The video has drawn strong reactions from social media users, with people blaming the policeman for insulting and abusing the policeman, while some have blamed the woman's husband for the incident. Demanding accountability.
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اور لوگ پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنے اور گالیاں دینے پر خاتون کو خوب کے رویے کو شرمناک قرار دے رہے ہیں جب کہ کچھ لوگ خاتون کے شوہر کو اس واقعے کے لیے جوابدہ ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
Today is the 27th of Ramadan, the day we gained independence, but what kind of freedom was it? This colonel's wife made me realize once again that we are slaves in our own country. I really support a law abiding police officer.
اینتعاش امیر نے لکھا آج 27 رمضان المبارک ہے جس دن ہم نے آزادی حاصل کی تھی لیکن یہ کس قسم کی آزادی تھی۔ اس کرنل کی بیوی نے مجھے ایک بار پھر احساس دلایا کہ ہم اپنے ہی ملک میں غلام ہیں۔ میں واقعتاً قانون کے پابند پولیس آفیسر کی حمایت کرتی ہوں۔
Anchor Gharida Farooqi tweeted a video of the abuse of the present service army officer's wife at the Hazara Motorway check post. Chief of Army Staff General Qamar Najwa took immediate and stern notice of the incident. Immediate initiation of institutional disciplinary action against the concerned officer.
اینکر غریدہ فاروقی نے اس واقعے پر ٹوئٹ کیا حاضر سروس آرمی آفیسر کی بیگم کی ہزارہ موٹروے چیک پوسٹ پر بدسلوکی کی ویڈیو۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر ناجوہ نے واقعے کا فوری سخت نوٹس لے لیا۔ متعلقہ آفیسر کے خلاف فوراً ادارہ جاتی ضابطے کی کارروائی کا آغاز۔
While the behavior of the colonel's wife is being strongly condemned on social media, the policeman is being praised for following the law.
سوشل میڈیا پر جہاں کرنل کی بیوی کے رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے وہیں پولیس اہلکار کو قانون کی پابندی کرنے پر خوب سراہارہا ہے۔
John Pashtun shared photos of the woman and wrote that this is not just an incident but it reflects the mentality of a certain class for the general public.
جان پشتین نامی شخص نے خاتون کی تصاویر شیئر کراتے ہوئے لکھا یہ صرف ایک واقعہ نہیں ہے بلکہ اس واقعے سے عام عوام کے لیے ایک مخصوص طبقے کی ذہنیت کی عکاسی ہوتی ہے۔
#ColonelKiBiwi
#ColonelKiBivi
#کرنل_کی_بیوی

Category
📚
Learning