Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Subscribe karne ke liye : 👉 https://atv.link/krlsur

The people of Anatolia were forced to live under the circumstances of the danger caused by the presence of Byzantine empire while suffering from Mongolian invasion. Kayı tribe is a frontiersman that remains its' presence at Söğüt. Because of where the tribe is located to face the Byzantine danger, they are in a continuous state of red alert. Giving the conditions and the sickness of Ertuğrul Ghazi, there occured a power vacuum. The power struggle caused by this war of principality is between Osman who is heroic and brave is the youngest child of Ertuğrul Ghazi and the uncle of Osman; Dündar and Gündüz who is good at statesmanship. Dündar, is the most succesfull man in the field of politics after his elder brother Ertuğrul Ghazi. After his brother's sickness emerged, his hunger towards power has increased. Dündar is born ready to defeat whomever is against him on this path to power. Aygül, on the other hand, is responsible for the women administration that lives in the Kayi tribe, and ever since they were a child she is in love with Osman and wishes to marry him. The brave and beautiful Bala Hanım who is the daughter of Şeyh Edebali, is after some truths to protect her people. For they both prioritize their people's future, Bala Hanım's and Osman's path has crossed. They fall in love at first sight. Although, betrayals and plots causes major obstacles for their love. Osman will fight internally and externally, both for the sake of Kayı tribe's future and for to rejoin with Bala Hanım by overcoming the obstacles they faced.

#KuruluşOsman #BurakÖzçivit #ÖzgeTorer

Season 1 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDodGW-VaIyT1-sEpTW62mMC
Season 2 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDosbAsew3Iauk6n_lCqXjAb
Season 3 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqmDJv8zG9Zg7TkXk-atjht
Season 4 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqu9onKsLB9nd5Utmw8MKN9
Season 5 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDoTJIgbs8B5CQjJQuwqvB5i
Season 6 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDpe2INcKK8rcDL0I57vg03i

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:20کیا
00:21تو تم لوگ اپنے مالک کو خبر دینے جا رہے ہو
00:27بھائی یہ زندہ رہیں گے تو بتا سکیں گے
00:29ہی سکیں گے نا یہ زندہ نہیں رہ پائیں گے
00:31ہاں
00:33ہاں
00:35ہاں
00:37ہاں
00:39ہاں
00:41ہاں
00:43ہاں
00:45ہاں
00:47ہاں
00:49ہاں
00:51ہاں
00:53ہاں
00:55ہاں
00:57کھوڑوں کے بغیر جانا ہوگا آگے
01:05اسمان ہمارے جال میں پھنس چکا ہے
01:11اور اس وقت وہ سکون سے قبیلے میں بیٹھا ہوگا اپنے زخمیوں کے ساتھ
01:17اسمان
01:19اگر خاموش بیٹھا ہوگا
01:21تو آنے والے طوفان کا انتازہ لگا رہا ہوگا
01:25لیکن میں اس طوفان کی انتظار میں نہیں رہ سکتا
01:29جو کرنا ہے کر ڈالو
01:31اس زفا غفلت
01:33بلکل بھی نہیں ہونی چاہیے
01:37سرحدی خطے میں موجود سپاہی
01:39کوئی کماندار
01:41میرے حکم کے بغیر کچھ نہیں کرے گا
01:43ورنہ
01:45ورنہ
01:47ورنہ کیا
01:49ایسن دیکھے
01:51ہاں
01:52ورنہ کیا
01:53اپنی بات پوری کریں
01:55تاکہ میں آپ کو مناسب انداز میں جواب دے سکوں
01:57ورنہ غفلت کرنے والے کا انجام میں خون سے لکھوں گی
02:03ورنہ غفلت کرنے والے کا انجام میں خون سے لکھوں گی
02:08خوند سے لکھوں گے
02:31شاباش گوچا خاتون
02:32شاباش
02:33شاباش
02:38شاباش
03:08شاباس
03:13خی lemons
03:29شابا
03:30یہ بات جاننے والا صرف اللہ ہے
04:00خامخواہ زحمت کر رہی ہو بالا
04:13حلیمہ کو تمہارا چہرہ تک بھی یاد نہیں
04:15یہ تو وقت آنے پر ہی پتا چلے گا صوفیہ
04:30موسیقا
04:32موسیقا
05:00گونجا
05:07گونجا
05:08گونجا
05:19تم چھیک ہونا گونجا
05:20چھیک ہوں میں
05:21اپنا وادہ اچھی طرح دے بارے ہو مدرسے والے میرا ساتھ نہیں چھوڑ
05:24ایسے ہی ساتھ رہیں گے ہم ہمیشہ
05:25ہمیشہ
05:26سیبایش
05:30ہم موسیقا
05:32پتانے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے
05:42صوفیہ
05:51خرسٹو
05:52نکلنا ہوگا یہاں سے
05:57چلا
06:00سوفیو
06:02سامنا کرو سوفیو
06:09علیمہ کو تم میرے پاس خود لاؤگی
06:13آپ چھیک ہے والدہ
06:17آپ چھیک ہے نا والدہ
06:18وہ سمجھ رہا ہے کہ ہم سے بچ جائے گی
06:20لیکن ہم اس کا سائی کی طرح تاقب کریں گے
06:22چلو آؤ
06:23بھانا خاتون
06:23شکر ہے آپ لوگ مل گئے
06:27عثمان سردار آپ کا انتظار کر رہے ہیں
06:29خیر تو ہے والدہ
06:39اولوگان نے قبیلے پر حملہ کیا ہے
06:42کیا
06:43یہ اللہ سب خیریت ہو
06:44کیا زیادہ نقصان ہوا ہے
06:47احسن بیکے نے اولوگان کے حملے کو ناکام بنایا
06:50آج شام وہ افطار پر آئیں
06:51عثمان سردار نے مجھے بھولا ہے
06:53تو پھر
06:54الاددین کونجا
06:56تم دونوں سوفیہ کے طاقب پر چلے جاؤ
06:58مجھے قبیلے جانا ہوگا
06:59ہم قدم قدم پر نظر رکھیں گے والدہ
07:01پریشان مت
07:02اس بار حلیمہ کو ساتھ لیے بغیر
07:03باپس نہیں آوں گا
07:05اتمنان رکھیں والدہ
07:06ہر لحاظ سے محتاط رہنا ہوگا تمہیں
07:08چلو فوراں جاؤ اس کی پیچھے
07:09جو حکم والدہ
07:10آؤ گونجا
07:11شاباش
07:12سپاہیوں ہم قبیلے لوٹ رہے ہیں
07:14چلو
07:19یعنی غفلت میں پڑھنے والے کا حساب
07:25خون سے
07:26پاک کر ہوگی ایسا
07:29بلکل صحیح سنا
07:31میرے
07:44میرے
07:46دیو
07:49میرے
07:50میرے
07:51میرے
07:53میرے
07:53میرے
07:58حضور
08:12آس پاس موجود پہرداروں کو ختم کر دیا گیا ہے
08:16بلکل حیرت نہیں ہوئی دیکھ کر
08:21دشمن ایک ہو چکے ہیں
08:24شاید کوئی نیا منصوبہ سوچ رہے ہیں
08:28میں منگولوں کا مشہور ترین کمانڈر اولوگان ہوں
08:32اگر عظیم خانہ رول جائے تو
08:35مجھے کوئی حدف دے تو میں اس کی جانب بڑھ جاتا ہوں
08:42بڑھتا ہوں
08:43مگر ایک حد تک
08:47اپنی بات پوری کرو اولوگان
08:53اپنے حد چلدی چلاؤ زندگی کے خاتون
08:56میرے اپنی تلوار سے عثمان کو شکست دینے تک
09:00تم اپنے صلح نامی منصوبے پر عمل پیرا رہ سکتی ہو
09:05نہیں
09:06سبر کرنا ہوگا اولوگان
09:09تم میرے منصوبے کے مطابق ہی عثمان پر وار کروگے
09:14اسے مجھ سے اتحاد کرنے پر مجبور کروگے
09:19عثمان
09:23مجھ سے اتحاد کرنے پر مجبور ہو جائے گا
09:27جیسے اس کے قبیلے والے مجھے اپنا ہمدرد سمجھ بیٹھے ہیں
09:31میری خدمت میں پیش ہونے والے دیگر سرداران بھی
09:33ویسے ہی اس کی عزت کریں گے
09:35عثمان کو تنہا کرنا ہوگا
09:41اپنے مزید لشکر آتے ہی
09:43پوری قوت کے ساتھ ان پہ بھر پور وار کر کے اپنا تسلط قائم کریں گے
09:48اس کے بعد اولوگان
09:51تم عثمان کو ختم کر دینا
09:54یہ انسان کے روپ میں شیطان
10:01صلح کا نام لے کر ہمارے سامنے آنے والے
10:04شر کے پترین پیروکار ہیں
10:07ایسا ہی ہے
10:09انہیں ترکوانوں کے اتحاد کا نظارہ بھی کروائیں گے
10:14ایسن بکے کو
10:15اس کی اپنی ہی چال میں بھاسا دوں گا
10:18کیا ہم رکھ کر زخم دیکھ لیں اپنے
10:23زخم لگنے سے پہلے اتحاد کرنی چاہیے تھی
10:27تمہیں اپنے ساتھ مزید سپاہیوں کو لے کرانا چاہیے تھا
10:30منصوبے کی حفاظت اور راز ظاہر نہ کرنے کیلئے
10:32خاموش رہا ہرستو
10:33بھالا آج میرے ہاتھوں سے نکل چکی ہے سوچو
10:38عثمان اور بھالا
10:41ایک بار پھر سے میرے چال میں آئیں گے
10:45چلو فوراں چلو یہاں سے
10:47اکھے سار پہنچنا ہوگا
10:49جاو شیطان عورت جاو حلیمہ کے ملنے کے بعد تم سے ہر چیز کا بدلہ لیا جائے گا سبر کرو
11:11ہم اپنی ہی زمین پر کس حد میاں پہنچے ہیں
11:25بتا رہی کب تک چلے گا یہ ماملہ
11:27احسن بی کے خاتون آ رہی ہیں
11:37خوش آمدید
12:07خوش کر دی آپ نے یہاں آکر مجھے
12:10بہت شکریہ
12:11آپ لوگوں کو
12:15یہاں بلانے کا مقصد
12:18مجھے یہ یاد دلانا ہے کہ
12:20ظلم اب ختم ہوگا
12:23منگولوں کی عظیم سلطنت کی
12:28شفقت کا دار شروع ہوتا ہے
12:32اولوگان ہر جگہ دھاوا بول رہا ہے
12:35ایسا کیسا ممکن ہے احسن بی کے خاتون
12:37اولوگان
12:38اس عظیم سلطنت کے آگے
12:41ایک ذرے سے زیادہ نہیں
12:43اسے سزا ضرور ملے گی
12:46تو پھر
12:48آپ ہم سے کیا چاہتی ہیں احسن بی کے خاتون
12:51سرحدی خطے کے
12:52سردار
12:54اسمان کے قبیلے کے لوگوں کی جانے
12:57اولوگان کے حملے سے تھوڑی دیر پہلے میں نے ہی بچائی ہے
13:02جلد ہی وہ
13:10اتحاد کر لے گا ہم سے
13:12پھر میری بیعت کے لیے بھی آئے گا
13:15اور بات یہی تک نہیں رہے گی
13:20یا تو اسے میں سور ادا کرنا ہوگا
13:22یا پھر
13:24اسے
13:25مجھے اپنی بیٹی دے کر
13:27ہمارا رشتے دار بننا ہوگا
13:29آپ تمام سرداران کو بھی اسی طرح
13:35ساتھ دینا ہوگا ہمارا
13:37اسمان سردار
13:39آپ کے مطالبات قبول کر چکے ہیں
13:44اسمدکی خاتون
13:45البائے سردار نے سہی کا
13:47کیا اسمان سردار سر جھکائیں گے
13:49جیسے البائے نے
13:54ہمارا ساتھ دے کے ہماری ماتہتی کو
13:57قبول کرنے کا فیصلہ کیا تھا
13:59منگولوں کی دشمنی سے بچنے کے لیے
14:01اور اسی آگ سے بچنے کے لیے
14:05اسمان سردار کو بھی
14:07ہمارے مطالبات موننے ہو گئے
14:09میں آپ کے پاس جنگ نہیں
14:12بلکہ امن لائی ہوں
14:15اسی لیے
14:18اب آپ بتائیں مجھے
14:20اس معاملے میں
14:23اسمان سردار
14:24میرا ساتھ دینے پر راضی ہوں
14:26یا نہیں
14:27کیا آپ سب میرا ساتھ دیں گے
14:29میں آپ کے ساتھ ہوں
14:36ایس این بی کے خاتون
14:37میں سمجھ چکا ہوں
14:38کہ آپ ظالموں میں سے نہیں ہیں
14:39ہم آپ کے ساتھ
14:41شانہ بشانہ کھڑے ہیں
14:42میں ظالموں کے ساتھ نہیں
14:46مسلموں کا سہارا بننے والوں کے ساتھ ہوں
14:48ہم بھی آپ کے ساتھ ہیں
14:51ایس این بی کے خاتون
14:52شکریہ آپ سب کا
14:55شکریہ
14:57یا اللہ
15:21سردار
15:28اور ہان
15:28کیا صورتحال ہے
15:31ملکل ہمارے انداز کے مطابق
15:34وہ دونوں کمزرف ملے ہوئے ہیں
15:37خود کو ہماری ٹھال ظاہر کرنے کے لیے
15:39وہ لوگانس سے قبیلے پر حملہ کروایا
15:42ہاں
15:42یقیناً اسے اس کا حساب تو دینا ہی ہوگا
15:48ہوئی فکر مت کریں
15:50جو بھی ہیں آج یہ حل ہو جائے گا
15:52جان کے بدلے جان لیں گے
15:55آپ کے ذہن میں کیا چل رہا ہے سردار
15:57میں
15:58ایس این بی کے گفتار میں مصروف رکھوں گا
16:00اور تم سب مل کر آنے والے لشکر کا خاتمہ کرو گے
16:03جو حکم سردار
16:05جو حکم سردار
16:06جو حکم آپ کا سردار
16:07ہاں مگر
16:08یہ مت بھولنا
16:09یہ کوئی عام سپاہی نہیں ہوں گے
16:11جو اس دفعہ ان کے نئے لشکر میں آئیں گے
16:13وہ انتہائی طاقتور اور
16:15تربیت یافتہ ہوں گے
16:17تعداد میں یقیناً زیادہ ہوں گے
16:20تو اس لیے
16:20یہ شروع تو ہو جائے گا
16:22لیکن اختتام غازی بننے
16:24یا شہادت پر ہوگا
16:26موسیقی
16:41موسیقی
16:45موسیقی

Recommended