• 6 years ago
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول فاروق آباد میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا طلباء کے سامنے سئنر سائنس ٹیچر طاہر محمود آسی کیساتھ ہتک آمیز رویہ ٹیچر کے جوتے اتروادئیے سوشل میڈکا ،الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں کوریج پر وزیر اعلی پنجانب کا ایکشن ڈی سی شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی جس پر سئنر ٹیچر کی داد رسی کی بجائے انتظامیہ اور محکمہ تعلیم افسران ڈی ایم او سمیرا عنبرین کو بچانے کیلئے ٹیچروں دبائو ڈالنے لگے
سی ای او ایجوکیشن جب انکوائری کے سلسلہ میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول فاروق آباد پہنچے تو وہاں موجود ٹیچروں نے جب ڈی ایم او کے رویہ اور سئنر ٹیچر کیساتھ ہتک آمیز رویہ پر احتجاج کیا تو سی ای او کمرہ سے باہر نکل گئے
سیئنر ٹیچر نے ننگے پائوں قوم کے معماروں زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کا اعلان کردیا اور اس وقت تک ننگے پائوں رہیں گے جب تک ڈی ایم او ان کا خود جوتا واپس نہیں کریں گی
سیئنر سائنس ٹیچر انتظامیہ اور محکمہ افسران کے رویہ سے دلبرداشتہ ہوکر بچوں کو پڑھاتے ہوئے دھاڑے مار مار کر رو پڑے
کیا استاد کی تزلیل کا یہ عمل ختم ہوگا ؟

Category

🗞
News

Recommended