• 8 years ago
جمیعت علماء اسلام کے دعویدار اور بنوں میں جمیعت کے علماء کا سپہ سالار اکرم درانی کیسے حلال ڈول باجے اور ڈانس بیٹھ کر دیکھ رہا ہے۔۔۔۔ اور ان کے چیلے طوائفوں کی طرح اس پر نوٹ برسا رہے ہیں... اس کلچر کے بارے مولانا فضل الرحمن اور ان کے صالح سپوٹران کیا فرماتے ہیں ؟

Category

😹
Fun

Recommended