• 2 days ago
Dars e Quran Baraye Isaal e Sawab - Haji Muhammad Yaqoob Wali Gandhi RA

#islam #quran #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
00:26wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
00:36wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
00:46wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
00:56wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
01:06wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
01:16wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
01:26wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
01:36wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
01:46wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
01:56wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
02:06wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
02:16wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
02:26wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
02:36wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
02:46wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
02:56wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
03:06wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
03:16wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
03:26wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
03:36wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
03:46wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
03:56wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
04:06wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
04:16wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
04:26wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
04:36wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
04:46wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
05:06wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
05:28wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu, wa rahmatullahi
05:56wabarakatuhu, wa rahmatullahi wabarakatuhu.
07:26إِنَّا يَبَلُغَنَّ عِعَادَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلاهُمَا فَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُخْفِهُ وَلَا تَنْهَرُهُمَا
07:57الله
07:59سبحان الله
08:05فَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا
08:18إِنَّا يَبَلُغَنَّ عِعَادَكَ الْكِبَرَ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلاهُمَا فَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُخْفِهُ وَلَا تَنْهَرُهُمَا
08:47وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا
08:58الله سبحان الله
09:28وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا
09:43وَغْفِرْ لَهُمَا جَنَاحًا هُلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَقَرَّ بِالْحَمْدُ مَا كَمَارَ بَيَانِ صَغِيرًا
10:13صَدَقَ اللَّهُ الْمَظِيمُ
10:43صَدَقَ اللَّهُ الْمَظِيمُ
11:13صَدَقَ اللَّهُ الْمَظِيمُ
11:29أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم
11:34الحمد لله وحده والصلاة والسلام على من لا نبي بعده
11:40وعلى كل من سحبه وتبعه بإحسان بعده
11:45اللهم صلي على سيدنا ومولانا محمد وعلى آله وأصحابه وبركه وسلم
11:53تمام ناظرين وصامعين کی خدمت میں السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
11:59وآج قیو تیوی نے ایک ٹریند سیٹ کیا ہے
12:04کہ کسی مرحوم کی برسی بھی اگر منعی جا رہی ہے
12:09تو قرآن کی تلاوت
12:11قرآن کی تلاوت کا ترجمہ
12:14اور اس کی تفسیر کے سائے میں منعی جا رہی ہے
12:19قرآن کی تلاوت کی فضیلت بھی حاصل ہو رہی ہے
12:23اور ترجمہ کی اور سوچنے سمجھنے کی بھی فضیلت حاصل ہو رہی ہے
12:28میں ایک حدیث پاک ارز کروں
12:30کہ نبی علیہ الصلاة والسلام نے فرمایا
12:32کہ جس نے قرآن میں سے علم کا ایک باب سیکھا
12:37اور اس کے مقابلے میں کوئی شخص ہزار نوافل پڑھ رہا ہے
12:42تو فرمایا کہ یہ علم کا ایک باب سیکھنا یہ ہزار نوافل سے زیادہ افضل ہے
12:49کتنا بڑا اعتمام ہے ماشاءاللہ محسوس
12:51ایک بہت بڑا اعتمام ہے
12:52اور میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں بھی اور ہمارے معاشرے میں
12:56خدا نہ خاصتا کسی کا انتقال ہو جائے
12:58تو عصال سواب کی محفل اس طرح سجائے
13:01اب سورة بنی اسرائیل کی آیت نمبر 23 اور 24 ہے
13:06ذائر تلاوت ہو چکی ہے ترجمہ آپ نے پیش کر دیا ہے
13:09میں اس کی تفسیری نقاط کی طرف آتا ہوں
13:12ان آیات میں اللہ تبارک وطالہ نے عامال سالحہ کی تفصیل بتائی ہے
13:20اور یہ وہ عامال سالحہ ہیں جو ایمان کے شعائر میں سے بھی ہیں
13:25اور ایمان کی شرائط میں سے بھی ہیں
13:28کئی اقسام ہے اس کی
13:30لیکن یہاں پر سب سے زیادہ جو ضروری چیز ہے
13:33وہ بیان فرمائی
13:35کہ انسان اللہ تبارک وطالہ کی عبادت میں مشغول رہے
13:40اور غیر اللہ کی عبادت سے کلیتاً اپنے آپ کو مجتنب رکھے
13:46اور اس کی طرف اشارہ فرمایا
13:49کہ آپ کا رب حکم دے چکا ہے
13:52تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کریں
13:56اور میں یہاں پر عرض کروں آپ کو
13:58ناظرین و سامعین کے لئے بھی
14:01کہ انسان پر ضروری ہے کہ وہ صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت کرے
14:07کیونکہ عبادت اس عمل کو یا فعل کو کہتے ہیں
14:11کہ جس میں انتہائی تعظیم پائی چاہے
14:15انتہائی تعظیم پر مشتمل ہو
14:18اور تعظیم اس کی ہوتی ہے انتہائی تعظیم
14:21کہ جس نے انتہائی انام کیا ہو
14:24انتہائی اکرام کیا ہو
14:26اچھا اب ہم دیکھتے ہیں
14:28کہ ایک انسان بھی دوسرے انسان کو کچھ نہ کچھ دے دیتا ہے
14:32تو اب آئیے اس چیز کی طرف کہ وہ چیز
14:35جو ایک انسان دوسرے کو نہیں دے سکتا
14:38وہ صرف اللہ رب العالمين دے سکتا ہے
14:40وہ کیا ہے وجود حیات اور قدرت
14:45یہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں دے سکتا
14:48کوئی دینے کی مجالی نہیں ہے
14:51مجالی نہیں ہے کوئی نہیں دے سکتا
14:53تو فرمایا کہ اسی کی تم عبادت کرو
14:56اللہ اللہ پھر وہ اسی قابل ہے کہ اس کی عبادت کرو
14:59تلویجیک بھی اس بات کو چاہتی ہے
15:01کہ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرو
15:03کیا خوبصورت بات کیا
15:05اچھا اب یہاں پر آپ دیکھیں کہ قدا
15:07لفظ ایک ہے
15:09قرآنِ کریم میں بھی
15:11اس کو کتنی معانی میں استعمال کیا گیا ہے
15:15لفظ ایک ہے
15:17اب قدا جو ہے
15:19یہ خلق کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے
15:21جیسا کہ سور حمیم سجدہ کی آیت نمبر بارہ میں ہے
15:24تخلیق کے معنی میں
15:26فَقَدَا هُنَّ سَبُعَ سَمَاوَاتَ
15:28اسی طرح قدا فیصلہ کرنے کے معنی میں بھی آتا ہے
15:31فَقُدِمَا اَنْتَقَاتَ
15:33سُرَةَ تَاحَا کی آیت نمبر سبنٹی ٹو
15:35اور کسی کام سے فری ہونے کے فراغت کے معنی میں بھی آتا ہے
15:40جیسا کہ سورة یوسف کی آیت نمبر فورٹی ون
15:43قُدِيَ الْأَمْرُ الَّذِي فِيهِ تَسْتَفْتِيَانَ
15:45فَإِذَا قَدَيْتُمْ مَنَاصِقَكُمْ
15:48جب تم اپنے مناصق سے فارغ ہو جائے
15:50قدا کا لفظ اراده کے معنی میں بھی آتا ہے
15:52اِذَا قَدَا أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُنْ
15:56سورة علي امران آیت نمبر فورٹی سبنٹی
15:58قدا جو ہے یہ احد کے معنی میں بھی آتا ہے
16:01جیسا کہ
16:02اِذْ قَدَيْنَا اِلَى مُوسَى الْأَمْرَا
16:04سورة قصص کی آیت نمبر فورٹی فور
16:07یہاں پر جو قدا ہے
16:09وہ حکم کے معنی میں ہے
16:11قَدَا رَبُّكَ
16:13تمہارے رب نے حکم دے دیا
16:15یہ پاست کی بات ہو رہی ہے
16:17حکم آئے گا نہیں دے دیا
16:19اَللَّا تَعْبُدُ اِلَّا اِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا
16:22اللہ کی عبادت کرو اس کی سبب کسی اور کی عبادت نہ کرو
16:25اور اسی کے ساتھ
16:27یہ واحد چیز ہے
16:29جس کو اللہ رب العالمین نے مرج فرمایا ہے
16:32اپنی عبادت کے ساتھ
16:34عبادت کرو
16:36اور والدین کے ساتھ نیک سلوک رکھو
16:40یہ دونوں چیزیں منسلق کرنی ہیں
16:42کیوں؟
16:44کہ انسان کا جو وجود ہے
16:46اس کا حقیقی جو سبب ہے
16:48وہ اللہ تعالیٰ کی تخلیق
16:50اور اس کی اجاد ہے
16:52لیکن ظاہری سبب ماباپ ہیں
16:54عبادت اس کی ہوگی
16:56شفقت ان کے ساتھ کی جائے
16:58مخلوق میں کسی کی عبادت تو جائز نہیں ہے
17:00اسی طریق سے
17:02اللہ تعالیٰ قدیم موجد ہے
17:04لیکن حادث موجد جوہے والدین ہیں
17:06پیرنس ہیں
17:08عبادت اس کی ہوگی
17:10اور تعظیم اور شفقت ان کے ساتھ کی جائے گی
17:12حسن سلوک ان کے ساتھ ہوگا
17:14اور پھر دنیاوی طور پر بھی
17:16ہم دیکھیں
17:18کہ منعم کا شکر ادا کرنا واجب ہوتا ہے
17:20تو اللہ رب العالمین
17:22تو ماورا ہے
17:24زندگی میں سب سے زیادہ ہمارے منعم
17:26ہم پر انعام کرنے والے
17:28وہ والدین ہیں
17:30اس لئے مرج فرمایا
17:32عبادت کرو اور ان کی تعظیم کرنا
17:34ان کے ساتھ شفقت کرنا
17:36اور میں یہاں پر یہ بات بھی ارز کروں گا
17:38کہ مخلوق میں
17:40جتنی نعمتیں اور احسانات
17:42ما باپ کے اولاد پر ہیں
17:44اتنی نعمتیں
17:46اور احسانات کسی کے نہیں
17:48نمبر ایک
17:50اولاد اپنے ما باپ کے وجود
17:52کا حصہ ہوتی ہے
17:54میرے نبی نے فرمایا
17:56فاطمہ میرے جگر کا ٹکر
17:58سلام اللہ علیہ
18:00اسی طریقے سے
18:02ما باپ کی بچے پر شفقت
18:04بہت ضروری ہوتی ہے
18:06بچے کو نقصانات سے دور رکھنا
18:08اس کو خیر پہنچانا ان کی
18:10فطرت میں ہوتا ہے ان کا طبعی
18:12وصف ہوتا ہے خود تکلیف اٹھاتے ہیں
18:14بچے کو تکلیف سے دور کرتے ہیں
18:16ان کو جو بھی خیر حاصل ہو
18:18وہ چاہتے کہ یہ خیر ان کے بچے کو پہنچ جائے
18:20اور جس وقت انسان
18:22انتہائی کمزور اور انتہائی آجز
18:24ہوتا ہے نا وہ سانس لینے
18:26اس کے سوا کچھ نہیں کرسکتا
18:28وہ وجود پر بیٹھی مکھی
18:30کو اڑا نہیں سکتا
18:32اس وقت کی تمام ضروریات
18:34کے کفیل اگر کوئی ہیں تو وہ ما باپ ہوتے ہیں
18:36اور اسی طرح ہم دیکھتے ہیں
18:38کہ
18:40انسان یعنی ما باپ جو ہوتے ہیں
18:42وہ اللہ تبارک و تعالی
18:44تو حقیقی مربی ہے
18:46لیکن مجازی طور پر ظاہری طور پر والدین
18:48اس کے مربی ہیں
18:50اب دیکھیں جس طرح اللہ تعالی
18:52انسان کی برائیوں کی باوجود
18:54انسان نے ان سے منقطع نہیں فرماتا
18:56ما باپ کی کوئی نفرمانی بھی کرتا ہے نا
18:58وہ تب بھی
19:00اسے کھانا پھلانا نہیں چھوڑتے
19:02کھانا پھلانا نہیں چھوڑتے ان کی تربیت نہیں چھوڑتے
19:04پرورج نہیں چھوڑتے
19:06اور اسی طرح جس طرح اللہ تبارک و تعالی
19:08اپنے انعمات کا بندے سے
19:10کوئی یوں سمجھ لیں عوض طلب نہیں کرتا
19:12ما باپ بھی جتنا
19:14احسان کر لیں
19:16عوض طلب نہیں کرتے
19:18اور اسی طرح فرمایا
19:20اللہ بالعالمین اپنے بندوں پر احسانات کرنے سے اکتاتا نہیں ہے
19:24فرمایا کہ ما باپ بھی نہیں اکتاتا
19:26اللہ اللہ
19:28اسی لئے ان کے ساتھ نکی کرنا
19:30نبی علیہ السلام نے کیوں فرمایا
19:32ان کو دیکھنا حج مبرور کا ثواب ہے
19:34اور اسی طرح سے ان کی نفرمانی جو ہے
19:36والد کی نفرمانی
19:38رب تعالی کی نفرمانی ہے
19:40والد کی رضا مندی
19:42رب تعالی کی رضا مندی ہے
19:44ما کی خدمت قدموں تلے جنت ہے
19:46اللہ بالعالمین نے اتنا کرم فرمایا
19:48اللہ بالعالمین
19:50اور یہاں تک ان کا ہے کہ
19:52اگر مشرکہ ما بھی ہو
19:54یا مشرکین ما باپ بھی ہوں
19:56وہ الگ بات ہے کہ ان کی
19:58ان معاملات میں اطاعت نہیں کی جائے گی
20:00گستاخی کی اجازت نہیں ہے
20:02اللہ اللہ
20:04ان کے ساتھ سلح رحمی کی جائے گی حدیث پاک میں موجود ہے
20:06اللہ بالعالمین
20:08اور میں یہاں پر آخیر میں یہ اس کروں گا خاص طور پر
20:10فرمایا نا کہ
20:12فَلَا تَقُلْ لَهُمَّا أُفُّ
20:14کلمہ بزاری
20:16سب سے ہلکہ کلمہ ہے
20:18جب اف کہنے کی ممانعت ہے
20:20ذرا سوچئے کی گستاخی کرنے کی کتی ممانعت ہوگی
20:22اسی لئے حدیث پاک میں
20:24ہے کہ اللہ تبارک و تعالی
20:26کچھ چیزوں کا کچھ گناہ ہے
20:28ان کا عذاب آخرت میں ہوگا
20:30لیکن والدین کی نا فرمانی ایسا گناہ ہے
20:32کہ اللہ ربانی آدمی
20:34ایسا گناہ ہے
20:36کہ اللہ ربانی آدمی
20:38ایسا گناہ ہے
20:40لیکن والدین کی نا فرمانی ایسا گناہ ہے
20:42کہ اللہ ربانی آدمی
20:44اس کو مرنے سے پہلے پہلے دنیا میں بتا دیتا ہے
20:46بتا دیتا ہے
20:48یہاں تک ان کے بارے میں فرمایے
20:50کہ ان کا وصال بھی ہو جائے
20:52اس کے بعد بھی ان کے حقوق ختم نہیں ہوتے
20:54ان کے لئے دعا مغفرت کرنا
20:56استغفار کرنا
20:58ان کی نیکیوں والے کام کو
21:00ان کی لیگسی کو آگے بڑھانا
21:02یہاں تک کہ فرمایے کہ باپ ہے
21:04تو اس چچا کے ساتھ
21:06ان کے ساتھ بھی حسن سلوک کیا جائے
21:08اور ماں کا انتقال ہو جائے
21:10دعا مغفرت کرنا
21:12استغفار کرنا
21:14خالہ ہے
21:16اور ان سے منسلک جتنے رشتے ہیں
21:18ان کے ساتھ حسن سلوک کیا جائے
21:20اللہ رب العالمین
21:22ہم سب کو والدین کی قدر کرنے کی توفیق نصیب
21:24آمین سمم آمین
21:26یہ مقام و مرتبہ ہے والدین کا
21:28مزید آیات بیانات کی تلاوت ہوگی
21:30ترجمہ و تفسیر بھی انشاءاللہ مفتی صاحب پیس پرمائیں گے
21:32آپ سے ہوتی ہے ملاقات ایک بریک کے بعد
21:34جی ویلکم بیک ناظرین
21:36بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
21:38بسلسلہ سالانہ برسی
21:40حاجی یعقوب گاندی رحمتاللہ
21:42اللہ تعالیٰ
21:44آپ کی درجات بلند فرمائیں
21:46آپ کے اسعال سواب کے لئے
21:48یہ درس قرآن کی محفل ہے اور بریک سے قبل
21:50آپ نے ملاحظہ کیا کہ سورة بنی اسرائیل
21:52کی دو آیات تلاوت کرنے کا شرف
21:54قاری محمد نوماد نئیمی نے حاصل کیا
21:56اور فقیر نے ترجمہ پیش کیا
21:58اس کے بعد مفتی محمد صحیح اللہ دمجدی نے
22:00بہت خوبصورت انداز سے
22:02اور یوں سمجھئے کہ بڑے
22:04کمپریہنسیولی آپ نے جس انداز سے
22:06ان آیات کی تفسیر
22:08ہم تک پہنچائیے اللہ ربالعزت
22:10ہم سب کو اپنے ماباب کی قدر کرنے
22:12ان کی خدمت کرنے کی اور ان کی خدمت
22:14کر کے اپنے رب کو رازی کرنے کی توفیق
22:16اتا فرمائیں اور یہ ویجن ہے
22:18حاجی یعقوب گاندی رحمتاللہ
22:20جو ان کی آل اولاد
22:22آپ کے سپود
22:24آپ کے فردندان ارجمد نے جاری
22:26ساری رکھا ہوا ہے اور اسی کی ایک قڑی
22:28کہ ان کی برسی کے موقع پر ایک طرف تو
22:30ان کے عسال سواب کیلئے درس قرآن
22:32اور دوسری طرف امت کو ہم درس قرآن سے
22:34قرآن سے جوڑ سکیں
22:36تاکہ وہ فقر اقبال
22:38کہ وہ معزز تھے زمانے میں مسلمہ ہو کر
22:40اور تمخور ہوئے تاریخ قرآن ہو کر
22:42تو اس امت کو ہم کسی طور
22:44اس قرآن کے ساتھ
22:46ان کا رشتہ مضبوط کریں
22:48تو پھر زندہ رہنے کا
22:50مزہ ہی کچھ اور ہے زندگی
22:52گزارنے کا پھر مزہ ہی کچھ اور ہے
22:54بس اسی وجن کو آگے لے کر چلنا ہے درس قرآن
22:56جاری و ساری ہم ایک بار پھر
22:58التماس گزاروں قاری محمد نمان نیمی سے
23:00کہ وہ سورة لقمان
23:02کی آیت نمبر 22
23:04کی تلاوت کرنے کا شرف حاصل کریں
23:06اس کے بعد ترجمہ اور پھر مفتی صاحب
23:08انشاءاللہ اس کی تفسیر فرمائیں گے
23:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:54ترجمہ
25:56اور جس شخص نے اپنے چہرے کو
25:58اللہ کی بارگاہ میں
26:00جھکا دیا ہوا
26:02اور وہ نیک عمل
26:04کرنے والا ہو
26:06وہ نے ایک مضبوط دستہ پکڑ لیا
26:08اور
26:10تمام کاموں کا انجام
26:12اللہ ہی کی طرف ہے
26:14تفسیر آیت
26:16آیت نمبر بائی سورة لقمان
26:18بزبان مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
26:20بسم اللہ
26:22حضرت میں
26:24اس کی تفسیر ارز کرنے سے پہلے
26:26جو گزشتہ آیت نمبر بني اسرائیل
26:28کی چوبیس نمبر آیت تھی
26:30اس میں دو تین باتیں مختصرا ارز کر کے
26:32پھر میں اس طرف آتا ہوں
26:34قرآن کا جو انداز ہے
26:36بڑا حقیمانہ ہے
26:38وَاخْفِدْ لَهُمَّا جَنَاحَ ذُلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ
26:42اولا سے فرمایا
26:44کہ ان کی بارگاہ میں
26:46اپنی آجزی اور رحمت کے پر
26:48بچھائے رکھنا
26:50جب پرندہ اپنے بچوں
26:52کو اپنے ساتھ چمٹانا چاہتا ہے
26:54تو اپنے پروں کو نیچے کر لیتا ہے
26:56تو یہاں پر استعارہ ہے
26:58کہ ہمیشہ ان کے ساتھ
27:00توازو رکھنا
27:02اپنا مال ان کے مال کے ساتھ
27:04علیدہ نہ رکھنا
27:06ان کو اپنی کفالت میں شامل رکھنا
27:08نبی علیہ السلام نے فرمایا
27:10تیرا اور تیرا مال
27:12سب باپ کا ہے
27:14دوسری بات
27:16جب پرندہ اونچائی پر اڑتا ہے
27:18تو پر سمیٹتا نہیں ہے
27:20اڑ رہے ہوتے ہیں
27:22جب نیچے آتا ہے تو پروں کو گرا لیتا ہے
27:24تو کہا دنیا میں تیرا منصب
27:26تیرا دیزگنیشن کچھ بھی ہو
27:28ماباب کے پاس آنا
27:30تو آجزی کے ساتھ آنا
27:32اپنا روب چھوڑ کر آنا
27:34دوسری بات
27:36وَقُرْ رَبِّرْحَمْهُمَا
27:38یہ دعا کرتے رہنا ان دونوں پر رحم فرما
27:40جب تو کسی قابل نہیں تھا
27:42تو آجز تھا
27:44تو انہوں نے جوانی تیری تربیت میں
27:46گلا دی
27:48اب یہ آجز ہو چکے ہیں
27:50اب تیرا امتحان ہے
27:52جنت کماتا ہے یا پھر جہنم کماتا ہے
27:54تو فرمایے کہ دعا کرنا
27:56اے مولا اے میرے رب
27:58تو ان دونوں پر رحم فرما
28:00کما رب یعنی صغیرہ
28:02جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا ہے
28:04اللہ تعالی نے یہاں بچپن کا حوالہ دیا
28:06بچپن میں پالا
28:08تو کچھ بھی نہیں تھا
28:10تجھے انگلیز سے پکڑ کے چلنا سکھایا
28:12تجھے بولنا سکھایا
28:14تو آج تو ان کی قدر کر
28:16میں کہتا ہوں اکثر کہتا ہوں
28:18اولاد پر تو یہ ہے کہ ماباب کے سامنے جھکی رہے
28:20اور والدین کا یہ ہے کہ
28:22ایسی تربیت کر کے جائے
28:24کہ ان کے جانے کے بعد بھی
28:26اولاد ان کی لیگیسی کو اس طرح برقرار
28:28رکھے کہ لوگ کہیں کہ اولاد ہو تو ایسی ہو
28:30ہاں جی یعقوب صاحب کو
28:32اب دیکھیں پوری زندگی
28:34کا حاصل دیکھنا چاہتے ہیں
28:36ان کی اولاد کو دیکھ لیں
28:38اور سب سے بڑا کام
28:40کہ دنیا بھر میں
28:42اللہ رسول کا نام گونج رہا
28:44اب آئیے
28:46سورة لقمان آیت نمبر 22
28:48ترجمہ ہو چکا ہے تلاوت بھی ہو چکی ہے
28:50اس میں رب العالمین نے دو
28:52نمبر بیان فرما ہے
28:54ایک وہ جس نے سرکشی کی
28:56اور ایک وہ جس نے
28:58اپنے آپ کو سرنڈر کر دیا
29:00اچھا یعنی
29:02یوں سمجھ لیجئے
29:04کہ ہم دیکھیں
29:06کہ سرکشی کس نے کی
29:08فیرون نے
29:10ہامان نے قارون نے
29:12ابو لہب نے ابو جہل نے
29:14انجام کیا ہوا برا انجام ہوا
29:16اور
29:18اپنے آپ کو سرنڈر کس نے کیا
29:20حضرات انبیاء کرام
29:22اور رسول عزام علیہ السلام نے
29:24صحابہ اکرام اہل بیت اتحار
29:26نے اور اسی طریقے سے
29:28امت کے اولیاء کاملین نے
29:30اللہ اللہ
29:32مکمل طور پر سمجھ لیجئے
29:34اللہ اللہ
29:36بے شک
29:38اب یہاں فرمایا
29:40وَمَن يُسْتِمَجْحَهُ اِلَىٰ اللَّهِ وَهُوَ مُحْسِنُ
29:42اور جس نے
29:44اپنا چہرہ اللہ کی بارگاہ میں جھکا دیا
29:46اللہ اللہ
29:48یہ نہیں ہے کہ اپنا چہرہ اللہ کی بارگاہ میں جھکا دیا
29:50یہ استعارہ ہے
29:52یعنی انسانی وجود
29:54کا جو سب سے عظمتوں
29:56والا عضو ہے وہ چہرہ ہے
29:58جب چہرہ جھکا دیا
30:00تو سب کچھ جھکا دیا
30:02اس کا مطلب کیا ہے کہ اپنے آپ کو
30:04صرف نماز میں نہیں
30:06صرف عبادات میں نہیں پوری زندگی
30:08اپنے آپ کو
30:10اللہ تعالیٰ کے آگے سرنڈر کر دو
30:12وَهُوَ مُحْسِنُ
30:14اور اس حال میں
30:16جو شخص اخلاص کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہو
30:18اس کی اطاعت
30:20کا قصد کرتا ہو
30:22اپنے اپنے اپنے
30:24عبادات
30:26جس کا ہر عمل خالصة
30:28اللہ کے لئے ہو
30:30حسن سے ہے نا
30:32وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
30:34وَمُحْسِنِينَ سے محبت فرماتا ہے
30:36اب یہاں پر آپ دیکھیں
30:38کہ فرمایے کہ جس
30:40جو شخص اخلاص کے ساتھ
30:42اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہو
30:44اس کی اطاعت کا قصد کرتا ہو
30:46اپنی عبادات میں محسن ہو
30:48اور اس قدر خوف سے
30:50ڈرتے ہوئے عبادت کرے
30:52یہاں ڈرنا وہ نہیں
30:54جو ہم محیب چیز کو دیکھا ڈر جاتے ہیں
30:56وہ نہیں ہے
30:58یہاں پر ڈرنا ایسا
31:00یعنی یوں سمجھ لیں
31:02کہ اس کی حبت ہے نا
31:04مثال کے طور پر آپ بیٹھے ہوئے
31:06آپ کی والد صاحب آجاتے ہیں
31:08آپ کیسے ہو جائیں گے
31:10ایک حبت تاریخ
31:12پورا نیو
31:14کیا آپ خوف کرتے ہیں
31:16ڈرتے ہیں
31:18تو اللہ رب العالمین سے
31:20اختیار کرتے ہوئے
31:22عبادت ایسی کرے
31:24جیسا کہ جبرائیل علیہ الصلاة والسلام
31:26نے ارس کی تھی نا
31:28مل احسان یا رسول اللہ
31:30احسان ہے کیا
31:32تو فرمایے انت عبداللہ
31:34احسان یہ ہے کہ
31:36تو اللہ کی عبادت کر ایسی
31:38کہ انکا ترا
31:40کہ تُو اسے دیکھ رہا ہے
31:42فَاِلْ لَمْ تَكُنْتَرَا
31:44فَاِنَّهُ يَرَاكُ
31:46تو کمس کم ایسا کر لے
31:48وہ تجھے دیکھ رہا ہے
31:50اور میں یہاں پر ایک بات
31:52اس کروں گا
31:54ایک واقعہ ہے
31:56کہ ایک پیر صاحب نے
31:58شیخ صاحب نے اپنی مردین کا امتحان لیا
32:00اور ان کے ہاتھوں میں ایک ایک
32:02مرغی دی
32:04کہا کہ ایسی جگہ زبا کرو
32:06کہ جہاں کوئی نا دیکھ رہا ہو
32:08سارے گئے واپس لے آئے
32:10اچھا سب نے زبا کر دی
32:12ایک مرد واپس لے آیا
32:14تو کہا سب نے زبا کی
32:16چھپ چھپا کر کی
32:18تو کہا کہ حضور میں نے
32:20کوئی ایسی جگہ نہیں دیکھی
32:22کہ جہاں پر رب تعالیٰ نا دیکھ رہا ہو
32:24تو فرمایا کہ تُو نے حقیقت کو پا لیا
32:26جو میں چاہتا تھا نا تُو امتحان میں کامیاب ہو گیا
32:28اگر آپ دیکھیں
32:30کہ صرف عبادت میں نہیں
32:32کہ اللہ رب العالمين ہمیں دیکھ رہا ہے
32:34زندگی میں
32:36ایک ایک لمحہ ہم یہ تصور کر لیں
32:38کہ ہمارا رب ہمیں ملاعظہ
32:40فرما رہا ہے
32:42کہ ہمارا رب ہمیں دیکھ رہا ہے
32:44تو جس طرح ہم جلوت میں
32:46جب اپنے friend circle میں ہوتے ہیں
32:48لوگوں کے سامنے ہوتے ہیں
32:50تو اچھے بنے ہوتے ہیں
32:52لیکن خلوت میں کیا کچھ نہیں کرتے
32:54اگر ہمارے ذہن میں یہ احساس
32:56بیدار ہو جائے
32:58کہ ہمارا رب ہمیں ہر وقت دیکھ رہا ہے
33:00تو خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں
33:02کہ ہماری خلوت اور ہماری جلوت
33:04ایک جیسے ہو جائے
33:06اور ہمارا رب ہم سے یہی چاہتا ہے
33:08کہ ہماری خلوت اور جلوت تمہاری ایک ہو جائے
33:10تو فرمایا نا
33:12کہ وہ احسان کرنے والا ہو
33:14احسان کے ساتھ نیکی کرنے والا ہو
33:16اس کے بعد کیا فرمایا
33:18اچھا یہاں پر آپ دیکھیں
33:20فَقَدِسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوَثْقَةِ
33:24جس نے ایسا کر لیا نا
33:26تو اس نے ایک مضبوط دستہ
33:28تھام لیا
33:30مضبوط دستہ تھام لیا
33:32قرآن کریم میں دوسرے مقام پر بھی
33:34فَقَدِسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوَثْقَةِ
33:36فرمایا کہ اللہ کی رسی
33:38کو مضبوطی سے تھام لو
33:40اور اسی کے زمن میں ایک تفسیر یہ بھی ہے
33:42کہ اللہ کی رسی قرآن ہے
33:44جس نے رسی کا ایک سرہ
33:46تھام لیا نا
33:48تو دوسرا سرہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
33:50ایک تفسیر ہے
33:52کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
33:54کی ذاتِ کریمہ ہے
33:56ایک تفسیر یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
33:58کے پیارے طریقے ہیں
34:04اب اس کی تفسیر میں
34:06یہ بھی فرمایا ابن عباس
34:08کہ اس سے مراد
34:10لا الہ الا اللہ
34:12من قال لا الہ الا اللہ فقد دخل الجنہ
34:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
34:16جس نے ایک مرتبہ لا الہ الا اللہ
34:18پڑھ لیا نا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
34:20وہ بالاخر داخل جنت ہوگا
34:22بالاخر داخل جنت ہوگا
34:24اور بعض مفسین فرماتے ہیں
34:26جس نے اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
34:28جکا لیا اور یہ بھی فرمایا
34:30اس شخص نے بالکل ہی اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کی سپرد کر دیا
34:32جکا لیا تو سپرد کر دیا
34:36اور فرمایا کہ جس طرح بیچنے والا
34:38کوئی چیز فروغ کر کے
34:40خریدار کے حوالے کرتا ہے نا
34:42اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
34:44ایسے حوالے کر دو
34:50دنیا میں کوئی ایسا دیکھا ہے
34:52کہ وہ آپ کو چیز دے و کہے کہ مجھے بیچ دو
34:56فرمایا کہ بیچو مجھ پر
34:58مجھے خریدار ہوں
35:00اور اس کے بدلے میں میرا وعدہ ہے
35:02کہ میں تمہیں جنت عطا فرماؤں
35:04اور اس کے بعد فرمایا
35:06وَإِلَىٰ اللَّهِ عَاقِبَةُ الْأُمُورِ
35:10فَقَدْ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوَسْقَ
35:12جس نے یہ مضبوط دستہ تھام لیا نا
35:14ہم جانور کو
35:16جو قیمتی جانور خریدتے ہیں نا بقرائید میں
35:18تو ہم بڑے مضبوط کھونٹے کے ساتھ بانتے ہیں
35:20کیوں؟
35:22جو جانور کو پالے ہیں
35:24اسے مضبوطی کے ساتھ کیوں بانتے ہیں؟
35:26کہ عوارہ نہ ہو جائے
35:28تو فرمایا
35:30جو ان نفوسِ قدسیہ کے ساتھ
35:32قرآن کے ساتھ
35:34صحابہ اکرام آلِ بیتِ اطحار کے ساتھ
35:36اولیاءِ کاملین کی اتباع کے ساتھ منسلک رہے گا
35:38تو یہ وہ مضبوط دستہ ہے
35:40کہ تم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے منسلک ہو جاؤگے
35:42اس سے ہٹوگے
35:44تمہیں کہیں عوارہ نہ ہو جاؤ
35:46اور فرمایا
35:48کہ آقبت الامور
35:50تو تمام کاموں کا انجام
35:52اللہ تعالیٰ کی طرف ہی ہے
35:54تم نے اس مضبوط دستے کو تھام لیا نا
35:56تو گئے کہ تم نے
35:58اللہ تعالیٰ کی بارگاہ کو تھام لیا
36:00اور جس نے تھام لیا
36:02اس کا انجام کبھی برا ہو نہیں سکتا
36:04اللہ پاک قبول فرمائے
36:06اور جو کچھ ہم سن رہے ہیں
36:08اللہ رب العزت ہمیں اس پر عمل پیرا ہوتے ہوئے
36:10اپنی دنیا اور آخرت کو روشن کرنے کی
36:12کامیاب و کامران کرنے کی
36:14توفیق اتا فرمائے
36:16بسلسلہ سالانہ برسی
36:18یہ درس قرآن جاری و ساری ہے
36:20اللہ رب العزت حاجی یعقوب گاندی
36:22مرحوم رحمت اللہ تعالیٰ
36:24علیہ کے مزار پر انوار پر اپنے انوار کی
36:26تجلیات کی بارش فرمائے
36:28اور ان کے درجات کو بلند فرمائے
36:30جنت الفردوس میں اللہ سے عالی مقام اتا فرمائے
36:32مزید آیات بیانات کی
36:34تلاوت ہوگی انشاءاللہ
36:36ترجمہ پیش کرے گا مفتی صاحب انشاءاللہ
36:38تفسیر فرمائیں گے اس یقین کے ساتھ
36:40کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ رہے گا
36:42آپ سے ہوتی ہے ملاقات ایک بریک کے بعد

Recommended