#headlines #gaza #israel #pmshehbazsharif #donaldtrump #imrankhan #asimmunir #adialajail #pmlngovt
PIA breaks two decade loss streak with record net profit
Trump’s latest tariffs loom, set to deepen global trade war
PM Shehbaz invites investment in Pakistan’s trillion-dollar natural resources
Pakistan to emerge as leader in global mineral economy: COAS
Pakistan Minerals Investment Forum kicks off in Islamabad
US Supreme Court lets Trump pursue deportations under 1798 law, with limits
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
PIA breaks two decade loss streak with record net profit
Trump’s latest tariffs loom, set to deepen global trade war
PM Shehbaz invites investment in Pakistan’s trillion-dollar natural resources
Pakistan to emerge as leader in global mineral economy: COAS
Pakistan Minerals Investment Forum kicks off in Islamabad
US Supreme Court lets Trump pursue deportations under 1798 law, with limits
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . .
01:59. . . . .
02:01Azerbaijan, Chin, Burtanian, Roos, Juno Biafrika
02:15Azerbaijan company Azergold and FW
02:19Pakistan and China geological survey
02:22in terms of understanding and understanding
02:24Burtanian, Roos, Juno Biafrika company
02:27with M.O.U.S.
02:28Bairik Gold's CEO Mark Bristow
02:31Rekundik معاشی ترقی اور خوشحالی
02:33کا باعث بنے گا
02:34امریکی محکمہ خارجہ کی عہددار کا
02:36پاکستان منرلز انویسمنٹ فورم کے انعقاد پر
02:38خراج تحسین
02:39ایرک مائر کہتے ہیں توقع ہے
02:41فورم سرمایہ کاروں کے لیے یقصہ مواقع فراہم کرے گا
02:44امریکی صدر ڈورل ٹرمپ نے بھی
02:46مادنی وسائل کی اہمیت کو متعدد بار اچاگر کیا
02:49پاکستان اور امریکہ کے درمیان
02:51تویابین کی تجارت کا دوبارہ آغاز
02:53باعث مصررت ہے
02:54تویابین سے لدے چار ہزار جہاز ہی میں
02:57حال ہی میں پاکستان پہنچے ہیں
02:59پاکستان کی مہمان نوازی سے لطپندوز ہو رہا ہو
03:02نواز شریف سے بڑی عالمی کرپٹو کرنسی ایکسچینز
03:16بانائنس کے بانی کی ملاقات
03:17مزیرعالہ مئیم نواز اور پاکستان کرپٹو کانسل کے سی ای او
03:21بلال من ساکی بھی موجود تھے
03:22ملاقات میں ڈیجیٹل اساس اجات و فیوچر ٹکنالوجی میں
03:26نوجوانوں کی شراکت کے امور پر گفتگو
03:28نواز شریف نے کہا
03:29میسٹر یاؤ جیسی قابل قدر شخصیات سے ملاقات میں ترقی
03:32اور مواقع کی نئی راہیں ہم بارک ہوتی ہیں
03:35پاکستان کو تیزی سے بدلتی ہوئی ٹکنالوجیز کو اپنانا ہوگا
03:39مریم نواز نے کہا
03:40پنجاب مستقبل کی ٹکنالوجیز کو اپنانے کے لیے دیار ہے
03:43ہماری پوری توجہ نولیج بیسٹ ٹکنالوجی پر مرفوز ہے
03:56کومی ائرلائن کی بلند پرواز
03:58پی آئی اے اکیس سال بعد فسارے سے منافع میں آگئی
04:01وزیر دفاع خواجہ آسف کہتے ہیں
04:03اکیس سال بعد پی آئی اے نے سوہ نو ارب روپے آپریشنل منافع کم آیا
04:08کومی ائرلائن کا خالص منافع 26 ارب سے زیادہ رہا
04:11آپریٹنگ مارجن 12 فیصد رہا جو دنیا کے ہمپلہ ہے
04:15پی آئی اے میں جامع اصلاحات کی گئی جس کے نتائج سامنے آنے لگے
04:18امریکی سادر ٹرامپ کا چین پر ٹاریف 104 فیصد تک بڑھانے کا ایران
04:29کہتے ہیں چینی سادر جوابی ٹاریف سے باز نہ آئے تو نقصان بھوکتیں گے
04:33ٹاریف کی مت میں روزانہ دو ارب ڈالر حاصل کر رہی ہیں
04:36جاپانی اور جنوبی کوئین نمائندے موہرے کے لیے امریکہ پہنچ رہے ہیں
04:41ٹرامپ نے کوئلے کی پیداوار بڑھانے سے متعلق ایک ایزیکٹیب آرڈر پر بھی دستخط پر کیا
04:45دنیا کو مزید محفوظ بنانے کے لیے یقینی بنانا ہوگا
04:57کہ ایران جوہری ہتھیار نہ بنا سکے
04:59ایران مذاکرات نہیں کرتا تو اس کے لیے بہت بڑا ہوگا
05:03صدر ڈالر ٹرامپ قضا کے مسئلے کو وہ ہمیشہ کے لیے حل کرنا چاہتے ہیں
05:07اسرائیلی مغمیوں کی رہائی کے لیے صدر نے نیتن یاہم سے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا
05:12استمبول میں یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات کے عمل کا آغاز ہوا ہے
05:16امریکہ کو محفوظ بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ویزے منسوخ کیے جا رہے ہیں
05:20افغانستان اور یمن میں ورلڈ فود پروگرام بند کیے
05:24دونوں ملکوں میں دہشتگرد فود پروگرام سے فائدہ اٹھا رہے تھے
05:27ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیلی گروس کی پریس کانفرنس
05:30بہنوں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ضد
05:41اڈیالا جیل کے باہر کارکنوں کے ساتھ احتجاج کی کوشش
05:44بہنوں سمیت گیارہ کارکنوں نے خود گرفتاری دی
05:47حامد رزا، آلیہ حمزہ، حامد خان اور دیگر بھی ساتھ تھے
05:50زبردستی پولس موبائل میں بیٹھے کچھ دور جا کر خود اتر گئے
05:54تینوں بہنیں اور کارکن شادی ہال کے لون میں بیٹھے رہے ہیں
05:57کئی گھنٹوں بعد بانی کی تینوں بہنوں سمیت شہر آنماں گھر چلے گئے
06:01بانی پی ٹی آئی کے بہنوں کو پولس سیکیورٹی میں روانہ کیا گیا
06:04عزمہ بخاری کرتے عمل کہا علیمہ خانم نے پولس گاڑی سے آن لائن کار سرویس حاصل کی
06:10خود ہی پولس وین میں بیٹھیں
06:12بانی پی ٹی آئی سے جھوٹی ہمدردیاں رکھانے کے لیے فلوپ شو کیا گیا
06:16آج تینوں بہنیں اور کاسم صاحب وہ آئے تھے
06:27ملاقات نہیں کروائی گئی
06:28وہ اڈیالا کے باہر انتظار کرتے رہے
06:31ان کو اندر آنے کی اجازت نہیں دی گئی
06:34ان کی ملاقات نہیں کروائی گئی
06:36چھے گھنٹے کی انتظار کے بعد ان کو حراست میں لے لیا گیا
06:40فیملی کی ملاقات کا دن تھا
06:42تینوں بہنوں کو بھائی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی
06:45چھے گھنٹے انتظار کے بعد فیملی کو حراست میں لے لیا گیا
06:48چیئرمن پی ٹی آئی بریسٹر گوھر کا دعوی کہا
06:50پانچ وکیلوں کی بانی سے ملاقات ہوئی
06:53فیملی کو اجازت نہ ملی
06:55سلمان اکرم راجہ بولے
06:56مجھے پولیس نے ناکے پر روکا
06:58پیزل بھی جانے نہیں دیا
07:00ہم نے جو نام نہیں دیے
07:01جیل انتظامیہ نے وہ ملاقات کے لیے فائمل کیے
07:04بانی سے کسی کو نہیں ملنے دیا جا رہا
07:07بانی سارے کارڈ الٹے کھیل کر مزید مشکل نہیں ہے
07:19سینیٹر فیصل بادا کا کہنا ہے
07:21پی ٹی آئی میں سب کو سب مل رہا ہے
07:23کسی کو کچھ نہیں ملا تو بانی کو نہیں ملا
07:25اب اکیلے رہ گئے
07:26کہا تھا پی ٹی آئی میں شدید
07:28بھڑے بندی اور گروپیں ہیں
07:29بانی کے خلاف اپنی ہی جماعت کے سازشی سامنے ہیں
07:32بتایا تھا ہمار ازر نے سمجھوتے کے تحت کیفہ دیا
07:35جلد واپسی ہوگی
07:36ٹی ٹی آئی کی بیرونے ملک فنڈنگ بھی رکھ گئے
07:39سپورٹرز کو پتا چل گیا ہے
07:40سب نے فنڈنگ کے نام پر دکانیں کھولی ہوئے
07:49کراچی میں ہیوی ٹرافک کی رفتار
07:51تیس کلومیٹر فی گھنٹہ مکر
07:53ڈرائیورز کے ڈرگ ٹیسٹ لازمی کنا
07:55وزرعالہ صندقی زیر صدارت کراچی میں
07:57ٹرافک مسائل پر اچلا
07:58مراد علی شاہ نے کہا
08:00ٹرافک انجینئرنگ بیورو کی تنظیم نو
08:02اور اسے میئر کراچی کے ماتحد کیا جائے گا
08:05انسانی جانوں کا زیادہ نقابل برداشت ہے
08:16گرین پاکستان انیشیٹیو کی اوپر ان کو بریفنگ دی گئی
08:19میں نے سنا کہ اس کے اندر انہوں نے اس کے اندر گو ہیڈ
08:21ہم سے بات کرنے کے لئے تیار ہوں
08:23وہ اگر پنجاب تشریف لائے
08:25تو مجھے خوشی ہوگی ان کی میزبانی کر کے
08:27نہروں کے معاملے پر پنجاب نے سن کو مذاقرات کی دعوت دے گی
08:33وزیر آب پاشی پنجاب کازن پیرزادہ کہتے ہیں
08:35صدر آصف وزرداری نے نہروں کے معاملے پر گو اہیڈ دیا تھا
08:39سی سی آئی ازلاس بلانے کی ضرورت نہیں
08:41معاملہ ایک نیک میں جانا چاہتے ہیں
08:43لاہور بے محکمہ پرائمری اور سیکنڈری ہیلتھ کے ملازمین کا دھرنا
09:05تیسرے روز میں داخل
09:06مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بیروزگاری کا خطرہ ہے
09:09بیسک ہیلتھ یونٹ اور رورل ہیلتھ سینٹرز کی نجکاری باپس لی جائے
09:13صبائی وزیر سہت خواجہ امران نظیر کے مظاہرین کو یقین دہانی
09:17کہتے ہیں نجکاری نہیں ہو رہی
09:19میار بہتر بنانے کے لیے آؤٹسورسنگ کی جا رہی ہے
09:22آؤٹسورسنگ سے کسی کی نوکری کو خطرہ نہیں
09:24سہتمند پنجاب وزیالہ مرین نواز کا ہی نہیں
09:27سب کا وحل ہونا چاہیے
09:29چھے جو اس میں نومنیٹڈ ملزمان تھے
09:40ہم نے ان کو اریسٹ بھی کیا
09:41الحمدللہ ایز آف ناؤ ہم تمام ملزمان
09:44وہ جنہوں نے ریکی کی تھی
09:45وہ جنہوں نے پلاننگ کی تھی
09:47وہ جنہوں نے معصوم بچی اور اس معصوم خاتون کو
09:50بے دردی سے قتل کیا تھا
09:52الحمدللہ ان سب کو ہم اریسٹ کر چکے ہیں
09:54مند سہرہ کے علاقے جابا میں غیرت کے نام پر
09:58ماں اور کمسن بچی کے قتل میں ملوز
10:00چھے ملزم پکڑے گئے
10:01سپیشل انویسٹیگیشن ٹیم نے سرچ آپریشن کر کے
10:04ملزمان کو گرفتار کیا
10:06ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ اس کو جلد منطقی انجام تک پہنچائیں گے
10:16امریکہ جانے کے خواہش مند پاکستان قلبہ کے لیے بری خط
10:20امریکہ نے پاکستان کے سال
10:22امریکی محکمہ خارجہ نے پروگرام کی بندل سے متعلق بازابتہ آگاہ کر دیا
10:30پروگرام پندرہ سال تک جاری رہا
10:32پاکستان کے ہزارہ طلبہ کو فائدہ پہنچا
10:34امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستانی طلبہ کو سکولرشپ کے دوسرے مواقع سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ
10:40امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے میٹ ٹم الیکشن جیتنے کے لیے تیاری شروع کر دی
10:50ناشنل ریپبلکن کانگریس
10:52ناشنل کمیٹی کے آشائیے سے خطاب میں کہا
10:57میٹ ٹم الیکشن جیت کر دکھائیں گے
11:00پورے امریکہ میں میٹ ٹم الیکشن کے لیے انتخابی مہم کے نگرانی کروں گا
11:03ڈیموکریٹس کے مقابلے میں ریپبلکن پارٹی کی پوزیشن بہت بہتر ہے
11:07اگلی بار ڈیموکریٹس پر سو سے زائد نشستوں پر برطری حاصل کریں گے
11:11بیٹرز کریں گے ماردھار
11:16بولرز کریں گے حریفوں کا شکار
11:18پی ایس ایل ٹین میں بس تین دن کا انتظار
11:21جمعے سے ہوگا ایکشن لگاتا
11:23پاکستان کے میدانوں میں قومی ستارے جت مگائیں گے
11:26غیر ملکی سٹارز کی کہکشان بھی اترے گی
11:29بابر آزم، شاہین آفریڈی، محمد رزوان ڈالنگے ایونٹ میں جان
11:33ڈیویڈ بارٹنر، کین ویلیم سن، فیل اینر، مارک چپمن جیسے نام بڑھائیں گے
11:37پی ایس ایل کی شان
11:38پہلا میں جمعے کو اسلامباد جنائٹیڈ اور لاہور کلندرز کے دل میںان انڈی میں ہوگا
11:51پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ ٹارنمنٹ پی ایس ایل ٹین پاکستان کے پہلے
11:56ایچ ڈی سپورٹ ٹیوی اے سپورٹ پر نشد کیا جائے گا
11:59شاہین میگا ایونٹ کی ایکشن سے بھرپور مقابلے
12:02براہرات اے سپورٹ پر دیکھ سکیں گے
12:04پی ایس ایل ٹین کا آغاز گیارہ اپٹریل سے ہوگا
12:07کراچے کنگز نے پی ایس ایل ٹروفی پر نظریں زمان لی
12:14ہر ایک فون سے ٹکرانے کے لیے کمر کس لی
12:16کھلاڑیوں کی مسلسل دوسرے روز بھی پریکٹس
12:18بیٹرز نے ہیڈ پوچ روی ببارہ کی نگرانی میں پریکٹس کی
12:22ٹیم اونر سلمان اقبال بھی پریکٹس کے دوران سٹیڈیم پہنچے
12:25کھلاڑیوں سے ملاقات کی
12:27غیر ملکی سٹارز کی آمد کا سلسلہ بھی جاری
12:29محمد نبی آدم ملن نے سکوارڈ جوائن کر لیا
12:32کپتان ڈیویڈ بارنر لیچنڈ داس اور ٹم سائفٹ آج پہنچیں گے
12:36کراچی کے شیر اپنے پہلے میچ میں ہفتے کو ملتان سلطان سے تکرائیں گے
12:40اور کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ روی ببارہ
13:04ٹیم کی کامیابی کے لیے پور امید
13:06کہتے ہیں کئی سال جو کراچی کے لیے کھیلا یہ بہترین سفر رہا
13:10مجھے ٹیم اور سلمان اقبال نے سپورٹ کیا
13:13مجموعی طور پر سکوارڈ بہت متوازن ہے
13:15امید ہے کھلاڑی پہلے ہی میچ سے اچھا پرفارم کریں گے