• 11 years ago
ادارہ رجوع الی القرآن آسان عربی گرائمر کے زریعہ سے قرآن مجید لوگوں تک پہنچانے کے لئے عربی گرائمر کے آسان اسباق کے وڈیو لیکچر اپ لوڈ کر رہا ہے جو کہ بہتر وڈیو کوالٹی میں ہیں۔ اس سلسلے کا " سبق نمبر-3 " اپ لوڈ کر رہے ہیں، یاد رہے کہ یہ " سبق نمبر-2" کا تسلسل ہے، مہر بانی فرما کر اسے ملا کر دیکھیں۔ سبق نمر-1اور 2 آپ کو ہماری ٹائم لائن پر مل جایئں گے۔ امید ہے یہ آپ کے لئے نہائت فائدہ مند ہوگا۔

قرآن مجید کو آسان طریقہ سے سمھجنے اور دوسروں تک پہچانے میں ہماری مدد کریں، ان اسباق کو زیادہ سے زیادہ
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
معلم:- محترم قاری حبیب الرحمٰن قریشی صاحب
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد پاک ہے۔
تم میں سے بہترین وہ ہے جو قر آن کو سیکھے اور سکھائے۔ الحدیث
Please share to friends and Like our Page
https://www.facebook.com/IRQ.Pakistan

Recommended