گجراتی فورم + کاٹھیاواڑ میرجماعت کے دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کی تصویری جھلکیوں کے ساتھ ان تمام معزز محترم نوجوان و بزرگ سرپرستوں رہنماؤں اور سماجی فلاحی و سیاسی شخصیات خیرخواہوں کی تصاویر بھی دی گئی ہیں جنہوں نے بذریہ کال بذریہ مسیج بذریہ وزٹ بذریہ کمنٹس بذریہ سوشل میڈیا یا کسی بھی طرح ہماری حوصلہ افزائی فرمائی جنکی دعائیں ہمارے ساتھ رہیں جنہوں نے اپنے پیغام میں گجراتی فورم کے لئے نیک خواھشات کا اظھارکیا اورگجراتی فورم کی کاوشوں کو سراہا ان تمام افراد کی یہ حوصلہ افزائی کا کوئی نعمل بدل نہیں ہے جو کہ ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھی جاۓ گی کچھ خیرخواہوں کی تصاویرمیسرنہیں آسکی تھیں کچھ نے تصاویر شایع کرنے سے منع کیا تھا مگروہ تمام لوگ بھی گجراتی فورم کے دل میں ہیں.
.
مشہور سماجی رہنما ، گجراتی قوم کی ہردلعزیزشخصیت اورمیمن فیڈریشن کے صدر جناب محترم عزیزمیمن صاحب نے اپنے مصروف ترین شیڈول کے باوجود کیمپ کا دورہ کیا اور گجراتی فورم کے فاونڈر کوآرڈینیٹر ملک اسلم , کاٹھیاوار میر جماعت کے صدر جناب منور میر کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا گجراتی فورم اور انکی ٹیم کی فلاحی سرگرمیوں اور گجراتی قوم کےاتحاد کی کوششوں کی تعریف کی اور گجراتی فورم کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اوراسکے ساتھ ساتھ اپنے مفید مشوروں سے بھی نوازا جسکے لئے گجراتی فورم کی پوری ٹیم انکی شکر گزار ہے
گجراتی قوم کی قابل فخرمعروف سماجی شخصیت اور پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر جناب محترم بشیر گارڈ صاحب کیمپ کے دونوں دن گجراتی فورم کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوے گجراتی فورم کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
جوناگڑھ فیڈریشن کے صدر فدا حسین ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری غلام مصطفیٰ خان نےگجراتی فورم کی کاوشوں کو سراہا گجراتی فورم کو اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
گجراتی قومی موومنٹ کے قائد عرفان پٹی والا نے بھی کیمپ کا دورہ کیا اور کیمپ میں حوصلہ افزائی کے لئے موجود رہے اور گجراتی فورم کو اپنےہرممکن تعاون کا یقین دلایا
پروٹوکول ڈیپارٹمنٹ سندھ ، سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن ووکیشنل ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ ، محکمہ صحت , محکمہ خوراک کے افسران جناب کمال مصطفیٰ صاحب اور نے بھی اپنے مصروف ترین شیڈول کے باوجود کیمپ کا دورہ کیا اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
کورنگی پاک کاٹھیاواڑسپاہی جماعت کے صدرجناب جمیل عبدالکریم صاحب ،جنرل سیکرٹری جناب جنید شیخ صاحب اور خازن جناب علی حسین خان صاحب تمام دن کیمپ میں حوصلہ افزائی کے لئے موجود رہے
مختلف گجراتی برادریوں کے صدور و وفود کی آمد دوران کیمپ رات گئےتک دونوں دن جاری رہی
آج بھی ہاشمانی ہسپتال کے بے مثال تعاون سے مزید پچاس 50 سے زائد آنکھوں کے آپریشن صرف الله کی رضا کی خاطر مفت میں کیے گئے یہا ں تک کہ مریضوں کو لانے اور لے جانے کے لئے بس کی سہولت بھی دی گئی .... واضح رہے کہ آنکھ کے ایک آپریشن کی لاگت اچھے اورمعیاری سطح کے ہسپتال میں کم سے کم پچیس سے اٹھائیس ہزار ہوتی ہے سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کو مفت فراہم کی گئی اورآنکھ کے وہ آپریشن الگ ہیں جنکی مالیت چھ سے سات لاکھ روپے ہوتی ہے تقریبا 25 کے قریب لوگوں کو یہ سہولت مفت فراہم کی گئی .... یہ سب کچھ سہولتیں ہاشمانی ہسپتال کے روح رواں محترم جناب شریف ہاشمانی صاحب نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے گجراتی فورم کو مفت میں فراہم کی
اسکے علاوہ مختلف قسم کے ٹیسٹ مثلا کولیسٹرول ، بلڈ پریشر، شوگر ، یورک ایسڈ ، ہڈیوں کے بھربُرے پن کے ٹیسٹ تمام کیمپس کے دوران سینکڑوں نہیں ہزاروں کی تعداد میں کیے گئے اور یہ ایک ایک ٹیسٹ کتنے میں ہوتے ہیں آپ خو

Category
🗞
News