• 8 years ago
بیجنگ: چینی ماہرین نے ایسا چارجر تیار کیا ہے جو صرف 5 منٹ می آپ کے فون کو چارج کرے گا جب کہ یہ چارجر خود بیٹری کی لائف کو بھی 4 گنا بڑھادیتا ہے۔
کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ کے مطابق ڈیش اے ایس اے پی ( ایز سُون ایز پاسیبل) چارجر کو چینی ماہرین نے تیار کیا ہے اور یہ بیٹری چارجر خود بھی یوایس بی پورٹ اور دیگر آلات سے چارج ہوسکتا ہے۔ ڈیش چارجرکی چارج کرنے کی گنجائش 5 ہزار ایم اے ایچ ہے جب کہ بازار میں دستیاب بہترین بیٹری چارجر آلات اب تک 2 ہزار ایم اے ایچ سے آگے نہیں پہنچ سکے۔

Category

📚
Learning