• 3 years ago
سیکیورٹی-، سیکیورٹی- اور مددگار- ہیڈ کوارٹرز میں یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے تقریب

ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد، ایس پی مددگار 15سلیم شاہ، ایس پی سیکیورٹی I حمیدخان اور ایس پی سیکیورٹی II سید سلمان حسن نے شہداء کو سلامی پیش کی

پولیس کے خصوصی دستے نے شہداء کو سلامی پیش کی

ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد نے یادگارشہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

ڈی آئی جی سیکیورٹی نے گارڈن ہیڈکوارٹرز میں قائم یادگار شہداء پر بھی پھول چڑھائے اور فاتحہ کی

سینئر افسران اوراہلکاروں نے سندھ پولیس کے شہداء کو مثالی خراج عقیدت پیش کیا

ڈی آئی جی سیکیورٹی نے اس موقع پر شہداء کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی

#Youmeshuhada‬⁩‬⁩
#4thAugust ⁦‪#PoliceMartyrsDay‬ ‎⁦‪#PoliceMartyrsDay2022 ‎ ⁧‫#یومِ_شہداپولیس



https://fb.watch/eHXXJk2VQL/


https://twitter.com/spsesd/status/1555296061069172737?t=nkaSyGJfVfl5otsnCYuGPg&s=19


https://www.instagram.com/reel/Cg2hS1Igzph/?igshid=YmMyMTA2M2Y=

Category

🗞
News

Recommended