ممتاز قادری ، کسی رحم کا اہل نہیں ہے ، اس کو سپریم کورٹ نے ایک مرتبہ نہیں بلکہ دو مرتبہ پھانسی کا حکم سنایا ہے
اس بدبخت نے اس انسان کو شہید کیا جو سنت رسول کریم میرے مولا اور آقا کی پیاری سنت کے مطابق ایک غریب مجبور خاتوں کی مدد کرنے کی کوشش کر رہا تھا جس بیچاری کو بے غیرت لوگوں نے بلاوجہ توہین رسالت کے چکر میں قانون کے حوالے کردیا تھا
جس کے پاس کوئی اچھا وکیل نہ تھا ، شہید سلمان تاثیر نے اس سے مل کر اس پر سنت رسول کے مطابق شفقت کا ہاتھ رکھا لیکن اس بے شرم ممتاز قادری نے
ایسے عظیم انسان کو ماردیا
ممتاز قادری کو فوری طور پر پھانسی پر لٹکایا جاۓ
یا رسول الله تیری سنت پر چلنے والے سلمان تاثیر کو آپ کی شفاعت اتا ہو آمین

Category
🗞
News