Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
#PTI #imrankhan #bulletin #asimmunir #pmshehbazsharif #karachi #pakarmy #bushrabibi #islamabadhighcourt

PTI founder’s sisters taken into custody

By-election: PPP retains NA-213 with thumping win

Soldier martyred, four khwarij killed in KP IBO

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00bulletin میں خوش آمدیت خبر آپ کو دیں پاکستان تریک انصاف انٹرپارٹی کیس کی سماعت جاری رہے گی
00:05پرکین کو بائیس اپریل کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت
00:08الیکشن کمیشن اور پاکستان کا آٹھ اپریل کی سماعت کا حکم نام آ گیا
00:12بتایا کہ اس کی بارہ سماعتیں ہو چکی ہیں
00:14اس دوران پیچائے نے آٹھ بار التوا مانگا
00:17پیچائے کو انصاف کے مفادت میں التوا دیا گیا
00:19الیکشن کمیشن کاروائی کے خلاف پیچائے نے
00:21لاہر ہائی کورٹ سے حکم نامہ حاصل کیا
00:24جسے ایک سال ہو چکا
00:25لاہر ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کاروائی سے نہیں روکا
00:28فیصلہ دینے سے روک رکھا ہے
00:30اس لئے انٹرپارٹی کیس میں تمام فریقین
00:32وائیس اپریل کو دلائل مکمل کریں
00:34الیکشن کمیشن کا حتمی فیصلہ
00:36لاہر ہائی کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد ہی جارک ہوگا
00:39اینی دو سو تیرہ عمر کوٹ زمنی الیکشن کا مارکہ
00:46پیپس پارٹی کے نام رہا
00:48غیر سرکاری غیر حدبی نتیجے کے مطابق
00:50پیپس پارٹی فاتح قراب
00:52پیپس پارٹی کی سبا تالپور نے
00:54ایک لاکھ چونسٹھ ہزار چھائسو بارہ ووٹ لی
00:56اوبوزیشن امیدوار لال مالیب کی
00:58دیاسی ہزار دو سو چوبیس ووٹ ملے
01:00پیپس پارٹی کی کمیابی پر جیالوں کا جشن
01:02کارکنوں کی بڑی تعداد
01:03نواب تیمور تالپور کے گھر پہنچی
01:06نعرے لگائے
01:06اوبوزیشن جماعتوں نے نتائج مسترد کر دی
01:09پیپس پارٹی حدربات میں
01:11آج عوامی خووت کا مزارہ کرے گی
01:14بلاول بھوٹا سمیت
01:15آلقیادہ جلسے سے خطاب کریں گے
01:16سینئر وزیر شجیل میمن نے
01:18رات کے جلسگاہ کا دورہ کیا جہاں
01:21سو فٹ لمبا سٹیج تیار کیا گیا
01:23اور ستر ہزار سے زیادہ کرسیں لگائے گئیں
01:25خووتین کے لیے
01:26الگ انٹری پوائنٹس بنائے گئے
01:28پیپس پارٹی سنگ کے سیدھا نسار کھوڑو پی
01:30جلسگاہ پہنچے اور میڈیا کو بیفنگ دی
01:31شہر میں جیالوں نے ریلیاں بھی نکالیں
01:34وزیراعظم نے پیٹرول قیمت کم نہ کر کے
01:41سڑکے بنانے کے فیصلے کا دفاع کیا
01:43وزیراعظم نے کہا
01:44چوبیس کروڑ عوام نے فیصلے کو
01:46خوشی سے قبول کیا
01:48سڑکوں کی مخالفہ چھوٹی سوچ والے کر رہی ہیں
01:50پیٹرولیم کی قیمتوں میں
01:52بچہ سے بلوستان کے عوام کو
01:53کراچی چمن ٹریک کا توفہ دیا
01:55کراچی چمن ٹرک کا میار
01:57موٹر ویہ جیسا ہوگا
01:58کام کی نگرانی خود کروں گا
02:00وزیراعظم اسلامباد میں
02:01ترقیاتی کاموں پر
02:02موسن نقوی کی تعریف کی
02:03انہوں نے کہا
02:04یہ شہباز یا موسن سپیٹ نہیں
02:06پاکستان سپیٹ ہے
02:07سیکیورٹی فورسز کا
02:09ڈی آئے خان کے علاقے
02:10مجیم انٹیلیجنس سپیس آپریشن
02:12دہشت کردوں سے فائرنگ کے تباتلے میں
02:14پا فوج کے سپاہی باسے صدقی نے
02:16جامع شہادت نوش کیا
02:17فورسز نے موسر کاروائی کرتے ہوئے
02:19چار خارجی جہانو واصل کر دیئے
02:21آئیس پی آئی نے بتایا
02:22آپریشن کے دوران
02:23بھاری ہتیار اور گولہ بارود برامت ہوا
02:25حلاق خارجی دہشت کردی کے
02:27مختلف کاروائیوں میں ملاوث تھے
02:28فورسز نے علاقے میں
02:29ممکنہ خارجیوں کے خاتمے کے لئے
02:31کلیرنس آپریشن کیا
02:32سیکیورٹی فورسز دہشت کردی کے خاتمے کے لئے پورازم ہے
02:35صدر وزرعظم نے
02:36جی آئی خان میں
02:37چار خارجیوں کے علاقت پر
02:38سیکیورٹی فورسز کو
02:39خراج تحسین اور شہید سپاہی کو
02:42خراج اقیدت پیش کیا
02:43وزرعظم شباشف نے کہا
02:44ملک سے ہر قسم کی دہشت کردی کے خاتمے کے لئے پورازم ہے
02:47اور قوم شہید باسد تدریقی کو
02:50سلام پیش کردی ہے
02:50صدر آصف علیہ زرداری نے کہا
02:52دہشت کردوں کے
02:53مکمل خارج میں تک
02:54سیکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گے
02:56قوم اپنے بہادر شہدہ کی قربانیوں کو
02:59ہمیشہ یاد رکھے گی
03:00شہیدوں کا احترام
03:06ہر پاکستانی پر
03:07مقدس فرض ہے
03:08آرمی چیف جنرل سید آصف مونیر کا
03:10جی ایچکو میں
03:11افسروں اور جوانوں کو
03:12فوجی اعزازات کے تقریب سے خطاب
03:14کہا شہید اور غازی ہمارا فخر ہیں
03:17امن و ازادی
03:18ان شہیدوں کی قربانیوں کی مرہونی منت ہے
03:21اور اب بات کریں گے
03:23ٹرمپ روس یوکرین جنگ کے
03:25پاگلپن کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں
03:27صدر ٹرمپ امن کے لئے پورازم ہیں
03:29ترجمان امریکی محکم خارجہ
03:30ٹیمی بروس کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا
03:32وزر خارجہ مارکو روبیہ اور خسر زفیر
03:34اس وقت پیریس میں ہیں
03:36امریکی بفت روس یوکرین جنگ کے خاتمے
03:38کے لئے ملاقات ہی کرے گا
03:39ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور روم میں آئندہ ہفتے ہوگا
03:43ایران کو جھوری احتیار حاصل نہیں کرنے دیں گے
03:45ایران کو سیویلین نیوکلیر ٹیکنالوجی کے
03:47زیادت ہوگی یا نہیں کچھ نہیں کہا جا سکتا
03:49حوثیوں کی مدد کرنے پر
03:51بینک آف یمن پر پابندی آئیت کر دی ہے
03:53ایران کو سکتا
04:23ایران کو سکتا
04:53whole of government approach to eliminating Iran's threat network.
05:23ڈاکٹر سید عزیز الراب اور سماجی شخصیت منیزہ حاشمی نے یوں اظہار خیال کیا.
05:29پاکستان میں ہر سال تیرہ ملین پیگننسیز کے نتیجے میں بہت ساری مائیں متواتر پیگننسیوں کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتی ہیں.
05:37اب ڈونرز شائع اوے کر رہے ہیں ڈونیشن ختم ہوتی جاری ہے ہر ملک کو اپنے اپنے تو پاکستان سے گرین سٹارس سوشل مارکٹنگ اپنے پاکستان بھائیوں سے ملنے کے لیے برطانی آئے ہیں.
05:47ایک پیغام ہم نے لے کے جانا ہے پورے پاکستان کے دولارز میں بچوں کی پیدائش میں وقفہ اس سے ملے گی ماں بچے کی صحت اور اس سے آئے گی پاکستان میں معاشر وشالی.
05:57تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی ہائی کمیشن حسیب بن عزیز کا کہنا تھا کہ ہائی کمیشن گرین سٹارٹ جیسے اداروں کو برطانیہ میں کمیلیٹی کے ساتھ جوڑنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا.
06:18فرید قریشی ایروائی نیوز لندن
06:21وزیراعلا پنجاب مریم نواز کہتی ہیں جلابتی میں پنجاب کو یاد کر کے روتی تھی.
06:27سعودی عرب میں بارش ہوئی تو مٹی سے پنجاب کی خوشپو آئی.
06:31میں پہلے پاکستانی لیکن پھر بلو بلڈڈ پنجابی ہوں.
06:35پنجاب کلچر ڈے کے تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا اس طرح اس طرف اور اس طرف کے پنجابی میں بوری تعلق پیدا ہو جاتا ہے.
06:42اور اب بات کریں گے علی امین گھنڈاپور نے بانی پیچھے کے طرف سے پھر مزاکرات کی بات کرتی.
06:48لاہور ہائی کوٹ بار ایسوسیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا بانی پیچھے کہتے ہیں پاکستان کی خاطر مزاکرات کے لیے تیار.
06:57کہتا ہے کہ پاکستان کے لیے میں مزاکرات کرنے کو تیار ہوں.
07:02اپنی ذات کے لیے نہیں.
07:03کیونکہ اس کا مقصد کرسی نہیں ہے.
07:06اس کا مقصد ہے خوددار خودمختار اور ازاد کو برانا ہے.
07:11اور ایک بات میں کرنا چاہتا ہوں.
07:13اپنی تیاری کے احساس کو کوئی بھی ایسی تنکیم مت کرو.
07:17اس تنکیم سے تمہارے بخصد کو تمہارا لیڈے کو لساک پہنچے.
07:20آگے بڑھو متحید ہو جاؤ.
07:23اکٹھے ہو جاؤ.
07:24ہماری جیس قریب ہے.
07:25امران خان ہمارے ترمیان ہوگا.
07:27راول پنڈی میں پولیس نے بانی پیچھے کے بہنوں کو حراست میں لے کر چکری انٹرچینج کے قریب ہوتل پہنچا دیا.
07:33پیچھے کے دیگر رہنماؤں کو بھی ایڈیالہ روٹ سے حراست ملیا گیا تھا.
07:36پولیس کی بھاری نفری ہوٹیل کے باہر توائنات کر دی گئی.
07:39بہنی اور پیچھے رہنماؤں بانی پیچھے سے ملاقات کے لیے ایڈیالہ جیل جا رہے تھے.
07:43پولیس نے ایڈیالہ جیل کے قریب ناکے پر انہیں روکا.
07:46پیچھے رہنماؤں کو سات افرات کے ورنگ گرفتارے دکھائے.
07:48بانی کی بہنوں اور دیگر رہنماؤں نے زیر تعمیر پلازا میں پناہ لی.
07:53بانی سے ملے بغیر واپس جانے سے انقار پر پولیس نے انہیں حراست میں لیا.
07:57حراست میں لے جانے والوں میں بانی کی بہنیں علیمہ خانم، نورین خان، عزمہ خان،
08:03اپوزیشن لیڈر عمر اییوب، نیاز اللہ نیازی، احمد بچھر، حامد رزا، در تاج گل شامی تھی.
08:09ان تمام کو چکری انٹرچنج پر ہوتیل پہنچا دیا کہا جہاں پیچھے آر رہنماؤں نے کھانا بھی کھایا.
08:26بانی پیچھے آر بشتا بی بی کو بڑا ریلیو،
08:28ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیلن جل سمات اس صدا منظور.
08:33اسلامباد ہائی کوڈ ڈیویجن بینچ نے اپیلن دو ہفتوں میں مقرر کرنے کے دعایت کر دی.
08:37قائم حقام چیف جیسے سرفراز دو کر نکاح اپیلوں کے ساتھ سزا موطلی کی درخواستیں بھی دیکھ لیں گے.
08:46وزیرباد کے علاقے علیپور چٹھا کے قریب تیز رفتار کار کی مٹسیکل کو ٹک کر
08:51ماں اور چھے ماہ کا بچہ جانبہ سسر زخمی ہو گیا.
08:54ریس کے حکام نے بتایا سیالکوٹ کی رہائشی خاتون اپنے چھے ماہ کے بچے کو لے کر
08:59سسر کے ہمراہ مٹسیکل پر اپنے میکے جا رہی تھی.
09:02حاصل کے بعد ڈرائیور گاڑی سمیت مواقع سے فرار ہو گیا.
09:05پولیس نے فرار ڈرائیور کے تلاش شروع کر دی.
09:17اور اب بات کریں ایران میں قتل کے گئے ہارٹ پاکستانی مزدوروں کو
09:20ابا علاقوں میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپردقا کر دیا گیا.
09:24اور اب بات کریں موسم کی ملک میں آج کہیں کہیں بارش کے ساتھ جالباری کا بھی مکان ہے.
09:29میک میں موسمیاتیں آجندہ 24 گھنٹے کے طران جوپ، موساخر، بارخان، لہور، حسلباد، سرگوڑا، رابلپنڈی، سلامباد، پشاور، چارسدہ، کوہارڈ، بنو، کشمیر،
09:40گلگت پلتستان میں بارش اور چالباری کی پیش ہوئی کی ہے.
09:42کراچہ سمیت دوشاری علاہ میں موسم گرب رہے گا.
09:44پی ایس ایل کا جنون کرکٹ کا مقبول تریم پروگرام ہر لمحہ پر جوش باست علی نے کہا
09:53پشاور ظلمے کو اس لئے مسئلہ ہے کہ وہ ہوم گراؤنڈ پر ہاری.
09:58ملتان کو یہ ایڈوانٹیج ہے کہ ان کے پانچ میچ ہوم گراؤنڈ پر ہوں گے.
10:02کامران اکپا نے کہا سب سے کمزور ٹیم پشاور ہے.
10:05لمبے مارجن سے ہارے ہیں، رن ویڈ بھی خراب اور اعتماد کے بھی کمی.
10:09سائم انجری سے آیا، بابت سے رنس نہیں بن رہے، ادکار مرزا زین بیگ بنیم حیمان.
10:39ملتان کو یہ ایڈوانٹیج ہوگا کہ ان کے پانچ میں جو ملتان میں ہوں گے.
10:43زیادہ سب کمزور ٹیم پشاور ظلمی ہے، بلکل ایسے ہی اور لمبے مارجن سے ہارے ہیں.
10:49رنڈ بھی خراب ہوا گا جیسا ہے کانسوڈنس نیچے گیا ہوگا ہے.
10:52سائم انجری کے بعد آیا، بابر سے رنس نہیں ہو رہے ہیں.
10:55ملتان کے لئے یہ کہہ سکتے ہیں کہ ان کا کمبیک ہو سکتا ہے وہ غلطیاں کر رہے ہیں
10:59اور ان غلطیوں سے وہ ریکاور کر سکتے ہیں.
11:01آج پتہ میچ کیوں نہیں ہوا؟
11:02کیوں نہیں ہوا؟
11:03سارے پولیس والے تو ہیدھر ہیں!
11:05افراد کے ہاتھوں میں ہیں اقوام کی تقدیر.
11:08ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ.
11:10ادا قاتل، نظر قاتل، روان قاتل، بھیاں قاتل.
11:14ہمارا سلسلہ شاید کسی قاتل سے ملتا ہے.
11:19تیری یاد جانا مجھے کھا لے گی.
11:23ہنٹی پولیس بلا لے گی.
11:26اے اداس پانچی تم دل کے راز کھولو نا.
11:29اس دن تو بڑی بندباسی کر رہے تھا.
11:31آج پولیس والوں کے سامنے بولو نا.
11:34نصیب جن کے اونچے اور اعلیٰ بکت ہوتے ہیں.
11:38زندگی میں امدھان پنی کے سخت ہوتے ہیں.
11:40کون ہے بھئی؟
11:41ہاں جی.
11:41شاہستہ لودین.
11:42بھرکو سہی.
11:42محمد شاہدی.
11:44شوئے پلک.
11:44شوئے پلک ہے یہ.
11:46میچ کراچی اور کوئٹا کا پریڈکشن دیتے ہیں.
11:50کون جی دے گا؟
11:50کراچی گنگز.
11:51کراچی.
11:59محمد شاہدی.
12:29محمد شیمیں سی ویو پر پکنک مناتے ہوئے پشاور کی فیملی کا پانچ سالہ بچہ لا پتہ ہو گیا.
12:34بچہ خود بس میں صدر پہنچ گیا.
12:36پریڈی ٹرافک سیکشن کے اہلکار کو بچہ ملا.
12:39اہلکار نے ذمہ داری کمزارہ کرتے ہوئے والد کو ڈھونڈ کر بچہ ان کے حوالے کرتی ہے.
12:43عفضل خان کی ریپورٹ.
12:44پانچ سالہ ارسلان سی ویو پر گھر والوں کے ساتھ تفریح کرتے ہوئے لا پتہ ہو گیا.
12:50والدین کو بتائے بنا غلط گاڑی میں چڑھا اور صدر میں اتر گیا.
12:54خوش قسمتی سے ارسلان کی ملاقات ٹرافک پولیس کے نیک دل اہلکار عبد الرحیم شیخ سے ہو گئی.
13:00جس نے شہری ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے لا وارث حالت میں ملنے والے اس بچے کی نگرانی کی.
13:06سگنل پر کھڑا ہوا تھا بچہ مجھے ملا میری وہ جب میں نے اس نے میرا ہاتھ پکڑا تو میری ذمہ داری بن گئی دی اس کے والد صاحب تک پہنچانا.
13:13کہ ہم نے جو ذمہ داری اٹھا ہے ہم نے اس ذمہ داری کو پورا کیا تمام.
13:17یہ ہمارے تقریباً آپسران کو بھی کہنا ہے کوئی چیز بھی آپ کو ملے کوئی الف سے لے کر یہ تک کوئی چیز بھی ملے وہ آپ اصل مالکان کے حوالے کریں.
13:24پولیس اہلکار کی کوششوں سے ننہ ارسلان اپنے والد کو مل گیا میرا بیٹا ہے محمد ارسلان اور میں اس بائی کا بہت شکریہ دا کر رہا ہوں کہ ٹائم پہ اس نے اپنے ساتھ رکھا اور میرا پاس جو الفاظ نہیں ہے کہ میں ان کی لئے بتا چکا ہوں.
13:40اہلکار عبدالرحیم شیخ کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہی محکمہ پولیس کی اصل ذمہ داری ہے.
13:47کیمرامین زہیر عباس کے ساتھ افضل خان ایر وائی نیوز کراچی.
13:51سیکٹیز سپیشلائز ہیلت کیر پنجاب عظمت محمود کا بڑا ایکشن.
13:56سیکٹیز صحت پنجاب نے دو ٹیچنگ اسپتالوں کے پیرا میڈیکل سٹاف اہدداران کو معتل کر دیا.
14:02دونوں یونین لیڈر کے خلاف اسپتالوں میں بد انتظامی غیرحاضی اور نظم و زب کی خلاف برزی پر کاروائی عمل ملائے گئی ہے.
14:09جنرل اسپتال کے محمد پرویرز اور سرویسز اسپتال کے عشد بٹ کو معتل کر کے پیڈاک کے تحت کاروائی کا آغاز کر دیا.
14:16دونوں کو محکمہ صحت اسپیشلائز ریپورٹ کرنے کی حکمات جاری کر دیا.
14:20سیکٹیز سپیشلائز ہیلت کیر پنجاب عظمت محمود کہتے ہیں اسپتالوں میں کسی کو خلاف نظم و زب اقدمات کرنے کی اجازت نہیں دیں گے.
14:28اسپتالوں میں مریضوں کے علاج مولجے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے.
14:32مریضوں کے علاج مولجے اور اسپتالوں کی سرویسز کو معتل کرنے والے ناصر کو آڑے ہاتھوں لیا جائے گا.
14:42کراچے میں جدید فرنیچر کی نمائش شروع ہو گئی.
14:44وزیر طوانائے سے ناصر شاہ نے افتتا کیا.
14:47بولے کہ نالز کا معاملہ ریڈ لائن ہے.
14:50مسئلہ حل نہیں ہوا تو پیپسپارٹی بھی پاک حکومت سے الگ ہو جائے گی.
14:53ایکسپو سینڈر کراچی میں چار روزہ پاکستان انٹیڈیئر فرنیچر نمائش دوہزار پچیس کا افتتا صوبائی وزیر طوانائی ناصر حسین شاہ نے کیا.
15:03نمائش سے ملک میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملتا ہے.
15:06کنالز کا معاملہ پیپلز پارٹی کی ریڈ لائن ہے.
15:09اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت سے الہیدہ ہو جائیں گے.
15:13پانی اتنا اویلیبل ہی نہیں ہے تو ظاہر ہے اس پروجیکٹ کو بند ہونا چاہیے.
15:23نمائش کے دورے کے موقع پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خرشیدی کا کہنا تھا کہ ایسی نمائشوں کے نکاز سے مقامی تاجروں کی مصنوعات کو فروغ ملتا ہے.
15:40منتظمین کا کہنا ہے کہ نمائش میں فرنیچر سے متعلق سو سے زائد برانٹس شریک ہیں.
15:45مور دن ہنڈرڈ برانٹس نے پارٹیسپیٹ کیا ہے اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ سب برانٹس جو ہیں چار دن کے لیے آپ ٹو ففٹی پرسنڈ ڈسکاؤنٹس جو ہیں وہ دے رہے ہیں.
15:56لگزری ہوم انٹیریئرز، خوبصورت شادی کے فرنیچر سیٹ، گارڈن سیٹ سمیت دیگر مصنوعات نمائش میں پیش کی گئی ہیں.
16:03کیمرامین مستنصر حسین کے ساتھ انجیو بہاب اے آر وائی نیوز کراچی.
16:07اے آر وائی نیوز بلٹن سے فیلال اتنا ہی حاضر ہوں گے ہیڈ لائنز کے ساتھ.

Recommended