• 7 years ago
"شاباش شہباز شریف"
جی ہاں یہ ہیں وہ الفاظ جو نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی شہباز شریف کو کہے۔
مگر کس بات پہ؟ یہ بھی تو جاننا ضروری ہے۔
قوم سِسَک سِسَک کر مر رہی ہے اور ان لوگوں کو ایک دوسرے کی جھوٹی تعریفوں سے ہی فرصت نہیں ملتی۔

Category

🗞
News

Recommended