یومِ دفاعِ پاکستان کی گولڈن جوبلی مبارک :)
آج ہم یومِ دفاع کی گولڈن جوبلی منارہے ہیں تو اس کے ساتھ ساتھ ملکِ پاک سے جناب جنرل شریف صاحب کی قیادت میں دہشت گردی کا خاتمہ بھی بہت حد تک ہوچکا ہے، ملک میں امن و امن کی فضا پھیل رہی ہے اور محسوس نہیں یقین ہوچلا ہے کہ ارضِ وطن میں خوشیوں کا سورج طلوع ہونے والا ہے،کراچی کے حالات بھی بہت حد تک بہتر ہوچکے ہیں جس میں تمام تر کریڈٹ پاک فوج اور پاک رینجرز کو جاتا ہے،اسی مناسبت سے علی ظفر نے یہ نغمہ ریکارڈ کروایا ہے جس میں کراچی ہی کو مرکوز کیا گیا ہے اور آخر میں اہلِ کراچی کی نامور شخصیات بھی موجود ہیں۔
اس نغمہ کے خالق میجر عمران رضا ہیں جبکہ اسے علی ظفر نے خود ہی کمپوز کیا ہے

Category
🎵
Music