• 9 years ago
مودی کا جنگی جنون ، بھارت کو خطے کے سب سے بڑا اسلحہ کا خریدار بنانے والا ہے، اسی صورتحال پاکستان کے لئے کسی بھی طور خوش کن نہیں ، پاکستان کی اقتصادی صورتحال میں بھارت کے جنگی جنون کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں ، لہٰذا پاکستان کے جوہری ہتھیار جو کہ پہلے ہی ہمارے دشمن کے دلوں میں اپنی دھاک بٹھائے ہوئے ہیں ، بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے کافی ہیں۔

Category

🗞
News

Recommended