گا
02:11اوپن ان شٹ کیس ہے اس کے اگینس ایویڈنس اتنے زیادہ ہے کہ بچہ کافی مشکل ہے
02:16اور سب سے اہم بات اسد کے والدین وہ تو کسی صورت میں بھی بات چیت کے لیے تیار نہیں ہے
02:22وہ تو جاتے ہیں کہ قاتل کو کیپیٹل پنشمنٹ ملے
02:26تمہاری ان سے کوئی بات ہوئی ہے؟
02:28ہم ملنے آئے تھے مجھ سے کافی ڈیٹیل میں بات ہوئی ہے
02:32لیکن ان کا ایک ہی پوائنٹ ہے کہ امار کو سزا ہونی چاہ گیا
02:37اسی صورت میں ان کو سکون مل سکتا ہے
02:39ایسا دہ کچھ بھی نہیں ہو رہا
02:42اور نہ میں ہونے دوں گا
02:45امار میرا اکلوتا بیٹا ہے
02:47میری زندگی کا اساسہ
02:49تم ان سے پھر سے بات کرو اور ان نیگوشیٹن ٹیبل پہ لے کے آؤ
02:55اتنا برس ہے مجھ پہ
03:01تم پہ نہیں تمہاری رپیٹیشن پہ ہے
03:03جو ابھی جانتا ہوں کہ تم آج تک کوئی کیس نہیں ہارے
03:11اے فیس کافی زیادہ ہے
03:14ڈیبل آز بل کرو گے یا تمہیں بلانک چیک پھیجھ دوں
03:17میری صرف ایک شرط ہے
03:21کہ تم میرے ساتھ وفادار رہو گے
03:24ڈو بیہ بیرسٹر
03:27اگر میں کیس ہار گیا تو پھر؟
03:31سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
03:33آج سے تم نے کوئی کیس نہیں ہارا بیرسٹر
03:37سوال ایک کے
03:42میں جانتا ہوں کہ تم نشوہ سے بہت محبت کرتے ہیں
03:46میں یہ بھی جانتا ہوں کہ تم نشوہ کو کسی پریشانی میں نہیں دیکھ سکتے
03:50اور اس کے لئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہو
03:53تم نے بہت کوشش کی کہ وہ امار سے شادی نہ کرے
03:57لیکن نشوہ تو میرے وعدوں کی بابند تھی
04:00منع نہ کر سکی
04:01تو تمہاری خاطر
04:04میں اسے اپنے وعدوں کی قیاد سے آزاد کر سکتا ہوں
04:09اگر تم امار کو آزاد کرا سکتے ہو
04:12تو میں بھی نشوہ کو امار سے آداد کرا کے
04:15اس کا ہاتھ تمہارے ہاتھ دے سکتا ہوں
04:18جہاں میرا بیٹا رہا ہوا
04:20وہاں امار نشوہ کو طلاق دے دے گا
04:23پر کیا خالے بارسٹر
04:26پر کیا خالے بارسٹر
04:27پر کیا خالے بارسٹر
04:29پر کیا خالے بارسٹر
04:32پر کیا خالے بارسٹر
04:33موسیقی
05:03موسیقی
05:33موسیقی
05:35موسیقی
05:36موسیقی
05:37موسیقی
05:38موسیقی
05:39موسیقی
05:40موسیقی
05:41موسیقی
05:42موسیقی
05:43موسیقی
05:44موسیقی
05:45موسیقی
05:46موسیقی
05:47موسیقی
05:48موسیقی
05:49موسیقی
05:50موسیقی
05:51موسیقی
05:52موسیقی
05:53موسیقی
05:54موسیقی
05:55موسیقی
05:56موسیقی
05:58موسیقی
05:59موسیقی
06:00موسیقی
06:01موسیقی
06:02موسیقی
06:03موسیقی
06:04موسیقی
06:05موسیقی
06:06موسیقی
06:35مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ آپ کا سارا فوکس امار کو سزا دلوانے پر
06:49مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ آپ کا سارا فوکس امار کو بچانے کے لیے
06:55کہیں اس کے پیچھے آپ کا کوئی پرسنل فائدہ تو نہیں ہے
06:58یا بڑے اپنے آپ کو بہت بڑی فیس اگا رہے ہیں
07:00نشا
07:05برحان سیر آپ نے اپنی زندگی کا مقصد بدل لیا ہے
07:15لیکن میری زندگی کا مقصد اب بھی وہی ہے جو پہلے تھا
07:19ظالم کا ساتھ میں نہیں دوں گی
07:23چاہے وہ میرا شوہری کیوں نہ ہوں
07:27موسیقی
07:37موسیقی
07:39موسیقی
07:41موسیقی
07:43موسیق了
07:45یہ کیس تو بھی بنا نہیں ہے
07:55اسے ہم نے بنانا ہے اپنی ایکسپرٹیز کے مطابق
07:58ہمارے سامنے سیدھی سے ایف آئی آر ہے
08:01جس میں ایکیوزر پر الزام ہے کہ اس نے قتل کیا ہے
08:05اس نے کیا بھی ہے یا نہیں
08:07یا کسی اور نہیں گولی چلا دی
08:09اور باہت دی میں پولیس بھی وہاں موجود تھی
08:11اور پولیس نے بھی چار شیٹ
08:13فائل کرنے میں کافی ٹائم لیے
08:15کیا سٹیٹس ہے چار شیٹ کا
08:17جی سر میں نے چار شیٹ پڑی ہے
08:19پر ای تنک یہ کوئی سٹرونگ چار شیٹ نہیں ہے
08:21کیونکہ
08:22اس میں کوئی بھی آئی ویٹنس اکاونٹ نہیں ہے
08:27ہم نے اپنی سویڈ کی نیرےٹیو جج کے سامنے پیش کرنا ہے
08:30ان کو کنمنس کرنا ہے کہ یہ مرد ہے
08:31کیا یہ فرم اپنا پورا ٹائم اور اینرڈی اپنے کو بچانے میں لگائے گی
08:35سر امار نے سب کو مارے یہ بات سب کو پتا ہے
08:39اب آپ اس کیا پوائنٹ ہی ڈیفینڈ کرنے کا
08:41مس نشوہ ہر کسی کو حق ہوتا ہے اپنے آپ کو ڈیفینڈ کرنے کا
08:45لیگلی بھی اور مورلی بھی
08:47اور امار کو تو آپ بچپن سے جانتی ہے
08:49میں کسی کو بچپن سے جانتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں اس کو
08:52کیاریکٹر سرٹیفیکٹ دے رو
08:53اور
08:55میں جانتا ہوں آپ کا اس کیس کے ساتھ
09:00اموشنل اٹیچمنٹ ہے دیکھیں مجھے سمجھ نہیں آرہا
09:03کہ آپ کس کے ساتھ ہیں
09:04آپ کو تو اپنے ہزبن کو ڈیفینڈ کرنا چاہتے ہیں
09:07سر میں صرف سچ کو ڈیفینڈ کرنا چاہتے ہیں
09:09اور سچ یہ ہے کہ گولی امار کی گن سے چلی
09:13اور اسد کی جان چلی گئی
09:15اسد کو مارنی کا موٹف بھی تھا اس کے پاس
09:17کیونکہ اسد کی صاف گوئی
09:19اور اصول پسندی اس کے راستے کی ریکاورٹ پنڈ رہی تھی
09:21جس کے ہاتھ میں گن تھی
09:24اس کے پاس طاقت بھی ہے اور زد بھی
09:26اس لیے سب لوگ میدان میں آگئے ہیں
09:28اس کو ڈیفینڈ کرنے کے لیے
09:29آپ گران سار کوئی دیکھ لیجئے
09:31اس کو بے گناہ ثابت کرنا چاہتے ہیں
09:33ان کے بارے میں تو یہ مشہور ہے
09:34کہ یہ کیس ہار جائیں
09:36ناممکن بات ہے
09:37تو اس پرسپشن کے ساتھ
09:40یہ کیس تو ہم آئی فرم آلڑی جیت چکی ہے
09:43جج کا فیصلہ آنے سے پہلے
09:44آپ نے اپنا ڈیسین سنا دیا
09:45کیا ہے سب کچھ میسٹر شپا
09:48آپ ہمار کو ڈیفینڈ نہیں کرنا چاہتی
09:50صرف اور صرف اپنی بائسنس کی وجہ سے
09:53تو ٹھیک ہے نہ کریں
09:55لیکن قانون کا اٹلیس مزاق مت اڑایا
09:58جرم ثابت ہونے سے پہلے
10:00ہر مجرم بے گناہ ہوتا ہے
10:02یہ بات تو آپ اچھی طرح سے جانتی ہوگی
10:04کرمینال لاؤ کی بیسز ہے یہ
10:05سٹیٹمنٹ بہت اچھی ہے سر
10:07لیکن ریالیٹی یہ ہے
10:09کہ ہمار کا پہلا جرم نہیں ہے
10:10پہلے بھی اس طرح کی جرم کر کے نکل چکا ہے یہ
10:13لیکنی اس کو بچانے والوں کے ہاتھ بہت لمبے تھے
10:16سیڈلی
10:18اب بھی بہت لمبے ہیں
10:20کانون کے ہاتھوں سے بھی لمبے ہیں سر
10:22اور اس طرح کے لوگ کو بہت اچھی طرح سے پتا ہے
10:25کہ کانون کو منپلیٹ کیسے کیا جاتا ہے
10:27مسٹر شپا
10:28یہ میرا آفیس ہے
10:30کوٹ روم نہیں ہے
10:32اور یہ کیا تم لوگ بچوں کی طرح لڑ رہے ہیں
10:34نشوہ
10:36یہ جو لائر کے اندر کا جج ہوتا ہے نا
10:40سب سے پہلے اسے مارنا پڑتا ہے
10:42ایک اچھا اور کامیاب لایر ہونے کے لیے
10:44سو ایک اچھا وکیل بننے کے لیے
10:50جوش سے نہیں ہوش سے کام لینا ہوتا ہے
10:52سر میں اپنے پورے ہوش و حواس میں
10:58اس کیس کے دیفنس لوگ کے ساتھ
11:00کام کرنے سے انکار کرتی ہوں
11:01انفاکٹ
11:02میں آپ کی فرم سے ریزائن کر رہی
11:04میرا اوفیشل ریزگنیشن لیٹر
11:06آپ کو ایمیل ہو جائے گا
11:07تھینکیو
11:08بران
11:12what's going on
11:13آفس کی باتیں صرف آفس میں اچھی لگتی ہیں
11:16اور یہ تم اچھی طرح جانتے ہو
11:18کہ یہ بات اگر آفس سے باہر نکلی
11:20تو آج کے بہترین دوست کل کے بدترین
11:22دشمن ہوتے ہیں
11:24چاہو روکو اسے
11:25کم آن
11:28کیا کری ہو تم
11:33کیا بچ میں نہیں گئے
11:35ایس عدالت میں گیا نہیں ہے
11:37تم نے پہلی امار کو مجھے مٹھرا دیا
11:39تم کہنے کہا کھو چکے ہیں
11:44اور میں اپنی ضروری فائز دیکھا جا رہی ہوں
11:47آپ کی تمام چیزیں یہی موجود ہیں
11:49چیک کر لی جیگا
11:50نشوا
11:50ایسی تو نہیں تھی تم
11:52تھے تو آپ بھی ایسے نہیں
11:54آپ جانتے ہیں کہ امار نے مرڈر کیا ہے
11:58آپ پھر بھی اس کا ساتھ دے رہے
12:00آپ جانتے ہیں کہ امار نے
12:02ماہین کا ریپ کیا تھا ہو سکتا ہے
12:03اس کا قدل بھی اسی نہیں کیا اور پھر بھی اس کا ساتھ دے رہے
12:05دویو ہاں اناف ایویڈنس تا پرووہ ہم گلٹی
12:08بتو مجھے
12:10بتو مجھے
12:11بتو جواب دو بچی ہو تم
12:14آدانت کیا مانتی ہے
12:17آدانت سبوت مانتی ہے
12:18آدانت سبوت مانتی ہے
12:18آدانت سبوت مانتی ہے
12:20مشکل ہے لیکن ممکن نہیں ہے
12:21نشوا
12:23اتنی زدی تم کبھی میری تھی
12:25میں اتنی زدی تھی
12:27اور ہوں
12:28اس کا مطلب آپ مجھے واقع نہیں جانتے اور ایک اور بات
12:31امار کو سزا دلانا
12:33میرا پرسنل گرد یا انٹرسٹ نہیں ہے
12:35اس کو سزا اس لئے ہونی چاہیے
12:37کیونکہ وہ ایک بہتر انسان بن سکے
12:39اور آپ اسے سزا سے بچا کے مزید مجرم بنائیں گے
12:42کم آؤٹ او دس فینٹیسی فور گوڈ سکھ
12:46اگر میں ہی کیس نہیں لوں گا
12:47تو تمہارے تائے پہو کسی اور کو کیس دے دیں گے
12:52وٹ سو ایور سر
12:54میں تو اتنا جانتی ہوں
12:56کہ میں اپنے اصولوں کا سودا نہیں کرتی
13:00اور نہیں کبھی مجرم کا ساتھ دکی
13:03شکریہ
13:04شکریہ
13:05موسیقی
13:06موسیقی
13:07موسیقی
13:08موسیقی
13:09موسیقی
13:11موسیقی
13:13موسیقی
13:15موسیقی
13:17موسیقی
13:18موسیقی
13:19موسیقی
13:20موسیقی
13:21موسیقی
13:22موسیقی
13:23موسیقی
13:24موسیقی
13:25موسیقی
13:26موسیقی
13:27موسیقی
13:28موسیقی
13:29موسیقی
13:30میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ لائل کو ہمیشہ ایک لڑائی گھوٹ سے باہر بھی لڑنی ہوتے
13:35اور میں نا چاہتا وہ ایک ایسی لڑائی کا حصہ بن گئی تھی
13:41جس مجید سے پہلے مجھے خود سے ہارنا زمانہ رہی تھا
13:46یاد ہے تمہیں ایک دفعہ تم نے مجھ سے پوچھا تھا کہ بتا نہیں میں چاہلوائر ہوں بھی یا نہیں
14:02شاید وہی وقت تھا ہمارے ستاروں کے ٹکرانے کا
14:07بیسے میں ستاروں کی چال پہ یقین تو نہیں رکھتا ہوں
14:12لیکن آج کل جو ہو رہا ہے وہ بھی ناقابل یقین ہے
14:16تمہیں ابھی یقین ہے نایسے لگ رہا ہوگا ہے نا
14:20میں تمہیں کوٹ میں ڈیفنڈ کروں گا
14:26ایسا ڈیفنڈ سلوائر
14:28لیکن یہ سب صرف اسی صورت میں ہوگا جب تم مجھے
14:34اپنی زندگی کا سچ بتاؤ گیا
14:36ایک
14:40ایک بات سچ
14:43میں مجھے تو سمجھ میں نہیں آرہا ہوں
14:55کہ کیا صحیح اور کیا غلط ہے
15:01پتنی سب کو کیوں لگ رہا ہے یہ
15:07کہ جو کچھ میں کر رہی ہوں عمار کے ساتھ
15:12وہ پرانا بدلہ لینے کیلئے دشمنی میں کر رہی ہوں
15:16کیا صحیح ہے کیا غلط
15:18یہ تو تم اپنے دل سے پوچھو
15:21دنیا کیا سوچتی ہے کیا کہتی ہے
15:29یہ سب سائٹ پر رکھو
15:31یہ فیصلہ
15:44تمہارا اور تمہارے ضمیر کا ہے
15:47کہ ہمار کے لئے کیا صحیح ہے کیا غلط
15:51موسیقی
16:21ہمیں شرم نہیں آئی تھی
16:23ہمارے دشمنوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہوئے
16:27صحیح کہا ہے کسی نے
16:29احسان فراموش اور بدنسل کا ڈنک
16:31سام سے بھی زیادہ زہریلا ہوتا ہے
16:34دادو نسل تو میں آپ کی ہوں
16:37اور میں وہی کرنے زہری ہوں
16:39جس کے لئے میرا ضمیر اور میرا دل مان رہا ہے
16:44اور آپ لوگوں میں سے مجھے بنش کی ساتھ کھڑا ہونے سے
16:46کوئی بھی نہیں روک سکتا
16:49یہ بیچاری سزا کیوں کٹے
16:51سزا تو اسے ملنی چاہیے جو اس سزا کا اصل حق دار ہے
16:56بختیال لگام دو اس کی زبان کو
16:58نہیں تو میں اپنے ہاتھوں سے
17:00اپنے ہاتھوں سے تمہاری زبان نکال کر باہر کر دوں گی
17:03تم کون ہوتی ہو حق اور سزا اور جزا کی بات کرنے والی
17:07دادو کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی نے پہ بات کرنی تھی
17:11امار کے سر پہ بہت گناہ ہے
17:14جو ساری زندگی آپ لوگ چھپاتے آئیں
17:16اسے اپنے حصے کی سزا کٹنے دیں
17:19کم اس کم
17:21اللہ کی عدالت میں تو سکرو ہو جائے وہ
17:23منہ اسے امان نہیں ملے گی
17:26نہ اس دنیا میں نہ آخرت میں
17:28سن رہا اس کی
17:31سن رہا اس کی بدزبانی
17:34اپنے شوہر کے لئے اسی باتیں کرتے ہوئے
17:38تمہارا دل ایک لمحے کے لئے بھی نہیں کام پا
17:41اپنے مجازی خدا کو
17:44سزا دلانے چلی ہو
17:46جہنم کی آگ سے ڈر نہیں لگتا ہوں تمہیں
17:48آگ سے ہی تو ڈر لگتا ہے دادو
17:50جو آہستہ آہستہ مار کے طرف بڑھ رہی ہے
17:54کوئی ایک بات ہو تمہیں صبر کر کے بیٹھ چاں
17:57میرے شوہر نے اپنے ہی بہنوئی کو قتل کر دیا
18:01اوپن اینڈ شٹ کیس ہے یہ
18:03دنیا کی کوئی بھی عدالت
18:05اس کو سزا سے نہیں بچا سکتی
18:07تو بینیش کو اس راستے پر تمہیں لگایا ہے
18:09بچمن سے ہی تمہیں شوق تھا
18:11حق اور انصاف کی دیری بننے کا
18:19اب سب کو یہ کیوں نہیں بتا دیتی
18:21کیا سکتے خاندان سے
18:23تم نے کتنے پیسے لیا ہے اس کیس کو لینے کے لیے
18:25خون تو بڑے بو میں آپ لوگائیں
18:31لیکن ہر معاملے میں
18:33آپ لوگوں کی طرح کاروبار نہیں کرتی
18:35بکواس بند کرو تم
18:37بس کرے
18:39بس کرے بابا
18:41نشوہ وہی کر رہی ہے
18:43جو میں جاتی ہوں
18:45آپ کے بیٹے کی وجہ سے
18:47مجھ سے میرا بیٹا چھن گیا
18:49آپ کے بیٹے کی وجہ سے
18:51میرا گھر اچڑ گیا
18:53میرا شوہر
18:55میرا آسن مر گیا
18:57میرا شوہر
18:59میرا آسن مر گیا
19:01ساتھ آدم
19:03کس قسم کے باب ہے آپ
19:07میکنی
19:09موسیقا
19:11موسیقا
19:13موسیقا
19:19موسیقا
19:21موسیقی
19:51موسیقی
20:21ساتھ میرے چلے نہیں آج میرا سایا میرا نصیب مجھے کہاں لے کے آیا
20:34راہوں نے آنکھیں پھیری راستے ہوئے خفا سینہ ہے خالی خالی ساس کو ہوا ہے کیا
20:47اتنا بتا دے زندگی گلا ہے کیا تیرا
20:54اتنا بتا دے زندگی گلا ہے کیا تیرا
21:07موسیقی
21:20موسیقی
21:21موسیقی
21:22موسیقی
21:23موسیقی
21:24موسیقی
21:25موسیقی
21:26موسیقی
21:28موسیقی
21:29موسیقی
21:30موسیقی
21:32موسیقی
21:34موسیقی
22:04موسیقی
22:34موسیقی
23:02موسیقی
23:14موسیقی
23:16موسیقی
23:18موسیقی
23:48موسیقی
23:50موسیقی
23:56موسیقی
23:58موسیقی
24:00موسیقی
24:08موسیقی
24:18موسیقی
24:20موسیقی
24:22موسیقی
24:26موسیقی
24:30موسیقی
24:48گوڈ لکھ بسٹر شفا
25:00آپ کی زندگی کے پہلا کیس ہوگی میرے ساتھ
25:03اس کو میں اپنی خوش نصیبی سمجھوں
25:05یا آپ کی زیادہ نوارزی کا سو
25:07اس ان اپنی بدنصیبی ضرور کیس سکتی
25:10گوڈ لکھ
25:12چارٹ چیٹ اور وقالت تامے کا کیا سٹیٹس ہے
25:15میم
25:18میم
25:20میم
25:33ایڈوکیٹ مس نشوہ بحزاد
25:35وائف آف امار امتیار
25:37میں اس کیس کی ملزم کی وائف ہوں
25:40میرے حزبن ہے
25:40میں پوری غیر جانبداری کے ساتھ
25:43اس کیس کی پروسیڈنگس کے لئے تیار ہوں
25:44پلیز پروسیڈ
25:46پلیز پروسیڈ
25:47پلیز پروسیڈ
25:48پلیز پروسیڈ
25:49کیس بہت سمپل
25:50اور واضح ہے اس میں کوئی کامپلیکیشنز نہیں ہیں
25:53بارہ اکتوبر چھ بچ کر پچیس میرٹ پر
25:56امار بکتیار کی گن سے ایک گولی چلتی ہے
25:59یہ وہ گن ہے
26:01اور یہ اس کی فورینسک رپورٹ
26:04یہ ان کی لائسنس شدہ گن ہے
26:06جسے وہ ہمیشہ اپنے پاس رکھنا پسند
26:08یہ لائسنس شدہ گن میرے کلائنٹ امار کی ضرور ہے
26:12اور وہ اپنی حفاظت کے لئے اس کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتے ہیں
26:15لیکن اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ
26:17وہ کسی کا قتل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
26:19یا کسی کا قتل کیا ہو
26:21اور یہ کیس کتنا سمپل اور کتنا واضح ہے
26:24اس کا فیصلہ عدالت ہی کرے تو بہتر ہو
26:26عدالت ہی کرے تو بہتر ہو
26:28ابجیکشن اوور رولڈ
26:29تینکی یور آنر
26:31گن کو سیفٹی لائسنس ضرور ملا ہے
26:33لیکن اس کے رکھنے اور چلانے والے کے
26:35موٹر پر ڈپینڈ کرتا ہے کہ اسے کب کیسے اور کہاں استعمال کیا گیا
26:39فورینسک رپورٹ سے صاف واضح ہے
26:41کہ بارہ اکتوبر کو جس گن سے گولی چلی
26:44وہ امار بختیار کی تھی
26:46اور اسد رزا موقع پہ جان بھاگ ہو گئی
26:48یور آنر جس دن یہ واقعہ پیش آیا
26:51اسد رزا اپنے ڈپارٹمنٹ کی طرف سے
26:53روٹین انسپیکشن کے لیے
26:55امار بختیار کی والد کی
26:57کنسٹرکشن سائٹ پر جاتے ہیں
26:59رولز کی خلاب ورزی کو مدے نظر رکھتے ہوئے
27:01وہ کنسٹرکشن رکھوا دیتے ہیں
27:03بلڈنگ کو سیل کروا دیتے ہیں
27:05بہتی کابل اور ویل ڈیکوریٹڈ آفیسر تھے
27:07ان کے پچھلے تین سال کی
27:09ورک پروفائل
27:11اور پرموشنز کی دپارٹمنٹل رپورٹ
27:13اپنے شامل
27:21ہوں گی ہماری کیس کے انویسٹیگیشن آفیسر بھی ہیں
27:23جنہوں نے کرائم سین سے
27:25اسد رزا کو ہسپیٹل منتقل کیا
27:27جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت کو کنفرم کیا
27:29آتف نظامی کٹیرے میں آئیں
27:35آتف صاحب موزز
27:37عدالت کو اپنی انویسٹیگیشن کی تفصیل سے
27:39اگاہ کریں
27:41بارہ اکتوبر کی شام
27:43مجھے میرے ڈیوٹی پر معمور آفیسر کی
27:45کال آتی ہے کہ بختیار بلڈڈر کی
27:47کنسٹرکشن سائٹ پر کوئی واقعہ رونگا ہوا ہے
27:49جب میں اپنے پوریس ٹیم کے ہمراہ
27:51وہاں پہنچا تو جائے
27:53وقوہ پر مقتول اسد رزا کی لاش پڑی ہی
27:55جب ہم نے جائے وقوہ سے
27:57ایک پسٹل برامت کیا
27:59غالبان گوری اسی پسٹل سے چلائی گئی تھی
28:01جب ہم نے ڈیٹیل نکلوائی تو ہمیں یہ
28:03معلوم ہوا کہ وہ پسٹل
28:05مشہور معروف بلڈڈر بختیار سہاب کے
28:07بیٹے امار بختیار کے نام پر
28:09رجیسٹرڈ ہیں اور تمام فارنسک رپورٹ
28:11اور ڈیٹیل ہم نے عدالت میں پیش کردی
28:13تینکیو آتف صاحب
28:15آتف صاحب آپ مزید
28:17اس کیس کے بارے میں تفصیل سے
28:19جد صاحبہ کو بتائیے
28:21جس ٹائم پہ
28:23آپ نے امار سے انویسٹیگیشن شروع کی
28:25تو کیا انہوں نے کوئی مضاحمت کی تھی
28:27بسیکلی وہ کافی تیش میں تھے
28:29اور انہوں نے کافی مضاحمت کی ہمارے ساتھ
28:31اس کی مضاحمت کی ہمارے ساتھ
28:33اس کے بعد ہم نے ان کو گرفت
28:47میرے ساتھی وقین
28:49میرے ساتھی وقین ناشر کے رہے ہیں
28:51آپ جیسٹرڈ
28:53جی آتف صاحب
28:55جب ہم جائے وقوع پر پہنچے
28:57تو وہاں آسد رہتا کی
28:59ہم نے ان کو ہسپیٹل منتقل کیا
29:01اور جب ڈاکٹر نے ان کا چیک اپ گیا
29:03تو اس کے بعد انہوں نے کہا
29:05he's no more
29:07اس تمام تفصیلات سے
29:09میرا خیال سے
29:11کوٹ کو بہت ساری
29:13مل جانی چاہیے
29:15ٹیس پروسید برہان صاحب
29:21تو آتف صاحب
29:23جائے وقوع پہ آپ کو
29:25اسر کی لاش میری
29:27اور آپ کو لگا کہ
29:29قتل امار نے کیا
29:31غالباً
29:33جی
29:35انسپیکٹر صاحب ایک بات تو آپ کو اچھی طرح سے بتا ہوگی
29:37یہ کوٹ صرف اسی کو سچ مانتی ہے
29:39جس کے ثبوت وہ آپ کے پاس
29:43جائے وقوع سے آپ کو
29:45اسر کی لاش ملی
29:47امار کی گن بھی ملی
29:49انسپیکٹر صاحب آپ نے خود سے کیسے فیصلہ کر لیا کہ
29:51قتل امار
29:53میرے کلائنٹ نے کیا
29:55یور آنر ایک سچینر پروسیجر ہوتا ہے
29:57جس کے طرح شک کو یقین میں بتا جاتا ہے
29:59ہم یہ سب مانتے ہیں کہ
30:01وہ گن امار کی تھی
30:03اس بات کے ثبوت ہے ہمارے پاس
30:05انہوں نے ایک کنسٹرکشن سائٹ سے امار کو گرفتار کیا
30:07ہم یہ بھی مانتے ہیں
30:09ثبوت ہی ہے ہمارے پاس
30:11امار یہاں پر بیٹا ہوا ہے
30:13لیکن یور آنر اسد کو لگنے والی گولی
30:15امار بختیار نہیں چلائی
30:17اس بات کا کیا ثبوت ہے
30:19آپ اتنے شور ہیں
30:21اتنی شورٹی کے ساتھ آپ نے کہہ دیا کہ
30:23قتل امار نے کیا تو
30:25میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپ اتنے شور کیسے ہیں
30:27کوئی سی سی ٹی وی فوٹش تو ہوگی
30:29یقیناً ہوگی
30:31وہاں پر کنسٹرکشن سائٹ پر اتنے مزدور تھے
30:33اتنی کنسٹرکشن سائٹ پر کیامراز ہوتے ہیں
30:35ام شور ان کے پاس ہوگی
30:37کوئی سی سی ٹی وی فوٹش
30:39انسپیکٹر صاحب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
30:41کوئی اینی شاہدین جس نے گولی چلاتے ہوئے
30:43امار کو دیکھا ہو
30:47انسپیکٹر صاحب
30:49امار اتنے عرصے سے آپ کی تحویل میں ہے
30:51کوئی اقبالی بیان
30:57آپ دیکھ سکتی ہیں
30:59انسپیکٹر صاحب
31:01اور میری فاضل دوست
31:03محض مفروضات کی بنیاد پر
31:05circumstantial evidence کی بنیاد پر
31:07واقعاتی شواہت کی بنیاد پر
31:09یہ ثابت کرنا چاہتی ہے کہ قتل
31:11میرے موکل امار نے کیا
31:13ان کے پاس نہ ہی کوئی سی سی سی ٹی وی فوٹش ہے
31:15نہ ہی کوئی اینی شاہدین کی گواہی
31:17اور نہ ہی امار کا اقبال جرم ہے
31:19جس بات کو ثابت کر سکے کہ
31:21اس رات جو حادثہ پیش آیا تھا
31:23وہ امار کی وجہ سے
31:25جو حادثہ پیش آیا تھا وہ امار
31:27جو حادثہ
31:31آئو سب
31:33سی سی سی ٹی وی فوٹش کو بطور
31:35circumstantial evidence
31:37جو ہے چارشیٹ میں شامل کریں
31:39آپ کو کچھ اور پوچھنا
31:41آئو سے
31:43نو امار
31:45میسر اڈوکیٹ
31:47میرے ساتھی وکیل بار بار
31:49سین آف کرائم کو حادثہ کا نام دے کر
31:51کوٹ کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
31:53وہ حادثہ ہرگز نہیں تھا
31:55اشتیال میں آکر کیا گیا ایک بھیانک قتل تھا
31:57جس کی کوئی جیسٹیفیکیشن
31:59میسٹر دیفینس کے پاس نہیں ہے
32:01موت برحق ہے
32:13لیکن قتل
32:15ایک جرم ہے
32:17بہت بڑا جرم ہے
32:19بہت بڑا ظلم ہے
32:21اس قتل نے ایک انسانی جان لی
32:25جس کی وجہ سے کئی انسانی جانوں
32:27کو زندگی بھر کا دکھ پلا
32:29وہ والدین جو اسد رضا کی زندگی پر
32:32اس کے پروفیشنل کریئر پر فخر کرتے تھے
32:34ان کی زندگی میں اب دکھ کے علاوہ اور کچھ نہیں رہا
32:36چوبیس سالہ بنش
32:38اپنی شادی کے محض
32:40ڈیرھ سال کے بعد بیوہ ہو جاتی
32:42ان کا کیا قصور ہے
32:44یور آنر ان کا بیٹا حادی
32:46جو صرف دو ماہ کا ہے
32:48اس ماسوم کو تو یہ بھی نہیں پتا
32:50کہ اب وہ یتیم کہلائے جائے گا
32:52اور اس کو یتیم کرنے والا کوئی مہر نہیں
32:54اس کا اپنا سگا مام ہو
32:56وکیل استغاثہ جذباتی باتیں کر کے
32:58کوٹ کا اور اپنا دونوں کا وقصہ ہے گے
33:00حقیقت تو یہ ہے کہ
33:02کسی بھی جنب کی دو کہانی ہوتی ہیں
33:04اب یہ ضروری نہیں ہے کہ
33:06جو کہانی پیکتر صاحب نے آپ کو سنائی ہے
33:09یا جو کہانی وکیل استغاثہ آپ کو سنا رہی ہے
33:12وہ ہی سچ ہے
33:18یہاں میں ایک اہم بات
33:20کوٹ کے ریکارڈ پر لے کر آنا چاہوں گا
33:26جو شام یہ حادثہ ہوا
33:28وہ شام
33:30امار
33:32میرے کلائنٹ کی دماغی حالت ایسی نہیں تھی
33:34کہ اچھے اور گرے کی تمیز کرسکے
33:36یہ سیکیارٹریس کی رپورٹس اگر آپ دیکھا چاہے
33:38موسیقی
33:48موسیقی
33:50موسیقی
33:52موسیقی
33:54سچ کی سچائی ثابت کرنے کے لیے ثبوت ضروری ہوتے ہیں
33:58میں مانتی ہوں
34:00لیکن جس وقت
34:01ہمیں ایک ایوز کے مائنڈ سیٹ کو ریٹ کرنا ہوگا
34:04یہ سب کچھ جو امار نے کیا ہے خاص مائنڈ سیٹ کے تحت کیا
34:09یہ انہوں نے اس لی نہیں کیا
34:11کیونکہ اسد سے کوئی پرانی دشمنی تھی
34:14بلکہ انہوں نے اس لی کیا کہ انفورچنیٹلی امار بختیار کو غلط اور صحیح میں تفریق ہی نہیں ہے
34:22بچپن سے انہیں غلط اور صحیح کا کبھی بتایا ہی نہیں گیا
34:26اور یہاں پہ میرے ساتھی وکیل
34:28کوٹ کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یہ کہہ کر
34:31کہ امار بختیار دماغی طور پر ٹھیک ہی نہیں ہے
34:34سرسر جھوٹ
34:36میں بطور ان کی قزن اور ان کی وائک بہت وسوق سے کہہ سکتی ہوں
34:40کیونکہ دماغی حالت تب بھی بلکہ ٹھیک تھی اور آج بھی بلکہ ٹھیک ہے
34:45جس وقت یہ واقعہ پیش آیا
34:47مقتول اسد رضا اپنی بی بی اور بیٹے سے ویڈیو کال کر رہے تھا
34:52اس لیے میں اپنی نیکس ویٹنس بینش رضا کو بلانا چاہوں گی
34:55ہماری پرائمری کمپلیننٹ بھی ہیں
34:57اور اسد رضا کی بی با بھی ہیں
34:59کال دو بی بی
35:00بینش رضا کٹیرے میں آئیں
35:03موسیقی
35:05موسیقی
35:07موسیقی
35:09موسیقی
35:39موسیقی