True success is not measured by wealth or material possessions, but by following the teachings and ways of the Prophet Muhammad (peace be upon him).
Key Points:
1. *Following the Prophet's way*: True success lies in following the Prophet's teachings and way of life.
2. *Not measured by wealth*: Wealth and material possessions are not the criteria for success.
3. *Spiritual growth*: True success is measured by spiritual growth and closeness to Allah.
Tafseer:
This concept emphasizes the importance of following the Prophet's teachings and prioritizing spiritual growth over material wealth.
#TrueSuccess
#FollowingTheProphet
#SpiritualGrowth
#NotMeasuredByWealth
#PropheticTeachings
#IslamicValues
#SuccessInIslam
#MaterialismVsSpirituality
#ProphetMuhammad
#IslamicWayOfLife
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن عائشة رضی اللہ تعالی عنہ قالت
00:05كان يأتي علینا الشهر ما نوقد فيه نارا انما هو التمر والماء الا ان نؤتا باللحیم
00:14رواح البخاری
00:15سیدہ عائشة رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتی ہے
00:19ہمارے اوپر ایسا مہینہ بھی گزر جاتا تھا کہ پورا مہینہ چولہ نہیں جلتا تھا
00:25کھانے کے لیے صرف خجور اور پانی ہوتا تھا
00:28ہاں اگر کبھی کبار کسی جگہ سے تھوڑا سا گوشت آ جاتا تو وہ استعمال کر لیا جاتا
00:33دوستو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی وہ اختیاری فقر و فاقہ والی زندگی تھی
00:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے زیادہ تر اوقات وہ فاقہ میں گزرے
00:46خاص طور پر خیبر کی فتح سے پہلے تو حالت کچھ اس طرح سے ہی تھی
00:51حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالی عنہ ایک مرتبہ اپنے ساتھیوں سے کہنے لگے
00:57حضور علیہ السلام کے بعد کیا تم اس حالت میں نہیں ہو کہ کھانے پینے کے
01:05اعتبار سے جو تم چاہتے ہو وہ تمہیں دستیاب ہو جاتا ہے تو انہوں نے
01:10کہا جی ہاں بالکل ایسا ہی ہے تو سیدنا نعمان بن بشیر نے فرمایا لَقَدْ رَأِيْتُ نَبِيَّكُمْ صلی اللہ علیہ وسلم
01:17وَمَا يَجِدُ مِنَ الدَّقَ لِمَا يَمْ لَأُبَطْنَا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:22کو اس حال میں دیکھا ہے کہ ردی خجور پیٹ بھر بھی دستیاب نہیں ہوتی تھی اس طرح نبی کریم
01:29صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی گزری ہے اس سے ہمیں یہ بات بہت اچھی طرح
01:34سمجھ لینی چاہیے کہ کامیابی و ناکامی کا مایار و مادار وہ قطعاً مال و دولت
01:40نہیں ہے مال و اسباب نہیں ہے بلکہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
01:45مبارک طریقہ ہے اور کتنا بڑا فرق ہے حضور کی مبارک زندگی صحابہ کی زندگی اور
01:50ہم جیسے لوگوں کی زندگی میں کہ وہ تو پیٹ پر پتھر باندھ کر بھی وہ تو فاقے
01:55برداشت کر کے بھی عامال سے پیچھے نہیں ہٹے ان کی نمازیں بروقت رہیں ان کے
02:01تمام عامال ارکان بروقت رہے اور ہم لوگ پیٹ بھر کھانے کے باوجود بھی اپنے
02:07عامال پر پختانہ ہو سکے یہ ہمارے لیے بہت بڑا لمحہ فکریہ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ
02:13اس وقت جو صورتحال غزہ رفعہ وغیرہ میں ہے اس پر ہم سب کو خبردار رہنا
02:17چاہیے اور دشمن کی مسنوعات کا بائیکارٹ کرنا چاہیے اس بائیکارٹ کا حصہ
02:22بننا چاہیے یہ سوچنا میرا اور آپ کا کام ہی نہیں ہے کہ میرے بائیکارٹ کرنے
02:26سے کیا ہوگا میرا کام ہے بائیکارٹ کرنا تاکہ میری غیرت ایمانی کا ثبوت
02:31ہو جائے میرے دل میرے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ غزہ اور رفعہ کے بھائیوں
02:36کے ساتھ دھڑکتے ہیں بس اس بات کا اظہار ہو جائے ہمیں تو اللہ کے
02:39دربار میں حاضری لگوانی ہے کہ اللہ پاک ہم جو کر سکتے ہیں وہ ہم
02:43کر رہے ہیں تو ہم سب کو چاہیے ان کو اپنی دعاوں میں بھی یاد رکھیں اور
02:47جس قدر ممکن ہو ہم ان کا تعاون بھی ضرور کرتے رہیں
02:50السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ