• 8 years ago
ن لیگ کا ایک اور ڈرامہ بے نقاب۔۔
اپنے بندے کو بغیر پاس کے پارلیمننٹ کے اندر لے کر آئی اور شیخ رشید پہ حملہ کروایا۔
بعد میں اندر لیجا کر اسے پاس بھی جاری کر دیا۔ اور افسر شاہی کی طرح پرائیویٹ گاڈی مین بٹھا کر رخصت بھی کر دیا۔

Category

🗞
News

Recommended