• 2 years ago
Video Title: Negligence of staff in DHQ Hospital Mianwali | ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی میں عملہ کی غفلت | Mianwali Puchta Hai | Mianwali Rang Digital


Welcome to Mianwali Ring Digital!


میانوالی رنگ میں خوش آمدید!

ڈی ایچ کیو (DHQ) ہسپتال میانوالی میں سٹاف کی غفلت لاپروائی
اور اپنے فرائض منصبی کو سر انجام نہ دیتے ہوئے (ویڈیو لیک)

پہلے تو ڈاکٹروں کی غفلت سستی اور غیر حاضری سننے کو ملتی تھی
لیکن اب تو سویپر سٹاف بھی اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے سے قاصر ہیں

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرچی کانٹر میں بھی کوئی صاحب جی موجود نہیں ہیں اور ڈی ایچ کیو (DHQ) ہسپتال میانوالی کا ایمرجنسی وارڈ کبار خانہ کا نظارہ پیش کر رہا ہے
انتظامیہ کی غفلت اور نا اہلی کی وجہ سے سویپر سٹاف اپنی ڈیوٹی سر انجام دینا زحمت سمجتے ہیں اور کام کیے بغیر تتخوا وصول کرنا اللہ کی رحمت سمجتے ہیں اور جب ان کا دل چاہے ڈیوٹی پر اپنی مرضی کے ٹائم پر آتے اور جاتے ہیں۔

In Mianwali Rang Digital you will get to see Mianwali colors, news, culture, sports and beauty of Mianwali.

Follow Like Subscribe and Share For More Latest Updates

https://heylink.me/MianwaliRangDigitalOfficial/

Subscribe to Mianwali Rang Digital for latest updates of Mianwali Rang Digital and share with your loved ones.

میانوالی رنگ ڈیجیٹل میں آپ کو میانوالی کے رنگ، خبریں، ثقافت، کھیل اور میانوالی کی خوبصورتی دیکھنے کو ملے گی۔

میانوالی رنگ کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے میانوالی رنگ کو
سبسکرائب کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شئیر کریں۔

#MianwaliRangDigital #MianwaliRang #Mianwali #MuhammadDaniyalBinSaeed #Daniyal #MDBS #DaniyalSaeed #DHQHospital #DHQHospitalMianwali

Category

🗞
News

Recommended