Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 6)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00La ilahe illallah
00:03La ilahe illallah
00:07A'udhu billahi min ashshaytanir rajim
00:10Bismillahirrahmanirrahim
00:13Alhamdulillahi wachtah
00:16Waswalatu wassalamu ala man la nabiyya ba'dah
00:21Wa ala kulli man sahibahu wa tabi'ahu bi ihsanim ba'dah
00:27Allahumma salli ala siyyidina wa maulana
00:32Muhammad wa ala alihi wa ashabihi wa barik wa sallim
00:36Mحترم ناظرین wa sama'in
00:39Viewers and listeners
00:41Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:45Progrem قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:50آپ کا میسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:54آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:56ناظرین الترغیب والترہیب میں
00:59جل نمبر چار
01:01صفحہ نمبر ون سکس تری
01:04ایک بڑی ناظرین
01:06زبردست خوبصورت
01:08ویسے تو ہر حدیث خوبصورت
01:10اور زبردست ہے
01:11لیکن ناظرین
01:12یہ بڑی عجیب و غریب حدیث پاک ہے
01:15حضرت ابو حریرہ
01:17رضی اللہ تعالی عنہ
01:18روایت کرتے ہیں
01:20کہ حضور نبی کریم
01:22صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
01:23صحابہ اکرام موجود تھے
01:26اور حضرت ابو بکر صدیق
01:28رضی اللہ تعالی عنہ بھی موجود تھے
01:30تو آقا علیہ السلام نے فرمایا
01:32کہ تم میں سے آج کون روزہ دار ہے
01:35تو حضرت ابو بکر صدیق
01:38رضی اللہ تعالی عنہ نے عرص کی
01:40یا رسول اللہ میں ہوں
01:43نمبر ایک
01:45نمبر دو
01:46آپ علیہ السلام نے فرمایا
01:48کہ آج تم میں سے کس نے
01:50مسکین کو کھانا کھلایا ہے
01:53اور غالباً نازین
01:55اگر میں بھول نہیں رہا
01:56تو یہ
01:56فجر کی نماز کے بعد
01:59میرے آقا علیہ السلام نے یہ پوچھا تھا
02:01تو کس نے مسکین کو کھانا کھلایا
02:04ابو بکر صدیق
02:06رضی اللہ تعالی عنہ نے عرص کی
02:08یا رسول اللہ
02:09میں نے
02:09میں
02:11گھر سے نکل رہا تھا
02:13تو ایک مسکین دروازے پر تھا
02:15اور اس نے فریاد کی
02:16تو میں نے اسے کھانا کھلا دیا
02:18یہ صبح صبح کے معاملات ہیں
02:20پھر عرص کی یا رسول اللہ
02:23پھر آقا علیہ السلام نے فرمایا
02:24کہ آج
02:26کس کون جنازے کے ساتھ گیا ہے
02:28تو عرص کی یا رسول اللہ
02:31میں
02:32پھر فرمایا کہ آج
02:34کس نے مریض کی
02:35عیادت کی
02:36عرص کی یا رسول اللہ
02:38صبح صبح نکل رہا تھا
02:40مجھے پتہ لگا
02:41فلا شخص بیمار ہے
02:42تو اس کی عیادت کرتے ہوئے
02:43پھر میں
02:44مسجد آیا ہوں
02:45تو پھر آقا علیہ السلام نے فرمایا
02:47کہ خوشخبری ہو
02:48جس میں یہ
02:50چار خسلتیں جمع ہوں
02:52یعنی چار خسلتیں
02:54موجود ہوں
02:55کہ روزدار بھی ہے
02:56اور
02:57مسکین کو کھانا بھی کھلایا ہے
03:00جنازے کے ساتھ بھی گیا ہے
03:02اور
03:03مریض کی
03:04تیمارداری بھی کی ہے
03:05فرمایا جس میں یہ
03:06چار خسلتیں ہوں
03:08اللہ تعالیٰ
03:09اسے داخل چنت فرمائے گا
03:11ناظرین و سامعین
03:13بظاہر یہ چار چیزیں
03:15یعنی اتنی مشکل نہیں ہے
03:19لیکن ہم کرنے کو تیار نہیں ہوتے ہیں
03:22مثال کے طور پر کبھی کبھی
03:23نفلی روزہ بندہ رکھ لیں
03:25اسی طریقے سے
03:27اگر آپ کے پاس گنجائش ہو
03:29تو روزانہ
03:30روزانہ
03:31کہیں نہ کہیں
03:33کسی مسکین کو کھانا کھلائیں
03:35جس کو کھانے کی
03:36حاجت ہو
03:37اور اگر آپ کی گنجائش نہیں
03:39تو کچھ نہ کچھ دے دیا کریں
03:41صدقہ دے دیا کریں
03:42اسی طریقے سے
03:43کہیں کسی
03:45محلے والے میں
03:46ایریا میں
03:47کسی کا
03:48آل محلہ میں سے
03:49کسی کا انتقال ہو
03:50تو اس کی نماز جنازہ میں
03:52جائیں ناظرین
03:53اور
03:54کچھ نہ کچھ
03:55جنازے کے ساتھ بھی جائیں
03:56کچھ قدم چلیں
03:57کہ اللہ روح بالعالمین
03:58بے بہانے کی
03:59اعتاف فرماتا ہے
04:00اور پھر اس کے ساتھ
04:01کوئی مریض ہو
04:02آپ کے ایریا میں ہو
04:04پڑوس میں ہو
04:05تو اس کی تیمارداری کو بھی
04:07تیمارداری کا موقع بھی
04:08ہاتھ سے جانے نہ دیں
04:09یہ نہیں کہ غریب ہے
04:11تو کون جائے
04:12چلے جائیں گے بعد میں نہیں
04:13کیا کریں
04:14میرے آقا علیہ السلام کی
04:16یہ سنت ہے
04:16اور اتنا ثواب ہے
04:18آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
04:19اللہ تعالیٰ
04:20ان خسائل پر
04:22ہمیں بھی
04:22عمل پیراہ ہونے کی
04:24توفیق نصیب فرمائے
04:25چلتے ہیں ناظرین
04:26آج کے سبق کی جانب
04:28ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:30وہ
04:31سورہ
04:31قحف
04:33اور سورہ قحف کی
04:34آیت نمبر سکس چھے ہے
04:36جو آج کے سبق میں
04:38شامل ہے
04:39فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:41باوضو ہو جائیں
04:42اسکرین کے سامنے
04:43موجود ہے
04:43کلم پاک کو ساتھ رکھیں
04:45آج کا سبق نکالیں
04:47اپنے پاس نوٹ بک
04:48ضرور رکھیں
04:48کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:50نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:52اور آپ کو لیے چلتے ہیں
04:53آج کے اس پرگرام کے
04:54فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:56لغت القرآن
04:57یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:59پہلا سیگمنٹ ہے
04:59اور آئیے تعاوض سسمیہ
05:01پڑھتے ہوئے
05:01آج کے سبق کو
05:03شروع کرتے ہیں
05:04اسے اصفان پڑھیں گے
05:31وفقی صورت میں
05:32اصفا پڑھا جائے گا
05:34آخر میں علامت وقف ہے
05:35اندر آپ دیکھیں
05:36سس لکھاوا ہے
05:37آیت نمہ سس
05:38یعنی چھے
05:39یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:40کتنے کلماتیں
05:41دیکھتے ہیں
05:42فا ایک کلمہ
05:43لعلہ دوسرا
05:45کا تیسرا
05:47باقعن چوتھا
05:50نفسہ پانچوا
05:52علا چھٹا آثاری ساتھوہ
05:55ان آٹھوہ
05:56لم یؤمنو نوہ
05:58بی دسوہ
06:00حادہ گیاروہ
06:01الحدیثی باروہ
06:03اسفا تیرہ
06:04کل تیرہ کلمات موجود ہیں
06:06ہر کلمے کو
06:07علیدہ
06:08پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:09بغور ملحصہ فرمائیں
06:11فا علیدہ ہے
06:13لعلہ علیدہ ہے
06:14کا علیدہ ہے
06:15ملا کر پڑھیں گے
06:16فلا علیک
06:18باقعن نفسہ
06:23نفسہ
06:24علیدہ کا علیدہ
06:25ملا کر پڑھیں گے
06:26باقعن نفسہ
06:28باقعن میں
06:30عین پر دو پیش کی تنوین ہے
06:31اس سے نفسہ کی نون کی ساتھ
06:33ملائیں گے
06:34نون کی آواز کو
06:35ناظرین غنے کے ساتھ
06:37ادا کیا جائے گا
06:38یہاں پر
06:38یر بلون کا جو قائدہ ہے
06:40وہ اپلائے ہوگا
06:41باقعن نفسہ
06:44علی
06:46لام کھڑا زباللہ
06:47اوپر مد کی علامت ہے
06:49مد منفصل کہتے ہیں
06:50مد جائز بھی کہتے ہیں
06:51منیمم اس کو
06:53تین سے چار حرکات کی مقدار
06:55کھینش کر پڑھنا چاہیے
06:56اور میگزیمم اس کو
06:57ناظرین پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
06:59کھینش کر پڑھا جا سکتا ہے
07:01علی
07:03آثاری
07:04یہ علیدہ ہے
07:06ہم علیدہ ہے
07:07ملا کر پڑھیں گے
07:08آثاری ہم
07:09روہ کی نچے زیر ہیں
07:11روہ کو باری کر کے پڑھیں گے
07:13ان علیدہ
07:14لم علیدہ
07:15یؤمنو
07:15علیدہ
07:16ملا کر پڑھیں گے
07:17اللم یؤمینو
07:19ان لم نہیں
07:20اللم
07:21نون ساکن
07:22اس کے بعد لام ہے
07:23لام کی
07:24نون ساکن کو لام کے ساتھ ملا کر
07:26لام کی آواز کو
07:27ادا کیا جائے گا
07:28یہاں پر بھی
07:29جو یربلون ہے
07:30اس کا قائدہ اپلائے ہو رہا ہے
07:31ان لم یؤمنو نہیں
07:33اللم یؤمنو
07:35یؤمنو میں حمزہ ساکن ہے
07:37اسے جھٹکے کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:39آخر میں
07:40واؤ مدہ ہے
07:40ایک علیف کی مقدار
07:41کھینش کر پڑھیں گے
07:42اللم یؤمنو
07:45بی علیدہ
07:46حادہ
07:46ملا کر پڑھیں گے
07:47بی حادہ
07:48الحدیثی
07:50حادہ میں
07:50دال پر زبر ہے
07:52اسے الحدیثی کے لام
07:53ساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:54درمیان میں
07:55اسے علیف انہی حمزہ کو
07:56حضف کریں گے
07:57ہم پڑھیں گے
07:57بی حادہ الحدیثی
08:00اسفن
08:01یہاں وقف کریں گے
08:02تو اسفہ پڑھیں گے
08:04دو زبر کی تنمیین
08:04وقف میں
08:05علیف سے چینج ہو جاتی ہے
08:06آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:08کلمات کی
08:09لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:10تحقیق اور ترجمہ کی جانب
08:12سب سے پہلے
08:13جو آج کا سبق ہے
08:14وہ لکھیں گے
08:15پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:16اسما
08:17افعال حروف کون سے ہیں
08:18ان کی نشان دہی کی جائے گی
08:20تحقیق اور ترجمہ
08:21ارز کریں گے
08:21قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:23کہ وہ کلمات جو
08:24عام طرف پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:26اردو میں بھی
08:26اس کی جاتے ہیں
08:27ان کی بھی
08:28نشان دہی کی جائے گی
08:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:32فَلَعَلَّكَ
08:36بَاخِعُنَّفْسَكَ
08:48عَلَىٰ اَثَارِهِم
09:04اَثَارِهِم
09:16بِهَاظَ الْحَدِيثِ
09:43بِهَاظَ الْحَدِيثِ
09:45اَثَارِهِم
09:48یہ آیت نمبر سکھ سے چھے ہے
10:00اب دیکھتے ہیں ناظرین سب سے پہلے
10:02اسما
10:02کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:04تو کا
10:05پہلا اسم ہے
10:07یہاں پر بھی کا ہے نمبر ایک آئے گا
10:10یہاں پر بھی ضمیر ہے نمبر ایک آئے گا
10:12بَاخِعُنَّ دُوسرا
10:14نَفْسَ تِسْرَهِم
10:17اَثَارِ چُوْتَهَا
10:19حَاذَا پَانْشْوَا
10:20الْحَدِيثِ چھٹا
10:23اَصَفَ سَاتْوَا
10:25کل یہاں پر سات اسما ہے
10:27تو پہلا
10:28آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین
10:30کازمیر
10:32اور
10:35ہمزمیر
10:37دوسرا ہے بَاخِعُنَّ
10:43تیسرا ہے نَفْسَ
10:54چوتھا ہے آثَار
10:59چوتھا ہے آثَار
11:03پانچھوہ ہے آثَار
11:14اور چھٹا ہے
11:22الْحَدِيثِ
11:23الْحَدِيثِ
11:35اور ساتھوہ ہے
11:38اَصَفَا
11:39تو ناظرین و سامرین
11:48یہ سات اسما ہو گئے
11:49اور اب ہم دیکھتے ہیں
11:51کہ افعال کتنے ہیں
11:52کون کون سے ہیں
11:53تو پہلا فعل ہے
11:55لَعَلَّ
11:56اور ایک ہی فعل یہاں پر موجود ہے
12:01ہم انشاءاللہ مزید پر قیم کو آگے بڑھاتے ہیں
12:09لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:11کہیں جائی گمت ملاقات ہوگی
12:13مختصر سے بریک کے بعد
12:15ویلکم بیک ناظرین و سامرین
12:27چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
12:30اور یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
12:31بورٹ پر ناظرین کی آج کا سبق ہم لکھ چکے ہیں
12:34اور اسما اور افعال بھی لکھ چکے ہیں
12:37اور اب دیکھتے ہیں کہ
12:38حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:40تو یہاں پر آپ ملحظہ فرمائیں
12:43کہ پہلا حرف فا
12:44پہلا حرف فا
12:47اور دوسرا ہے علا
12:50تیسرا ہے بی
12:53تو کل ملا کر ناظرین
12:55یہاں پر تین
12:56جو ہے وہ
12:57حروف ہیں
12:59نمبر ایک فا
13:00نمبر دو
13:04علا
13:06نمبر تین
13:11بی
13:12اچھا اب یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
13:20سات اسما ایک فیل
13:21اور تین حروف تو کل ملا کر
13:23گیارہ کلمات ہوئے
13:24چلے جی سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
13:36اسما کی جانب پہلا اسم
13:38کا
13:39پہلا اسم ہے زمیر ہے
13:41کاب زبر کا
13:42یہ کا زمیر ہے
13:43واحد مذکر حاضر کی زمیر ہے
13:46واحد مذکر حاضر کی زمیر
13:48متصل ہو تو کا کی شکل میں
13:51اور منفصل ہو تو انتا کی شکل میں ہوتی ہے
13:54اور آپ جانتے ہیں کہ متصل جو کسی نہ کسی کلمے سے ملی بھی ہوتی ہے
13:58منفصل جو جدا ہوتی ہے
13:59تو کا یا انتا اس کا معنی ہوگا
14:02تو آپ تجھے اپنے
14:04پھر اس کے بعد ہے ہم
14:06ہم جمع مذکر غائب کی زمیر ہے
14:09جمع مذکر غائب کی زمیر متصل ہو
14:12تو ناظرین ہم اور ہم
14:14دونوں صورتوں میں ہوتی ہیں
14:16اور منفصل ہو فقط
14:18تو پھر ہم کی شکل میں ہوگی
14:20تو آپ کو دونوں صورتوں میں یہ نظر آئیں گے
14:23منفصل ہوگی تو
14:24فقط ہم کی شکل ہوگی
14:25اور متصل ہوگی تو ہم اور ہم
14:27دونوں شکلوں میں آپ کو نظر آئے گی
14:29تو ہم یا ہم اس کا معنی ہوگا
14:31وہ سب ان سب ان ہیں
14:33وہ سب ان سب ان ہیں
14:35اچھا جی اس کے بعد ہے
14:37باخع
14:39باخعن
14:40باخرن یہ اسم فائل کا سیغہ ہے اسم فائل وہ اسم جس میں فائلیت والا معنی پایا جائے
14:47ترجمہ کے آخر میں والے والی ہو تو یہ عام طور پر اسم فائل کا ترجمہ ہوتا ہے
14:52تو باخرن کسی کہتے ہیں کھیل جانے والے ہو کھیل جانے والا
14:57یا کھیل جانے والے دونوں میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں کھیل جانے والا
15:02اس کے بعد ناظرین نفسہ نفسہ کسے کہا جاتا ہے یہاں پر نفس کس معنی میں ہے
15:08زیادہ کی نفس مختلف معنی میں آتا ہے لیکن یہاں پر نفس جان کے معنی میں ہے
15:14بلکہ نفس نفس کے معنی میں بھی آتا ہے جیسے ہم پہلے بھی بتا چکے ہیں
15:18کہ قرآن کریم میں خود موجود ہے احادیث کریمہ میں موجود ہے
15:22جیسے نفس امارہ وما ابریو نفس انن نفس لا امارہ
15:26پھر ناظرین نفس ملہمہ بھی ہے فالہماہا فجورہا وتقواہا
15:32اور پھر نفس اللوامہ بھی ہے لا اقسم بن نفس اللوامہ
15:36پھر نفس مطمئنہ بھی ہے یا ایتوہن نفس المطمئنہ
15:39پھر نفس رادیہ بھی ہے ارجعی الی رب کی رادیہ
15:43اور نفس مردیہ بھی ہے مردیہ ارجعی الی رب کی رادیہ مردیہ
15:49اللہ رب العالمین ہمیں نفس رادیہ اور مردیہ تا فرمائے
15:53نفس مطمئنہ تا فرمائے
15:55تو اس معنی میں بھی آتا ہے اس معنی میں بھی ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:58اور نفس جو ہے وہ جان کے معنی میں یہاں پر
16:01ہم کہتے ہیں بنفس نفیس میں خود حاضر تھا
16:04تو وہاں پر ہم جان کے معنی میں لیتے ہیں
16:06تو یہ عام طرح پر دونوں معنی میں اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
16:11اس کے بعد ہے آثار
16:12آثار یہ اثر کی جمع ہے
16:15اور آثار کہتے ہیں پیچھے
16:19یہ اثر کی جمعاتی ہے اور اس کا معنی ہوتا ہے پیچھے
16:23آثار قدیمہ
16:25قدیم آثار
16:27یعنی قدیم وہ چیزیں جو پچھلے لوگ چھوڑ کر گئے
16:31اسی لئے اس کو آثار کہا جاتا ہے
16:33اچھا اسی طریقے سے کوئی بندہ کہیں چل رہا ہو مٹی پر
16:37اور پیچھے جو اسے قدموں کی نشان انہیں بھی آثار کہا جاتا ہے
16:40کہ اس نے قدموں کی نشان چھوڑے ہیں
16:43تو آثار ہم آثار قدیمہ عام طور پر ہم استعمال کرتے ہیں
16:47فراغ چیز کے آثار لگ رہے ہیں کہ بندہ یہاں پر موجود ہے
16:50تو اس طرح ہم یہ بھی استعمال کرتے ہیں
16:52اور اس معنی میں بھی آثار کے پیچھے تو آثار قدیمہ کا مطلب بھی میں نے آپ کو بتایا
16:58اور اسی طریقے سے کوئی بندہ کہیں چل رہا ہو
17:01پیچھے قدموں کی نشان انہیں چھوڑ جائے تو اسے بھی آثار کہتے ہیں
17:05تو یہ اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے
17:07اس کے بعد اثر بھی اور آثار بھی
17:10اس کے بعد ہے ہاظا
17:14واحد یہ ناظرین ہاظا جو ہے اس میں اشارہ ہے
17:18عربی میں وہ اسم جس کے ذریعے کسی کی جانب اشارہ کیا جائے
17:24اسے اس میں اشارہ کہتے ہیں
17:26ایک ہوگا تو اس میں اشارہ ہوگا
17:29اور ناظرین زیادہ ہوں گے تو اسمائے اشارہ کہا جائے گا
17:35ہاظا یہ واحد مذکر قریب کے لیے ہے
17:38اور جیسے مرسا کے تو کوئی بندہ قریب ہے
17:41اور مذکر ہے تو ہم کہیں گے ہاظا رجل یہ آدمی ہے
17:45اور اسی طریقے سے واحد مؤنس قریب کے لیے آتا ہے
17:49ہاظی ہی
17:50ہاظی ہی امراتن یہ عورت ہے
17:52تو ہاظا ناظرین اس کا معنی ہے یہ
17:55اچھا اس کے بعد ہے الحدیث
17:58حدیث کا معنی ناظرین بات ہوتا ہے
18:01اور اس کی جمعاتی احادیث
18:03اچھا اب استلاحان اگر دیکھا جائے
18:06تو پھر حدیث متقن بات کے معنی میں نہیں ہوگا
18:08میری آپ کی بات حدیث نہیں ہوگی
18:10لغوی اعتبار سے تو ہوگی لیکن استلاحی اعتبار سے دیکھا جائے
18:13تو پھر میری آپ کی بات حدیث نہیں ہوگی
18:15بلکہ پھر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:19ان کے زبان اقدس سے کوئی بات نکلی ہے
18:23کلمات نکلیں تو اس سے حدیث کہا جائے گا
18:26تو ناظرین و سامعین
18:27اس کی جمعاتی احادیث
18:29تو ہم بات کے معنی میں استعمال نہیں کرتے حدیث کو
18:32لیکن حضور نبی کریم علیہ السلام کی
18:34جہاں پر حدیث کی بات آجائے
18:36تو اس معنی میں
18:37اردو میں بھی استعمال ہے حدیث اور احادیث
18:39تو یہ دونوں کے دونوں استعمال ہوتے ہیں
18:41حدیث ایک حدیث
18:43احادیث بہت سی حدیث ہے
18:44اور میں نے پہلے بھی ارس کی
18:46کہ یہاں پر
18:46مطلقاً بات کے معنی میں ہے
18:49تو حدیث کا معنی ایک بات
18:50احادیث بہت سی بات ہے
18:52اور اس کے بعد ناظرین
18:53آپ دیکھیں
18:54اسفہ
18:54اسفہ
18:56اس کا معنی ہے
18:57غم
18:58اسفہ
18:59افسوس
19:00غم
19:01اس کے بعد آجائے گی ناظرین
19:02افعال کی جانب
19:03لعلہ
19:04یہ فعل ماضی معروف کے وزن پر
19:06سیغہ واحد مذکر غائب
19:07اور یہ افعال ترجی میں سے ہے
19:09ترجی کا معنی امید
19:12عربی میں
19:13کچھ افعال ایسے ہوتے ہیں
19:15جس میں ناظرین امید کا معنی پایا جائے
19:18تو اس کو افعال ترجی کہتے ہیں
19:19اور
19:20تمنا کا معنی پایا جائے
19:22تو افعال تمنا کہا جاتا ہے
19:24یا تمنی کہتے ہیں
19:25جیسے مثال کے طور پر
19:26جو ہے
19:27لعلہ
19:27یہ افعال ترجی ہے
19:29اور
19:30لیتا
19:30یہ افعال تمنا
19:31یہ تمنی میں سے ہے
19:33تو لیتا
19:34so this is so true
19:36this is about the moment
19:38and this is more
19:40and this is what I mean
19:42so this one's way
19:43so the unless
19:44we can imagine
19:45this one's comma
19:46I'm the that the
19:47I'm the
19:48I'm the
19:48I'm the
19:49I'm the
19:51you know
19:52I'm the
19:52I'm the
19:53I'm the
19:54now
19:55my
19:56what
19:56I'm the
19:57I'm the
19:58one
19:59I'm the
20:01I'm the
20:02I'm the
20:03I'm the
20:04or 27-7
20:06mdda tawn aywis
20:07ke manah mein hota hai
20:08sate ke manah mein bhi hai
20:12per ka manah bhi ya hain per kiya jaha sakta hai
20:14اور phir nazirin
20:15ya hain per
20:16ee cheez or bhi hai
20:18illam yu'minu
20:20illam yu'minu
20:22johna yeh rhe gaya hai
20:23jishe hum licht te hai
20:25kynki
20:26ya hain per gilatisshe rhe gaya hai
20:29ala aatharihim
20:31illam yu'minu
20:33bihaz الحadithi asafat
20:34اس کو ہم چاہتاکہ وقت کی بچت ہو
20:37ہم نیچے لکھ دیتے ہیں
20:38ala aatharihim ke baad
20:40illam yu'minu
20:42illam yu'minu
20:52illam yu'minu
20:52تو یہ
20:57aatharihim ke baad
20:58illam yu'minu
20:59تو اب اس میں آپ دیکھ لیں
21:00کہ
21:00illam yu'minu
21:01تو فیل ہو گیا
21:02ٹھیک ہے
21:03اور in
21:04حرف ہو گیا
21:04lam yu'minu
21:09فیل ہے
21:15اور in
21:19حرف
21:20تو اس اعتبار سے ناظرین
21:29تیرہ کلمات ہیں
21:30آہ
21:32گیارہ نہیں ہیں
21:33تیرہ کلمات ہیں
21:35اس کو بھی ہم نے صحیح کر لیا
21:38ٹھیک ہے
21:40چلیں جو
21:57اس کا معنی ہے
21:57اس کا معنی ہے وہ ایمان لاتے ہیں
21:58یا وہ ایمان لائیں گے
21:59لم داخل ہوا
22:00آخر سے جمع قانون
22:02حضف ہو گیا
22:02اور
22:03لم یو'minu
22:03جب لم داخل ہوتا ہے
22:05تو فیل موزاری کو بمانا
22:06ماضی منفی کے کرتا ہے
22:08تو
22:08لم یو'minu
22:09کا معنی کیا ہوگا
22:10اگر وہ ایمان نہیں لائے
22:12اگر وہ ایمان نہیں لائے
22:14اور ظاہر ہے کہ
22:15ان جو ہے وہ شرط کے لیے ہیں
22:16شرط کسے کہتے ہیں
22:17میں اس کو آپ کو
22:18مثال کے ذریعے سمجھاؤں
22:19کہ اگر
22:21میں آپ سے کہتا ہوں
22:22کہ آپ
22:22میرے پاس آئیں
22:23آپ کہتے ہیں
22:24نہیں جی
22:25اگر آپ میرے پاس آئیں گے
22:27تو میں آپ کے پاس آؤں گا
22:28اگر آپ میرے پاس آئیں گے
22:30تو آپ نے
22:30آپ کے اپنے آنے کو
22:32میرے آنے پر موقوف کیا
22:34تو جس پر موقوف کیا جاتا ہے
22:35ناظرین
22:36وہ شرط ہوتی ہے
22:37اور جو موقوف ہوتا ہے
22:38اسے جزا کہتے ہیں
22:39یا جواب شرط بھی کہتے ہیں
22:41جزا بھی کہا جاتا ہے
22:42تو
22:42ان
22:43اللم یو'minu
22:44اگر وہ ایمان نہیں لائے
22:46ناظرین و السامعین
22:47یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
22:48کہ
22:48سات اسمہ
22:50دو افعال
22:51اور چار حروف
22:52کل ملاکت تیرہ کلمات ہیں
22:53اور تیرہ کلمات میں
22:54ناظرین
22:55کل تین کلمات ایسے ہیں
22:57جو عامتوں پر
22:57اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
22:58نمبر ایک نفس
22:59نمبر دو
23:00اثر اور آثار
23:01نمبر تین
23:01حدیث اور احادیث
23:03آئیے
23:03اور
23:04بلکہ ایک اور بھی ہے
23:05ایمان
23:07آمانا یومنو
23:09ایمان
23:10یہ بھی ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
23:11اور یہ چوتھا ہے
23:12ٹھیک ہے
23:13تو چار کلمات ہیں
23:14آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
23:16کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ
23:18کلامی آیت کیسے بنا کرتے ہیں
23:20تو آئیے
23:21ملازح فرمائیے
23:25تو ایمانا یومنو
23:41اور پھر اس کے بعد
23:42We'll see you next time.
24:12Now let's start with the prayer here.
24:14Let's pray for the prayer.
24:42Oh
24:44I
24:46I
24:48I
24:50I
24:56I
24:58I
25:00I
25:02I
25:04I
25:06I
25:08I
25:10I
25:12I
25:14I
25:16I
25:18I
25:20I
25:22I
25:24I
25:26I
25:28I
25:30I
25:32I
25:34I
25:36I
25:38I
25:40I
25:42I
25:44I
25:46I
25:48I
25:50I
25:52I
25:54I
25:56I
26:00I
26:02I
26:04I
26:06I
26:08I
26:10I
26:12I
26:14I
26:16I
26:18I
26:20I
26:22I
26:24I
26:26I
26:28I
26:30I
26:32I
26:34I
26:36I
26:38I
26:40I
26:42I
26:44I
26:46I
26:48I
26:50I
26:52I
26:54I
26:56I
26:58I
27:00I
27:02I
27:04I
27:06I
27:08I
27:10I
27:12I
27:14I
27:16I
27:18I
27:20I
27:22I
27:24I
27:26I
27:28I
27:30I
27:32I
27:46I
27:48I
27:50I
27:51I
27:53I
27:55I
27:57I
27:59I
28:01I
28:03I
28:05I
28:07I
28:11I
28:13I
28:15I
28:17I
28:19I
28:21I
28:23I
28:25I
28:27I
28:29I
28:31I
28:33I
28:35I
28:45I
28:47I
28:48in order to use this
28:50example
28:52that in our
28:54audience
28:56communities
28:58communities
29:00which
29:02are
29:04for
29:06all
29:08all
29:10all
29:12all
29:14all
29:34all
29:36all
29:38all
29:40all
29:42all
29:43all
29:44which is the way to do it.
29:45So, let's see, this ayah is a good thing.
29:48This ayah has been the reason why it is the reason why it is.
29:51It is the reason why it is.
29:52Ibn Abbas has said that,
29:54رضی اللہ عنہ
29:55اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
29:58مکہ میں بلند آواز سے
29:59قرآن پڑھتے تھے
30:01تو مشرقین قرآن کو
30:02اللہ تعالیٰ کو
30:03اور آپ کو
30:04ماذا اللہ برا کہتے تھے
30:06پھر اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
30:09نے بہت پست آواز میں
30:11قرآن پڑھنا شروع فرما دیا
30:12حتیٰ کہ آپ کے اصحاب کو
30:14سنائی نہیں دیتا تھا
30:15تو پھر یہ آیت نازل ہوئی
30:17کہ بہت بلند آواز سے بھی نہ پڑھیں
30:19اور بہت پست آواز سے بھی نہ پڑھیں
30:22سیدہ عیش رضی اللہ تعالیٰ انہا فرماتی ہیں
30:25کہ ایک عرابی تشہد کو
30:27بلند آواز سے پڑھتا تھا
30:28تو یہ آیت کریمہ نازل ہوئی
30:30پہلی جو حدیث ہم نے بیان کی
30:31وہ سعی بخاری کی حدیث نمبر 4722 ہے
30:34اور یہ جو جامع البیان میں
30:35حدیث نمبر 17214 ہے
30:39اچھا محمد ابن سیرین علی رحمہ فرماتے ہیں
30:41کہ مجھے یہ خبر دی گئی
30:42کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
30:45جب قیرات کرتے تو آواز پس رکھتے
30:47حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ
30:49جب قیرات فرماتے تو آواز کبرند رکھتے
30:51حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ
30:53انہوں سے پوچھا گیا
30:54آپ اس طرح کیوں کرتے ہیں
30:55تو انہوں نے کہا
30:56کہ میں اپنے رب سے مناجات کرتا ہوں
30:58اس کو میری چاہت کا
30:59میری حاجت کا علم ہے
31:01اور ان سے کہا گیا
31:02کہ آپ اچھا کرتے ہیں
31:03حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ
31:05انہوں سے پوچھا گیا
31:05آپ اس طرح کیوں کرتے ہیں
31:07انہوں نے کہا
31:07میں شیطان کو بگاتا ہوں
31:08اللہ وقبر
31:09کیسی نفوس سے خصیت ہی ناظرین
31:11کہ ان کے ایک ایک عمل میں
31:13کیسا اخلاص پایا جاتا تھا
31:15ایک برند آواز سے پڑھ رہا ہے
31:16ایک پست آواز میں پڑھ رہا ہے
31:19تو کہتا ہے
31:19میں مناجات کرنا ہوں
31:20اس کو پتا ہے
31:21میری چاہت کیا ہے
31:22میری حاجت کیا ہے
31:23دوسرا جو
31:24دوسرے جو
31:25برند آواز سے پڑھ رہے ہیں
31:26تو فرمائے
31:26کہ شیطان کو بگا رہا ہوں
31:28اور سوئے وے لوگوں کو جگہتا ہوں
31:30ان سے کہا گیا
31:30کہ آپ اچھا کرتے ہیں
31:31جب یہ آیت ناصل ہوئی
31:33کہ نہ بہت بلند آواز سے پڑھیں
31:34نہ بہت پست آواز میں
31:35تو حضرت عبوبکر
31:37رضی اللہ تعالیٰ نہوں سے کہا گیا
31:38کہ آپ آواز کچھ بلند فرمائیں
31:40اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نہوں سے کہا گیا
31:42کہ آپ آواز کو کچھ پست کر لیں
31:45ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ انہما
31:47یہ بیان کرتے ہیں
31:48کہ اس آیت کا معنی یہ ہے
31:51کہ دن کی نمازوں میں بلند آواز سے قرات نہ کریں
31:54اور رات کی نمازوں میں پست آواز سے قرات نہ کریں
31:58یہ حکم فرائز کا ہے
32:00اور نوافل میں نمازی کو
32:01اختیارے کے خواہورات کے نوافل ہوں
32:04آہستقیرات کریں
32:05یا بلند آواز سے کریں
32:07اور یہی امام مالک کا بھی
32:08مذہب ہے
32:11اور یاد رکھیں کہ آپ کہیں پر بھی ہوں
32:13اگر اکیلے ہیں اور بلند آواز سے تلاوت کر رہے ہیں
32:16تو ذہنے وہاں پر کوئی بھی نہیں ہے
32:18لیکن کوئی ہو تو پھر اتنی بلند آواز سے نہ ہو
32:21کہ وہ ڈسٹرپ ہو رہا ہو
32:22اس بات کا بھی خیال لکھیں گے
32:24کوئی سو رہا ہو
32:25آپ کی آواز سے وہ اٹھ جائے
32:26تو اس میں بھی احتیاط کریں
32:27اب آجائے یہ ناظرین
32:29اللہ تعالیٰ کی اولاد نہ ہونے پر کیا دلائے رہے
32:32کیوں کہ یہاں پر فرمایا
32:33کہ اگلی آیت کریم
32:36اگر ہم دیکھیں
32:37آیت نمبر
32:38جو ہے وہ
32:40ایک سو گیارہ
32:42وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ اللَّذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ يَكُلْ لَهُ شَرِيقٌ فِي الْمُلْكِ
32:48وَلَمْ يَكُلْ لَهُ وَلِيُّ مِّنَ الظُّلِّ وَكَبِّرْهُ تَكْبِیرًا
32:52سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر 111
32:54آپ کہیے اور آپ کہیے تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں
32:58جس نے نہ اپنی اولاد بنائی
33:00نہ سلطنت میں اس کا کوئی شریک ہے
33:02نہ کسی کمزوری کی وجہ سے
33:03اس کا کوئی مددگار ہے
33:05اور آپ اس کی کبریائی بیان کرتے ہیں
33:07ناظرین و سامعین اس آیت میں فرمائیں
33:10کہ اللہ تعالیٰ نے اولاد نہیں بنائی
33:12اور اولاد نہ ہونے کے دلائل
33:14وہ بھی ملائزہ فرمائیں
33:15ولد اپنے والد کا جز ہوتا ہے
33:18لہٰذا اس شخص کی اولاد ہوگی
33:21جس کی اجزاء ہوں گے
33:22اللہ تعالیٰ اجزاء سے پاک ہے
33:23اس لئے اس کی اولاد نہیں ہے
33:25ناظرین انشاءاللہ مزید دلائل ارز کریں گے
33:27لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
33:28اور اس کے ساتھ ہی ہمارے سپرگرام کا
33:30سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
33:32چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
33:34آیت 911 کی پھر ہم تفصیل انشاءاللہ ارز کریں گے
33:37اور ناظرین اب
33:38سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا ہے
33:40اور آپ کو یہ چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ
33:42کے جانب قرآن سب کے لیے
33:44یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
33:46دنیا برس ہے پھر ہمیں کالس کر سکتے ہیں
33:47اسکین پر نمبرز ڈسپیلے ہیں آپ کا تعلق پاکستان
33:50پاکستان سے باہر دنیا کی کسی خطے
33:52کسی ملک سے اٹھائیے اپنے فون
33:54سٹائل کیجئے نمبرز کو اور جوائن کیجئے
33:56ہمارے اس پروگرام کو
33:58دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
34:00السلام علیکم
34:01جی کہاں سے
34:03جی کہاں سے
34:06ملکی صاحب شاہر کرسی عزازیم
34:08جی سنائے سنائے
34:28اگر یہ لوگ
34:37اس قرآن پر ایمان نہ لائے
34:38تو لگتا ہے کہ آپ پھرتے غم سے
34:40ان کے پیچھے جان دے دیں گے
34:42چزاک اللہ خیر
34:43السلام علیکم
34:44جی کہاں سے
34:47سنائیے
34:49جزاک اللہ خیر
35:14چلتے ہیں ناظرین اگلی قدر کی جانب
35:16السلام علیکم
35:17السلام علیکم
35:20وعلیکم السلام
35:22جی کہاں سے
35:23میں کراچی سے آپ کی سٹوڈنٹ
35:26کلسوم رمان بات کروں
35:28جی میری بین سنائیے
35:29اعوذ باللہ من الشیطان الرجیب
35:37بسم اللہ الرحمن الرحیب
35:43فَلَعَلَّكَ بَاحِن نَفْسَكَ
35:46عَلَى آثَارِهِمْ
35:49لَمْ يُؤْمِنُوا
35:52لَمْ يُؤْمِنُوا
35:54بِهَذَا الْحَدِيثِ أَشَفَا
35:57ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے آپ نے پڑھا
36:01اچھا
36:01لَمْ يُؤْمِنُوا
36:02مِمْ ساکِن پر یہاں پر غنہ نہیں ہوگا
36:04لَمْ يُؤْمِنُوا
36:05لَمْ يُؤْمِنُوا
36:06نہیں
36:07ٹھیک ہے
36:07جزاکاللہ
36:08خیر
36:08السلام علیکم
36:09وَالَيْكُمْ أَسْلَامُ
36:11وَرَحْمَتُ اللَّهِ بَرَقَاتُ
36:12جی کہاں سے
36:12جی چکوال
36:14سنئیے
36:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:22فَلَعَلَّكَ بَحُمُ النَّفْسَكَ عَلَى آثَارِهِمْ
36:27آثَارِهِمْ
36:29آثَارِهِمْ
36:31إِلَّمْ يُؤْمِنُوا
36:33بِهَاظَ الْحَدِيثِ
36:35بِهَاظَ الْحَدِيثِ
36:37جزاکاللہ خیر
36:39السلام علیکم
36:40جی کہاں سے
36:42سنئیے
36:44سنئیے
36:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:53فَلَعَلَّكَ بَحِيٌ
36:57نَفْسَكَ عَلَى آثَارِهِمْ
37:02إِلَّمْ يُؤْمِنُوا
37:05إِلَّمْ يُؤْمِنُوا
37:08بِهَاظَ الْحَدِيثِ
37:11جزاکاللہ خیر
37:14ناظرین و سامعین
37:15اس کے ساتھی
37:16اس پرگرام کا وقت
37:17اپنے اختتام کو پہنچا
37:18یہ پرگرام جسے آپ
37:19روزانہ
37:20علاوہ ہفتے
37:21اور اتوار کے سپہر
37:22چار بجے سے
37:23لائیو اور پاکستانی
37:24وقت کے مطابق
37:25صبح سات بجے سے
37:26ریپیٹ ٹیلیکاس میں
37:27دیکھا کرتے ہیں
37:28فیڈبیک سے
37:28ضرور آگاہ کیجئے گا
37:30www.aryqtv.tv
37:33آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:34ہمارے سوشل میڈیا فورم پر
37:36اور خاص طور پر
37:37یوٹیوب پر آپ
37:38اس پرگرام کا
37:39کوئی بھی ای پی دیکھنا چاہیں
37:40تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
37:42اور ڈیٹ کے ساتھ
37:43سرچ کیجئے ناظرین
37:44انشاءاللہ
37:45آپ اس پرگرام سے
37:46مستفیض ہوں گے
37:46صرف خود مستفیض نہ ہو
37:47بلکہ اوروں کو بھی
37:48ترقیب دیجئے
37:49زندگی رہی تو انشاءاللہ
37:51کل اگلے پرگرام میں
37:53سیم ٹائم آپ کی خدمت
37:54میں پھر حاضر ہوں گے
37:55اس وقت کے لئے
37:56آپ سے اجازت چاہیں گے
37:57پرگرام قرآن سنئے
37:59اور سنائے کہ
38:00میں اسپان محمد
38:01سحیل رضا امجدی
38:02اور پوری ٹیم کو دیجئے
38:04اجازت اس دعا کے ساتھ
38:05کہ اللہ رب العالمین
38:06آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
38:09السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:21کڑوڑوں دلوں میں
38:24مکمل چھپا ہے
38:28اے قرآن کے مالک
38:32گزارش ہے تجھ سے
38:36میرے دل میں قرآن
38:40بسا میرے مولا
38:44مجھے بھی مدینے
38:49بلا میرے مولا