Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Kurulus Osman Season 06 Episode 166 - Urdu Dubbed - Har Pal Geo

Osman Bey, who moved his oba to Yenişehir, will lay the foundations of the state he will establish in this city. One of the steps taken for this purpose will be to establish a 'divan'. Now the 'toy', which was collected at the time of the issue, is left behind. Osman Bey will establish a 'divan' with his Beys and consult here. However, this 'divan' will also be a place to show themselves for the enemies who seem friendly, who want to weaken Osman Bey from the inside.

As Osman Bey grows with the goal of establishing a state, he will have to fight with bigger enemies. Osman Bey, who struggles with the enemy who seems to be a friend inside, will enter into a struggle with Byzantium outside. Osman Bey has set his goal, the conquest of Marmara Fortress, which will pave the way for Bursa and Iznik!

Production: Bozdag Film
Project Design: Mehmet Bozdag
Producer: Mehmet Bozdag
Director: Ahmet Yilmaz

Screenplay: Mehmet Bozdağ, Atilla Engin, A. Kadir İlter, Fatma Nur Güldalı, Ali Ozan Salkım, Aslı Zeynep Peker Bozdağ

#kurulusosmanS6Ep166
#harpalgeo
#GeoTV

Welcome to Drama Adda, your ultimate hub for Pakistani dramas! We showcase a diverse collection of shows from leading networks like Hum, ARY, Geo, and Green. Enjoy daily uploads featuring the latest episodes, beloved classics, and fan-favorite series that capture the essence of Pakistani culture and storytelling. Whether you're a long-time fan or new to the genre, Drama Adda has something for everyone. Don't forget to follow and hit the notification bell to stay updated on our latest content!

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:26آپ کے ذہن میں کیا چل رہا ہے سردار؟
00:28میں ایسن بگے کو افتار میں مصروف رکھوں گا
00:31اور تم سب مل کر آنے والے لشکر کا خاتمہ کرو گے
00:34جو حکم سردار
00:35جو حکم آپ کا سردار
00:37ہم اگر یہ مت بھولنا یہ کوئی عام سپاہی نہیں ہوں گے
00:41جو اس دفعہ ان کے نائے لشکر میں آئیں گے
00:44وہ انتہائی طاقتور اور تربیت یافتہ ہوں گے
00:48تعداد میں یقیناً زیادہ ہوں گے
00:50تو اس لیے یہ شروع تو ہو جائے گا
00:53لیکن اختتام غازی بننے یا شہادت پر ہوگا
00:56ہمارے لیے غازی بننا
01:00اور شہادت ایک عالی مقام ہے میرے سردار
01:03آگ ہو یا پانی ہو
01:07ہم آپ کی دی گئی ذمہ داری کو ضرور پورا کریں گے انشاءاللہ
01:12ہاں شکریہ
01:15جانتا ہو میں
01:17ہر وہ وقت جو شہادت کا ہوتا ہے
01:20تم لوگ زیادہ پور جوش دکھائی دیتے ہو مجھے
01:23حضور خود کو ظاہر تو نہیں کرنا ہے نا
01:28نہیں
01:29گیدڑوں کے چھنڈ میں گیدڑ کے بھیس میں گھسو
01:32اور ایک ایک کر کے سب ہی کو ختم کر دو
01:35یوں ایک طرف سے ان کی تعداد کم ہو جائے گی
01:38اور دوسری طرف سے
01:39اولوگان اور ایسن بکے کمزور پڑ جائیں گے
01:42آہ
01:43ایسن بکے کو
01:45اولوگان کی طرف سے چوٹ کی خبر پہنچے گی
01:48تو میرے سامنے ہی
01:50لکمہ اس کے حلق میں اٹھک کر رہے جائے گا
01:52لیکن سردار
01:56ہمیں ایک اور معاملے میں بھی موتات رہنا ہوگا
01:59منگولوں کے بھیس میں
02:01ہم ایک دوسرے پر حملہ نہ کرتے
02:03اس معاملے کا چکے تم دیکھ رہے ہو آرخان
02:05تو اس لیے
02:08اس کا حل بھی تمہیں ہی تلاش کرنا ہے
02:11جنگ سبھی کو مبارک ہو
02:15جیتے رہے حضور
02:16شکریہ حضور
02:18میرے بھائی تمہارے پاس
02:23کتوں والے لباس ہیں
02:24دیکھو دیکھو دیکھو دیکھو
02:27دیکھو اس کی باتیں
02:28شہزابی مہدنم
02:33اس مسئلے کا جل حل تلاش کریں
02:34ورنہ کہیں یہ نہ ہوں
02:37کہ میری دو دھاری تلوار کا نشانہ بھران بن جائے
02:40تم یہی کر سکتے ہو بھائی
02:43لاؤ مجھے دے تو یہ
02:45بالخہ تو
02:49ہاں مریم
02:51وہ عورت تو آپ کے ہاتھ سے نکل گئی
02:54اب کیا ہوگا
02:55ہاتھ سے ضرور نکل گئی وہ میرے
02:58لیکن حلیمہ کا پتا وہ مجھے ضرور بتائے گی
03:00سوفیا
03:04آپ لوگوں کی دشمن ہے
03:06اس پر بھروسہ کیوں کیا جائے
03:09مریم
03:21یہ دیکھو
03:26یہ دعا میں نے اپنے ہاتھوں سے لکھی تھی
03:30حلیمہ کی حفاظت کیلئے
03:32اس کے گلے میں ڈال دی تھی
03:33حلیمہ زندہ ہے
03:35یقین ہے
03:35جلد ملاقات ہو جائے گی اس سے
03:38مگر وہ
03:40آپ کو تکلیف پہنچانے کیلئے ایسی بات کر رہی ہو شاید
03:43ماں کو پتا چل جاتا ہے
03:48جانتی ہو
03:50یہ تو چھوٹا سا ہے مگر
03:52اس کی دھڑکن اپنے دل میں محسوس کر سکتی ہوں میں
03:56اگر والدہ کو لگتا ہے کہ حلیمہ زندہ ہے
04:00تو ایسا ہی ہوگا بلا شبہ
04:02ہاں
04:04فاطمہ
04:11تم ٹھیک ہو نا بیٹی
04:17والدہ
04:18میں ڈھری ہوئی ہوں
04:20اگر کوئی سازش کی جا رہی ہو
04:22یا مجھے
04:23خبردار
04:25ہرکس نہیں
04:26تمہارے بابا اور بھائیوں کے ہوتے ہوئے
04:28تمہیں کوئی چھو بھی نہیں سکتا میری بیٹی
04:31خبردار
04:34والدہ
04:38ہم دشمنوں کیلئے افتاری کا انتظام کر رہے ہیں
04:42میرا تو دل جا رہا ہے
04:44ان لوگوں کی کھانے میں زہر ملا کے مار ڈالو سب کو
04:47فاطمہ میری بیٹی
04:48ظالم کے ظلم کا جواب اسے
04:51اسی کی انداز میں دینے سے
04:53ہم بھی ظالم بن جاتے ہیں
04:54ہمیں تو رائے راز پر لانا ہے دوسروں کو
04:58درست فیصلے کرنے ہیں
04:59ہاں
05:01والدہ
05:01یہ دشمن ہمارے جیسے بلکل بھی نہیں ہے
05:04ان ظالموں نے حلیمہ کو بچپن میں ہی ہم سے چھین لیا
05:07ان لوگوں کے نزدیک درست یہ غلط کچھ بھی نہیں ہے
05:11ہم ان پر ترس کھا رہے ہیں
05:12مگر وہ ہم پر ترس نہیں کھائیں گے
05:14اس لئے فاطمہ ہم ان جیسے نہیں بنیں گے
05:17ہمیں ہمارے جیسا بنانے والی دلوار نہیں
05:20یہ دل ہے ہمارے
05:23انصاف کے مطابق فیصلے کر کے
05:26مظلوموں کو زندگی بخشیں گے
05:28ٹھیک ہے نا
05:29اور
05:31ویسے بھی انہیں زہر سے مارنا آسان ہے
05:34مگر دشمن کو ہرانے کا مقصد
05:36اس کا سر انصاف کے سامنے جھکایا جائے
05:39ناگن اپنے بل میں داخل ہو گئی ہے
06:03اور کوئی راستہ نہیں ہے
06:06مجھے اپنی بہن تک پہنچنے کے لئے
06:09اس ناگن کے بل میں جانا ہوگا
06:12مہترم شہزادے
06:17بازنتینی اپنے کرواں کے ساتھ آ رہے ہیں
06:19اچھا ہے
06:21اچھا ہے
06:22کون ہو تم
06:43اور کیا چاہتے ہو
06:45سردی خطے کا حاکم
06:47اسلام کا جہباز سپاہی
06:51عثمان سردار کا بیٹا ہوں
06:53شہزادہ علا الدین
06:55یعنی
06:59تم لوگوں کے لئے جلاد
07:01تمہارا دماغ خراب ہو گیا ترک
07:05تمہیں اس طرح ہمارے سامنے نہیں آنا تھا
07:07واقعی میں
07:11دیکھو تم لوگ ابھی سے ڈر گئے
07:15چلو پھر فیصلہ ہی کر لیتے ہیں ہم
07:19حق ہے اللہ
07:21سچ ہے اللہ
07:23میں تمہیں مار ڈالوں گا
07:27تم جیسا گیدڑ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
07:31چلو آؤ موت کی طرف
07:33ہو
07:35ہو
07:37ہو
07:39ہو
07:41ہو
07:43ہو
07:45ہو
07:47ہو
07:49ہو
07:51ہو
07:53ہو
07:55ہو
07:57ہو
07:59ہو
08:00ہو
08:02ہو
08:04ہو
08:10لاشیں چھپا دو ان کی
08:12لباس اتارو ان کے
08:20ہمیں حق حصار میں داخل ہونا ہے
08:22آنے والے لشکر میں منگول سلطنت کے طاقتور ترین سپاہی ہیں
08:34اس بے مثال لشکر کے استقبال کی ذمہ داری میرے شیر دل بیٹے پر آئید ہوتی ہے
08:40انھیں یہاں پر ضرورت پڑی تو پہاڑ چیر کر بھی آپ کے پاس لاؤں گا
08:46سفر آسان اور ہر مشکل دور ہوں
08:52زوزایا
08:56اسمان کو پیش کیے جانے والے تہائف تیار ہو چکے ہیں
09:00جی تیار ہو چکے ہیں
09:02جیسا کہ آپ نے کہا تھا
09:04افطار پر
09:08ہم تہائف کے بغیر
09:10نہیں جا سکتے نا
09:12صحیح کہا نال بھائے
09:14بلکل ایسا ہی ہے
09:16مگر وہاں اسمان ہے
09:18ہم اس کے لئے گاڑی بھر کر
09:20توفے لے جا رہے ہیں
09:22اور کیا پتا وہ ہمیں کھانے میں زہر دے دے
09:24افطاری پر میں جا رہی ہوں
09:26اسمان ہی
09:32اسمان کی غستاخیوں کو
09:34برداشت نہیں کر پائیں گی
09:36اسن بک کے خاتون
09:38اسمان کی غستاخیوں کو برداشت نہیں کر پائیں گی
09:40اسمان کی غستاخیوں کو
09:42یقیناً موقع ملتے ہی
09:44وہ آپ کو زہر دے دے گا
09:47عثمان کی موت ہی سب کے لیے مفید ہے
09:50کس چیز میں فائدہ ہے
09:53اور کس چیز میں نقصان ہے
09:56یہ مجھے
09:57پتہ ہے البائے
09:59اور یہ بھی پتہ ہے کہ تم لوگوں کو کیوں برا لگ رہا ہے اتنا
10:08زوزایا چلو چلیں
10:09سپائیوں
10:29تم دونوں میرے ساتھ قلے گے اندر چلو گے
10:31جو حکم شہزادے
10:33اور تم یہاں
10:37گونجا خاتون کے ساتھ انتظار کرو گے
10:39جو حکم محترم شہزادے
10:45جو حکم محترم شہزادے
10:58سنو غور سے میری بات
11:00پیچھے مدھٹو
11:02چالواز خاتون
11:09اتنی تیار کیوں ہوئی آپ
11:13کہاں کی تیاری ہے
11:14جہاں تم جاؤ کے وہاں میں جاؤں گی
11:17نہیں نہیں ایسا نہیں ہوگا گونجا
11:20میں ساپوں کے بل میں جا رہا ہوں
11:22نہیں
11:23تمہیں اپنے ساتھ نہیں لے جا سکتا
11:25بہت خطرہ ہے اس لیے
11:26ہاں
11:27ہم پہلی بار کہاں ملے تھے
11:29اللہ ہوتین کچھ یاد ہے تمہیں
11:31نہیں بھولا میں
11:34اچھی طرح یاد ہے مجھے
11:35گرمیانی سر پھری گونجا خاتون
11:38سر پھری
11:40ہاں سر پھری
11:42اللہ ہوتین
11:44پرسکون ہو جاؤ
11:46میں ساتھ چلوں گی
11:48ٹھیک ہے
11:50چلو میرے ساتھ
11:51آج کے دن کا فیصلہ گونجا خاتون کریں گی
11:56ایسا ہی ہے
11:59اور شاید ایسے
12:03مازی کی کچھ یادیں تازہ ہو جائیں
12:05جیسے آپ کی مرضی
12:07چال باز خاتون
12:09آج تعلوتی
12:15تو چلو پھر چال باز خاتون
12:17گھوڑے پر سوار ہو جاؤ
12:18تو چلو پھر
12:23ہر شخص موتات رہے
12:25تمہیں یہی رکنا ہوگا
12:27تاکہ بابا کو تم وقت پر خواب پہنچا سکو
12:29جو حکم شہزادے
12:31چلتے ہیں
12:32تیار ہو نا چال باز خاتون
12:48بلکل تیار ہو مدرسے والے
12:51چلو پھر
12:51یہ جنگ مبارک ہو
12:53هرہ
12:54هرہ
12:55هرہ
12:55موسیقی
13:25جب دیکھو کام میں لگی رہتی ہو
13:28ایک نہیں دو دو بہویں ہیں
13:30تو بارے پاس
13:30ہاں ہے مگر وہ سب مصروف ہیں
13:33تو کیا کروں
13:34اس عورت کو افطار پر آپ نے بلائے ہے
13:36کرنا تو پڑے گا
13:37اچھا میری بات سنو
13:41میری طرف دیکھو
13:42واقعی کارا عثمان کی بیوی لگ رہی ہو
13:47یعنی
13:49یعنی اچھی لگ رہی ہو
13:50بہت اچھی لگ رہی ہو
13:52کیا کچھ لگا ہوا ہے میری چہرے پر
13:55اوہ بہت اچھا لگ رہا ہے جو بھی ہے
13:57کیا عثمان
13:59عثمان
14:06اس عورت کو
14:08دعوت پر بلا کر اچھا ہی کیا ہوگا آپ نے
14:11مگر فاطمہ اس سے بہت زیادہ خوف زدہ ہے
14:13اوہ
14:15میری بیٹی کسی سے خوف زدہ نہیں ہو سکتے
14:18دشمن کو دعوت دی گئی ہے
14:23اور یہ اس لیے کیا گیا
14:25تاکہ ہم اس کی چال کا اندازہ لگا سکیں
14:28وہ تو ٹھیک ہے
14:29وہ عورت ہمیں دھوکہ دینا چاہتی ہے
14:31تو دھوکے کا جواب کیسے دیتے ہیں
14:33یہ آج ہم اس سے بتائیں گے
14:35ٹھیک ہے
14:36چلو آجو چلے
14:38کہاں
14:40سوال مت کیا کرو انتظار ہو رہا ہے آجو
14:42کیسا انتظار
14:44فاطمہ
14:45الگن
14:46ادھر آجو تم لوگ ذرا یہ پکوان دیکھو
14:49چلو آجو
14:50اسمان یہاں بہت سارے کام کرنے ہیں مجھے
14:52اغوا کر کے لے جا رہا ہوں اغوا کر کے
14:54اسمان کیا سوچیں گے یہ سم
14:56اسمان سردار تمہیں لے جا رہا ہے
14:57اغوا کر کے کہاں لے جا رہے ہیں مجھے
14:58پہنچ کر دیکھ لینا
15:00کون کر رہا ہے انتظار
15:01بتائیں
15:02اسمان
15:10اغوا کر رہی ہیں مجھے
15:13ہاں بالکل ایسے ہی ہے
15:15ابھی بھی نہیں بتائیں گے
15:28اب تو سچ میں ہی اغوا کر کے لے جا رہی ہیں
15:32میں نے گھوڑے پر سوار ہونے کا کہہ تم ہو گئی
15:35ہاں
15:37تو اور کیا کرتی
15:38کبھی آپ کی کوئی بات رت کی ہے میں نے
15:40ہاں
15:41تو یعنی اغوا ہونے کے لیے تیار تھی
15:43ہاں ہاں کیوں نہیں
15:45آپ مرنے کے لیے بھی کہیں گے
15:49تو ساتھ چل پڑوں گی
15:51کوئی احتراز نہیں کروں گی
15:53جب تک
15:55تم ساتھ ہو میرے
15:56تو راستہ چاہے موت کا ہی کیوں نہ ہو
15:59مجھے کوئی خوف نہیں ہوگا
16:00پہنچ گئے ہیں کیا
16:11ہاں پہنچ گئے ہیں
16:12ہاں پہنچ گئے ہیں
16:13یا اللہ
16:18اسمان
16:27اب میری پریشانی بڑھ رہی ہے
16:29والا
16:30سبر کرو
16:33سبر کرو
16:34گھبراؤ مت
16:35کوئی فکر کی بات نہیں ہے
16:37آپ میری طرف دیکھیں ذرا
16:42میرا پیغام مل گیا تھا نا آپ کو
16:44مل گیا تھا پہنچ گیا تھا
16:47جیسے تم پہنچ گئی ہو
16:48ویسے تم جانتی ہو کہ پیغام کون لائے تھا
16:52کون لائے
17:07ازمان
17:09آجا میری چان
17:12اسمان
17:13we are
17:14آجا
17:16آجا
17:18آجا
17:19آجا میری چان
17:21علا جامیری جان
17:35اسمان
17:51موسیقی

Recommended